• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

اجلاس عام کی تیاری کے سلسلے میں دفتر جمعیۃعلماء ہند میں مغربی یوپی کے جماعتی ذمہ داروں کی میٹنگ

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے اجلاس کی ضرورت پر روشنی ڈالی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 21, 2023
0 0
A A
اجلاس عام کی تیاری کے سلسلے میں دفتر جمعیۃعلماء ہند میں مغربی یوپی کے جماعتی ذمہ داروں کی میٹنگ
Share on FacebookShare on Twitter

آج جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر نئی دہلی میں جمعیۃ علماء ہند کے چونتیسویں اجلاس عام کی تیاریوں کے سلسلے میں مغربی یوپی کے ذمہ داروں اور ارباب مدارس کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میںمغربی یوپی کے ۲۲؍ اضلاع سے جمعیۃ علماء ہند کے ذمہ داران و ارباب مدارس شریک ہوئے ۔
اس موقع پر صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے اپنے خاص خطاب میں کہا کہ جمعیۃ کے اجلاس ہائے عام ملک و ملت کی رہ نمائی کی ذمہ داری ادا کرنے کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں۔ساتھ ہی اس کے ذریعہ ملک کے باشعور اور ذمہ دار حضرات کو اپنی فکر و منہج کے اجتماعی اظہار اور مستقبل کے لائحہ عمل کی تیاری کا موقع ملتا ہے ۔مولانا مدنی نے کہا کہ کسی بھی قوم کے لیے مایوسی سے بڑھ کر کوئی حادثہ نہیں ہے ، آج کے حالات میں یہ اجلاس اعتماد سازی کی فضا ہموار کرے گا اورملک کے ہر فرد کی ذہن سازی کی جائے گی کہ وہ اپنے اقتصادی ، تعلیمی اور سماجی حالات کو کس طرح بہتر کرسکتے ہیں اور آگے بڑھ کر ملک و ملت کے مفید تر بن سکتے ہیں ۔مولانا مدنی نے تنظیم کو بہت بڑی طاقت بتاتے ہوئے کہا کہ تنظیم کا زوال اس وقت شروع ہو جاتا ہے جب اس میں نئے لوگوں کو جوڑنے کا سلسلہ باقی نہیں رہتا ۔انھوں نے جماعتی احباب سے اپیل کی کہ ۳۴ویں اجلاس عام کو ملک و ملت اور تنظیم کی حیات کے لیے بہت اہم سمجھتے ہوئے اس کی تیاری میں جٹ جائیں۔
اس موقع پر مولانا حکیم الدین قاسمی ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند نے عوامی رابطہ سازی کی ضرورت پر زورد یا اور کہا کہ آیندہ جمعہ کو مساجد میں اجلاس سے متعلق اعلان کریں اور اس کی اہمیت و افادیت پر روشنی ڈالیں ۔انھوں نے ملک کی آزادی میں اکابر کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے اپیل کی کہ ۲۶؍جنور ی کو یوم جمہوریہ تقریب کا اہتمام کریں اور اس میں اکابر رحمہم اللہ کی خدمات پر روشنی ڈالیں ۔ اس میٹنگ میں خاص طور سے جمعیۃ علماء مغربی یوپی کے صدر مولانامحمد عاقل  قاسمی گڑھی دولت، مولانا محمد مدنی ناظم اعلی جمعیۃ علماء اترپردیش ، مولانا ظہور احمد قاسمی صدر جمعیۃ علماء سہارن پور، ذہین احمد مدنی ناظم جمعیۃ علماء یوپی ، مولانا جمال قاسمی مظفرنگر، مفتی بنیامین، قاری ذاکر، مولانا موسی قاسمی، مولانا محمد عابد قاسمی بلند شہر، مولانا حنیف قاسمی، حافظ قاسم باغپت ، مولانا ابراہیم غازی آباد ، مولانا اسجد قاسمی پسونڈہ،مولانا علاء الدین قاسمی ہاپوڑ،متھراسے ماسٹر محمد عابد ، ماسٹر شبیر ، ہاتھرس سے قاری مظاہر حسین ،علی گڑھ سے مفتی اکبر ، مولانا فاضل ، سنبھل سے حافظ شاہد،ندیم اختر، فیروزآباد سے مفتی قاسم رضی، امروہہ سے قاری محمد یامین، حافظ فرمان ، قاری عبدالجبار، میرٹھ سے قاری امیر اعظم، مولانا نبیر، مولانا ارشد، مولانا سلمان میرٹھ ، شاملی سے مولانا تحسین ،مراد آباد سے مفتی مزمل، قاری نجیب قاسمی، مولانا عبدالخالق ، بجنور سے مولانا شاہنواز ،نوئیڈا سے قاری صدیق ، مولانا طاہر حسین مظاہری ، قاری مختار ، بدایوں سے مولانا اظہرالقمر قاسمی بدایونی ،ڈاکٹر عبدالظفر رحمانی رام پور، مولانا عرفان ٹانڈہ،مولانا عابد قاسمی صدر جمعیۃ علماء دہلی، مولانا اسلام الدین قاسمی دہلی وغیرہ شریک تھے۔اس موقع پر شرکاء کے سامنے جمعیۃ علماء ہند کی مختلف خدمات کو پرزینٹیشن کے ذریعہ بھی پیش کیا گیا۔مولانا محمد یامین ناظم اعلی جمعیۃ علماء مغربی یوپی نے نظامت کے فرائض انجام دیے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    مارچ 2, 2026
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist