• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

جیت گیا تو فون کال پر جنگیں ختم کروا دوں گا: ٹرمپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 20, 2024
0 0
A A
جیت گیا تو فون کال پر جنگیں ختم کروا دوں گا: ٹرمپ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکہ:امریکا میں ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے کی صورت میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا ہے۔جمعرات کے روز ریاست وسکونسن میں میلوکی میں ریپبلکن پارٹی کے کنونشن کے آخری روز اپنے خطاب میں سابق صدر نے داخلہ اور خارجہ پالیسی کے آئندہ پلان کا انکشاف کیا۔ٹرمپ نے باور کرایا کہ وہ ایک ٹیلی فون کال پر جنگوں کو رکوا سکتے ہیں۔ ان کا اشارہ روس یوکرین جنگ اور غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ کی جانب تھا۔انھوں نے سات اکتوبر کی جانب اشارہ کرتے ہوئے زور دے کر کہا کہ اگر وہ صدر ہوتے تو اسرائیل پر حملہ نہ ہوتا۔
ٹرمپ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ جیت کی صورت میں وہ موجودہ انتظامیہ کے پیدا کردہ تمام بین الاقوامی بحرانوں کا خاتمہ کر دیں گے۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ "موجودہ انتظامیہ کی وجہ سے دنیا ہم پر ہنس رہی ہے”۔شمالی کوریا کے سربراہ کم یونگ ان کے حوالے سے ٹرمپ نے کہا کہ "میں ان سے اتفاق رکھتا ہوں ، شاید وہ مجھے دوبارہ دیکھنے کے خواہش مند ہوں ، میں سمجھتا ہوں وہ میری کمی محسوس کر رہے ہوں گے”۔ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت کے دوران میں ان کی شمالی کوریا کے سربراہ کے ساتھ ذاتی نوعیت کی ملاقات ہوئی تھی۔ٹرمپ کے نزدیک مہاجرین کا بحران ملک پر حملے جیسا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ میکسیکو کے ساتھ سرحد پر دیوار مکمل کر کے اس بحران کو ختم کریں گے۔ سابق صدر نے زور دے کر کہا کہ "مہاجرین اور بائیڈن انتظامیہ کے فیصلوں کی بدولت امریکا ایک حقیقی بحران میں جی رہا ہے … اگر میں جیت گیا تو اپنی صدارت کے پہلے روز ہی سرحد کو بند کر دوں گا”۔ٹرمپ کے مطابق انھوں نے اپنی پچھلی مدت میں ٹیکسوں میں بڑی حد تک کمی کی تھی۔ انہوں نے امریکی قوم سے وعدہ کیا کہ تباہ کن افراط زر کے بحران کو ختم کریں گے۔سابق صدر نے کہا کہ موجودہ انتظامیہ امریکا کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہے اور آئندہ انتخابات ملکی تاریخ میں اہم ترین ہوں گے۔ٹرمپ نے روزگار کے مواقع فراہم کرنے اور معیشت کو نئی زندگی دینے کا بھی وعدہ کیا۔سابق صدر نے باور کرایا کہ وہ تمام امریکیوں کو بہتر شکل میں خدمات پیش کریں گے۔انھوں نے خود پر قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے شہری کے گھر والوں کے لیے 63 لاکھ ڈالر جمع کرنے کا اعلان کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist