• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

عمران خاں کی ضمانت اور سزا معطل کرنے کی 2 درخواستیں دائر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 15, 2026
0 0
A A
عمران خاں کی ضمانت اور سزا معطل کرنے کی 2 درخواستیں دائر
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد،  (یو این آئی) ہائی کورٹ میں بانی پاکاستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ضمانت اور سزا معطل کرنے کی دو درخواستیں دائر کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ بلغاری سیٹ کیس میں ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اپیل پر حتمی فیصلے تک بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کر کے انہیں رہا کیا جائے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کی دائیں آنکھ میں خون کا لوتھڑا بننے کی وجہ سے بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے اور جیل میں ان کا علاج ممکن نہیں، جیسا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹر محمد عارف کی رپورٹ میں بھی ذکر ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی عمر 73 سال ہے اور مسلسل قید ان کی صحت کے لیے سنگین خطرہ ہے، اسپیشل جج سینٹرل ون اسلام آباد نے 20 دسمبر 2025 کو انہیں غیر قانونی طور پر سزا سنائی، جس میں دفعہ 409 پی پی سی کے تحت 10 سال قید اور 1 کروڑ 64 لاکھ 25 ہزار 650 روپے جرمانہ اور کرپشن کی روک تھام کے قانون کی دفعہ 5(2) کے تحت 7 سال قید شامل ہے۔درخواست میں یہ بھی موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایک ہی الزام میں دو مختلف قوانین کے تحت سزائیں دینا قانون کی خلاف ورزی اور ڈبل جیپرڈی کے زمرے میں آتا ہے اور بانی پی ٹی آئی پبلک سرونٹ نہیں ہیں، اس لیے دفعہ 409 کا اطلاق غلط ہے۔درخواست میں مزید کہا گیا کہ توشہ خانہ پالیسی کے تحت تحائف کی قیمت کا 50 فیصد ادا کر کے وہ قانونی طور پر اپنے پاس رکھے گئے تھے۔درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ سیاسی مخالفین کے ایما پر ایف آئی اے اور نیب جیسے اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، جبکہ وعدہ معاف گواہ صہیب عباسی اور گواہ انعام اللہ شاہ کے بیانات میں تضادات پائے گئے ہیں۔دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈکیس کی سزا معطلی کیلئے درخواست کردی گئی جبکہ کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست بھی دائر کی گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مدینہ کا چارٹر: متنوع معاشرے میں مشترکہ شہریت کا اسلامی نمونہ

    مدینہ کا چارٹر: متنوع معاشرے میں مشترکہ شہریت کا اسلامی نمونہ

    فروری 15, 2026
    ’اردو ادب کا عصری منظر نامہ: اہمیت اور معنویت‘ پر قومی سمینار کاانعقاد

    ’اردو ادب کا عصری منظر نامہ: اہمیت اور معنویت‘ پر قومی سمینار کاانعقاد

    فروری 15, 2026
    وندے ماترم کی مخالفت کے پیچھے ووٹ بینک کی سیاست: اندریش کمار

    وندے ماترم کی مخالفت کے پیچھے ووٹ بینک کی سیاست: اندریش کمار

    فروری 15, 2026
    اسرائیلی آبادکاروں کے بڑے پیمانے پر حملے، 50 سے زائد فلسطینی زخمی

    اسرائیلی آبادکاروں کے بڑے پیمانے پر حملے، 50 سے زائد فلسطینی زخمی

    فروری 15, 2026
    مدینہ کا چارٹر: متنوع معاشرے میں مشترکہ شہریت کا اسلامی نمونہ

    مدینہ کا چارٹر: متنوع معاشرے میں مشترکہ شہریت کا اسلامی نمونہ

    فروری 15, 2026
    ’اردو ادب کا عصری منظر نامہ: اہمیت اور معنویت‘ پر قومی سمینار کاانعقاد

    ’اردو ادب کا عصری منظر نامہ: اہمیت اور معنویت‘ پر قومی سمینار کاانعقاد

    فروری 15, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist