• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

نظام میراث نافذ کریں اور حقوق العباد کی ادائیگی میں کوتاہی نہ کریںشمیم احمد مدنی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 24, 2023
0 0
A A
نظام میراث نافذ کریں اور حقوق العباد کی ادائیگی میں کوتاہی نہ کریںشمیم احمد مدنی
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر،ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی کے زیر اہتمام اور باشندگان دودھونیاں بزرگ اور ہونہار طالب علم عزیزم اعجاز احمد کے تعاون سے بعد نمازِ عشاء گاؤں کی جامع مسجد میں ایک دعوتی واصلاحی پروگرام کا انعقاد کیا گیاجس کی صدارت ضلعی جمعیت اہل حدیث، سدھارتھ نگر کے نائب امیر اور جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈانگر، نیپال کے موقر استاد ومدیرالامتحانات مولانا عبدالرشید مدنی اور نظامت کا فریضہ ناظم جمعیت مولانا وصی اللہ مدنی نے نبھائی، ناظم پروگرام کے کلمات تشکر وافتتاحی کلمات کے بعد جامعہ کے طلبہ نے تلاوت قرآن، حمد ونعت پیش کئے بعدازاں مہمان گرامی، جامعہ اسلامیہ مدینہ طیبہ کے فیض یافتہ،کتاب وسنت کے رمز شناس محب مکرم مولانا شمیم احمد مدنی مدیر دارالخیر فاونڈیشن، ممبئی نے "نظام میراث اور ہمارا سماج ” کے موضوع پر انتہائی موثر اور پرسوز آواز و انداز میں سامعین سے ہم کلام ہوئے، کتاب وسنت کی روشنی میں میراث کی اہمیت وضرورت بیان کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ حقوق العباد کی ادائیگی میں کوتاہی ہرگز نہ کرو، نظام میراث نافذ کرکے اپنے رب کی خوشنودگی حاصل کرو، یہ بیٹیاں باعث رحمت ہیں،اگر یہ بیٹیاں دخول جنت کا سبب ہیں تو نار جہنم میں بھی لے جانے کا سبب بن سکتی ہیں،اس کے بعد جمعیت اہلِ حدیث حلقہ بڑھنی کے نائب ناظم شعلہ بارخطیب مولانا خالد رشید سراجی نے بہن اور بھائی کا پاکیزہ رشتہ کے عنوان پر ولولہ انگیز خطاب کیا، جامعہ سراج العلوم السلفیہ، کے جامع مسجد کے خطیب اور ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے نائب ناظم مولانا سعود اختر سلفی نے اپنے مخصوص لب ولہجہ اور خطیبانہ انداز میں کتاب وسنت کی روشنی میں تربیت اولاد کے موضوع پر گفتگو کی، وقت کی قلت کے پیش نظر صدر مجلس مولانا عبدالرشید مدنی نے مختصر مگر جامع اسلوب میں ضلعی جمعیت کی دعوتی سرگرمیوں کی تحسین کرتے ہوئے عوام الناس سے کہا کہ سب سے پہلے آپ اپنی اولاد کو دینی تعلیم وتربیت سے آراستہ کرو، اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرو، دنیا طلبی کے ساتھ ہمیشہ آخرت کی بھی فکر کرو، ناظم پروگرام نے تمام حاضرین اور سامعین کے شکریہ کے ساتھ مجلس کے اختتام کا اعلان کیا، ناظم جمعیت نے جملہ باشندگان دودھونیاں بطورِ خاص برادرمحترم تبارک حسین کا بصمیم قلب شکریہ ادا کیا جنھوں نے اس پروگرام کے انعقاد، علماء کرام کے والہانہ استقبال اور پرتکلف ضیافت کا اہتمام کیا،اسی طرح ڈاکٹر شراف الدین، ضمیر الحق، حکیم صغیر احمد، شعیب اختر، حبیب اللہ وغیرہم نے اخلاقی تعاون کیا، اللہ کے فضل وکرم اور گاؤں کے احباب گرامی کے مخلصانہ تعاون سے پروگرام اپنے مقصد میں کامیاب رہا،اللہ سب لوگوں کی کاوشوں کو شرف قبولیت بخشے، آمین

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist