• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, ستمبر 30, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اکتوبر میں خوردہ مہنگائی 6.77فیصد رہی اور تھوک مہنگائی 8.39فیصد پر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 15, 2022
0 0
A A
اکتوبر میں خوردہ مہنگائی 6.77فیصد رہی اور تھوک مہنگائی 8.39فیصد پر
Share on FacebookShare on Twitter

سبزیوں، اناج، گوشت، مچھلی، دودھ اور دودھ کی مصنوعات، پھلوں اور مسالوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اس سال اکتوبر میں کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی خوردہ مہنگائی بڑھ کر 6.77فیصد ہوگئی۔جبکہ اکتوبر میں یہ 4.48فیصد تھی۔ اس سال ستمبر کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے ۔قومی شماریاتی دفتر کی طرف سے آج جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر 2022میں اشیائے خوردونوش میں افراط زر کی شرح 7.01فیصد رہی جو گزشتہ سال کے اسی مہینے میں 0.85فیصد تھی۔اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں اناج اور اس کی مصنوعات کی مہنگائی 12.08فیصد، گوشت اور مچھلی کی مہنگائی 3.08فیصد، دودھ اور دودھ کی مصنوعات کی مہنگائی 7.69فیصد، پھلوں کی مہنگائی 5.20فیصد، سبزیوں کی مہنگائی میں 7.77فیصد، مصالحہ جات کی مہنگائی 18.02فیصد، الکحل مشروبات میں مہنگائی 4.11 فیصد، جوتے 12.16فیصد، ٹیکسٹائل 9.78فیصد میں کا اضافہ ہوا جبکہ انڈے 0.18فیصد اور تیل اور چکنائی 2.15فیصد سستے ہوئے۔
تھوک قیمت اشاریہ پر مبنی مہنگائی اکتوبر 2022میں کم ہو کر 8.39فیصد رہی، جو گزشتہ 19مہینوں میں سب سے کم سطح ہے۔مرکزی وزارت تجارت اور صنعت نے پیر کو جاری کردہ ابتدائی اعداد و شمار میں کہا کہ اکتوبر 2021میں تھوک مہنگائی 13.83فیصد تھی۔ ستمبر 2022میں یہ 10.79فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔وزارت کے مطابق اکتوبر 2022میں تھوک مہنگائی کی شرح میں کمی مشینری اور آلات، ٹیکسٹائل، دیگر غیر دھاتی معدنی مصنوعات، معدنیات کو چھوڑ کر معدنی تیل، بیس میٹلز، دھاتی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ہوئی ہے ، اس سے قبل مارچ 2021میں تھوک مہنگائی 7.89فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔غذائی اشیاء کی تھوک مہنگائی اکتوبر 2022میں 8.33فیصد رہی جو ستمبر 2022میں 11.03فیصد تھی۔ اس دوران سبزیوں اور سبزیوں کی ہول سیل مہنگائی 17.61فیصد ریکارڈ کی گئی جو کہ گزشتہ ماہ 39.66فیصد تھی۔ اعداد و شمار کے مطابق ایندھن اور توانائی کے شعبے میں مہنگائی زیر جائزہ ماہ میں 23.17فیصد رہی جو ستمبر 2022میں 32.61فیصد تھی۔ مینوفیکچرنگ سیکٹر میں افراط زر 4.42فیصد پر دیکھی گئی جو ایک ماہ قبل 6.34فیصد تھی۔قابل ذکر ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا نے مہنگائی کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے مئی سے ستمبر 2022کی مدت میں شرح سود میں 1.90فیصد اضافہ کیا ہے، جو کہ فی الحال 5.90فیصد ہے ۔ مہنگائی گزشتہ تین سہ ماہیوں سے مرکزی بینک کی چھ فیصد کی حد سے اوپر رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین  جاسوس کو پھانسی دے دی

    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین جاسوس کو پھانسی دے دی

    ستمبر 29, 2025
    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ستمبر 29, 2025

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist