• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

میں رکوں گا نہیں اور صدارتی دوڑ سے ہر گز دست بردار نہیں ہوں گا:بائیڈن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 13, 2024
0 0
A A
میں رکوں گا نہیں اور صدارتی دوڑ سے ہر گز دست بردار نہیں ہوں گا:بائیڈن
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن (یواین آئی)امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے باور کرایا کہ "میں سمجھتا ہوں کہ صدارتی نامزدگی کا امیدوار بننے کے لیے میں سب سے زیادہ اہل شخص ہوں۔ میں نے اسے (ٹرمپ کو) ایک بار ہرایا اور اب ایک بار پھر شکست دوں گا۔ میں رکوں گا نہیں اور صدارتی دوڑ سے ہر گز دست بردار نہیں ہوں گا”۔
۔ یہ گذشتہ ماہ ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل صدارتی مباحثے میں خراب کارکردگی کے بعد ان کی پہلی پریس کانفرس ہے۔
العربیہ اور الحدث کی نامہ ناگار کے مطابق پریس کانفرنس کے آغاز پر 81 سالہ بائیڈن نے اپنے سامنے اسکرین سے جو پڑھا وہ ان کے لیے مقررہ مواد کے بر عکس تھا۔ البتہ امریکی صدر کا لہجہ معمول سے اونچا تھا۔
پریس کانفرنس میں بائیڈن سے ایک بار پھر زبان کی لغزش ہو گئی۔ جب انہوں نے اپنی نائب صدر کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ بنا دیا۔ جو بائیڈن سے جب پوچھا گیا کہ اگر وہ دست بردار ہو جائیں تو کیا کملا ہیرس ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دے سکتی ہیں۔ اس پر بائیڈن کا کہنا تھا کہ "اگر میں شروع سے ہی یہ نہ سمجھتا کہ وہ صدر بننے کی اہلیت رکھتی ہیں تو میں نائب صدر ٹرمپ کو صدر کی نائب کے طور پر نہیں چُنتا”۔
بائیڈن کے مطابق ان کے تین اعصابی ٹیسٹ ہو چکے ہیں جن میں آخری ٹیسٹ رواں سال فروری میں تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیسٹ کی رپورٹوں سے معلوم ہوا ہے کہ میری (ذہنی) صحت اچھی ہے”۔ بائیڈن نے اس بات کی تردید کی کہ انہیں رات آٹھ بجے سو جانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ "میں صدارتی امیدوار رہنے کے لیے پُر عزم ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اندیشوں کو ختم کرنا اہم بات ہے”۔
جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا کے لیے ممکن نہیں کہ وہ دنیا میں اپنے قائدانہ کردار سے پیچھے ہٹ جائے۔ نیٹو کے سربراہ اجلاس میں امریکا کے حلیف اس بات سے آگاہ کر چکے ہیں کہ ٹرمپ کا دوسری بار صدر بن جانا ایک "مصیبت” ہو گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے تمام یورپی حلیفوں کا یہ کہنا ہے کہ ہم آپ کو فاتح دیکھنا چاہتے ہیں”۔
خارجہ پالیسی کے حوالے سے بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہم اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدے کی جانب گامزن ہیں اور اس جنگ کو اب ختم ہو جانا چاہیے۔
روسی صدر ولادی میر پوتین اور چینی صدر شی جن پنگ کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں بائیڈن کا کہنا تھا کہ "میں ان دونوں کے ساتھ ابھی اور اب سے تین سال بعد بھی کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔ ایسا کوئی عالمی رہنما نہیں جس کے ساتھ میں کام کے لیے تیار نہیں”۔
جمعرات کے روز پریس کانفرنس میں امریکی صدر کی زبان پھسلنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کا مذاق اڑایا۔ انہوں نے ٹروتھ سوشل ویب سائٹ پر کہا "بہت اچھا کام کیا، جو!”.

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist