• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

وائٹ ہاؤس میں نجی تقریب میں مودی اور بائیڈن کے درمیان ’اہم بات چیت‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 22, 2023
0 0
A A
وائٹ ہاؤس میں نجی تقریب میں مودی اور بائیڈن کے درمیان ’اہم بات چیت‘
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی/واشنگٹن، 22 جون: وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے دورہ امریکہ کے دوسرے مرحلے میں بدھ کی شام وائٹ ہاؤس میں ایک نجی تقریب کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن کے ساتھ ‘‘کئی موضوعات پر اہم پر بات چیت’’ کی۔ امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے وزیر اعظم مودی کے لیے وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مسٹر مودی نے مریکی خاتون اول بائیڈن کو 7.5 کیرٹ لیب سے تیار کیا ہوا ہیرا تحفہ میں دیا۔ مسٹر مودی نے مسٹر بائیڈن کو صندل کا ایک خصوصی باکس پیش کیا۔ جسے جے پور، راجستھان کے ایک کاریگر نے بنایا تھا۔ چندن کی لکڑی کرناٹک کے میسور سے لائی گئی تھی اور اسے خوبصورتی سے نقش کیا گیا ہے ۔مسٹر مودی نے امریکی صدر کو اپنشدوں پر مبنی کتاب – ‘دی ٹین پرنسپل اپنشد’ پیش کی۔ انگریزی میں یہ پرانی کتاب پروہت سوامی اور ڈبلیو بی اٹس نے لکھی ہے اور اس کا پہلا ایڈیشن 1937 میں فیبر اینڈ فیبر لمیٹڈ، لندن نے شائع کیا تھا۔اس موقع پر صدر بائیڈن نے ولیم بٹلر اٹس کی نظموں سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔اٹس ہندوستان کے پرستار تھے ۔وزیر اعظم مودی نے ذاتی گفتگو کے بعد ایک ٹویٹ میں اپنے میزبانوں کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا ’’میں آج وائٹ ہاؤس میں ہوں۔ میری میزبانی کے لیے صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن کا شکریہ۔ ہم نے کئی موضوعات پر اہم بات چیت کی‘‘۔ایک ٹویٹ میں، وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا ’’وزیراعظم نریندر مودی، امریکی صدر جو بائیڈن، ڈاکٹر جل بائیڈن اور خاندان کے ایک نجی تقریب میں شرکت کے لیے وائٹ ہاؤس پہنچے‘‘ ۔انہوں نے کہا کہ یہ دونوں ممالک کے سرکردہ رہنماؤں کے لیے دوستی کے قریبی رشتوں کو بانٹتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ خصوصی لمحات کا ایک اہم موقع ہے ۔دونوں ممالک کے سرکردہ رہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات جمعرات کو دونوں فریقوں کے درمیان دو طرفہ بات چیت اور وزیر اعظم مودی کے اعزاز میں امریکی صدر اور خاتون اول جل بائیڈن کی طرف سے ایک رسمی سرکاری عشائیہ سے قبل ہوئی ہے ۔امریکی دورے کے پہلے مرحلے میں وزیر اعظم نے نیویارک میں یوگا کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوگا کیمپ سمیت دیگر تقریبات میں شرکت کی اور وہاں سے وہ واشنگٹن پہنچے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist