• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اسلام میں مکمل طریقہ سے داخل ہونے کیلئے قرآن وسنت کومنہج صحابہ کے مطابق اپنانا لازمی:مولانا محمدرحمانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 10, 2022
0 0
A A
اسلام میں مکمل طریقہ سے داخل ہونے کیلئے قرآن وسنت کومنہج صحابہ کے مطابق اپنانا لازمی:مولانا محمدرحمانی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، بوالکلام آزاد اسلامک اویکننگ سنٹر ، نئی دہلی کے صدر مولانا محمدرحمانی سنابلی مدنی حفظہ اللہ نے سابقہ جمعہ کوناگپور میں وہاں کے تاجر جناب رفیق پٹیل صاحب رحمہ اللہ کی جانب سے وقف کردہ وسیع اراضی اور اس پر واقع جامع مسجد اہل حدیث کا ایک وفد بشمول سنٹر کے جوائنٹ سکریٹری جناب اسماعیل رحمانی، آرکٹکٹ جناب عبدالحلیم صاحب اورادارہ کے شعبہ دعوت کے ذمہ دار جناب یار محمد سلفی حفظہم اللہ کے ساتھ دورہ کیا اور مقامی لوگوں سے ملاقات کے ساتھ خطبہ جمعہ میں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد سے خطاب بھی کیا اور وقف شدہ زمین پر لڑکیوں کے معیاری تعلیمی اسکول جس میں جدید علوم کے ساتھ شرعی علوم کا بھی اہتمام کیا جائے، اس کے قیام اورجلد اس کی تعمیر کی شروعات کا اعلان بھی کیا ۔مولانا نے خطبہ جمعہ میں مسلم مردوں اور خواتین سے خطاب کرتے ہوئے اسلام میں مکمل طریقہ سے داخل ہونے کے تصور پر تفصیلی گفتگو فرمائی، مولانا نے سورۂ بقرہ کی آیت کریمہ کی روشنی میں فرمایا کہ اللہ رب العالمین نے ہمیں اس بات کا حکم دیا ہے کہ ہم اسلام میں مکمل طریقہ سے داخل ہوجائیں اورشیطان کی پیروی اوراس کی سازشوں سے بچیں کیوںکہ شیطان ہمارا کھلا دشمن ہے اوراگر بشری تقاضہ سے کچھ غلطیاں ہوجائیں تو اللہ تعالیٰ غالب اور حکمت والا ہے اورمعاف کرنے والا ہے ۔ مولانا نے فرمایا کہ اسلام میں مکمل طریقہ سے داخل ہونے کا تقاضہ یہ ہے کہ ہم توحید اور اس کے تقاضوں کوسمجھیں ، اتباع رسول کے مفہوم کو سمجھ کر اس کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالیں، صحابۂ کرام کی عظمت اور ان کے مقام نیز ان کے حقوق کا خیال رکھیں ، توحید کے تقاضوں کی ذرا بھی مخالفت کرنے والا ، اتباع رسول کے خلاف تقلید شخصی کواختیار کرنے والا ، صحابۂ کرام کی تنقیص یا توہین کرنے والا اسلام میں مکمل طریقہ سے داخل نہیں ہوسکتا اورنہ کامل مسلمان ہوسکتا ہے ۔مولانانے سنن ترمذی کی ایک حدیث کے حوالہ سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی وصیت کا بھی ذکر کیا جس میں ابن عباس رضی اللہ عنہ کومخاطب کرکے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اے بچے اللہ کی حفاظت کراللہ تمہاری حفاظت کرے گا یعنی اللہ کے دین کی حفاظت کرو اللہ تمہاری حفاظت فرمائے گا اورجب مدد مانگوتو صرف اللہ تعالیٰ سے مانگو، پناہ صرف اللہ سے طلب کرو اور اس با ت کو سمجھ لو کہ اگر ساری دنیا مل کر بھی تم کو نفع یا نقصان پہونچانا چاہے تو اللہ کی مرضی کے خلاف نہیں پہونچا سکتی اورہمیں یہ بھی سمجھ لینا چاہیے کہ جب تک ہم خود اپنے آپ کو نہیں بدلیں گے اللہ بھی ہمیں تبدیل نہیں فرمائے گا اوراگر ہم نے دین کومکمل طریقہ سے اپنا کر اپنے آپ کو نہیں بدلا تو ہم پردنیا کی ساری قومیں ویسے ہی پل اور ٹوٹ پڑیں گی جیسے بھوکے کسی کھانے برتن پر ٹوٹ پڑتے ہیں۔ اور اس کمزوری اورناکامی کا بنیادی سبب دنیا سے بے جا محبت اور موت کا ڈر ہوتا ہے ۔مولانا رحمانی نے جمعہ کی نماز کے بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارہ کے قیام کا اعلان بھی کیا اور جناب رفیق پٹیل صاحب کے لیے دعائیں بھی کیں کہ اللہ ان کے لیے اس وقف کی زمین کوصدقۂ جاریہ بنائے اور ان کی وفات کے بعد سے اس وقف کی گئی جائیداد کی بے لوث خدمات انجام دینے والے ان کی اولاد اور بالخصوص جناب سلیم پٹیل صاحب کے لیے بھی دعا کی کہ اللہ ان کو بھی مزید توفیق سے نوازے۔ مولانا تعمیر ی کام کی شروعات میں ادارہ کی مالی مجبوریوں پر لوگوں سے معذرت بھی کی اور تعمیری کام کی ابتدا کے ساتھ مالی تعاون کے لیے جڑنے کی اپیل بھی کی اور آرکیٹکٹ اور پورے وفد کے ساتھ وقف شدہ اراضی کا سروے بھی کیا اورجلد کام کی ابتدا کے لیے قانونی کارروائی سے متعلق ہدایات بھی جاری کیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    فروری 24, 2026
    زہران ممدانی کی دیسی افطار توجہ کا مرکزل

    زہران ممدانی کی دیسی افطار توجہ کا مرکزل

    فروری 24, 2026
    چین کا امریکہ سے یکطرفہ ٹیرف کو ختم کرنے کا مطالبہ

    چین کا امریکہ سے یکطرفہ ٹیرف کو ختم کرنے کا مطالبہ

    فروری 24, 2026
    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    نو تھنکس گرین لینڈ نے ٹرمپ کی آفر ٹھکرا دی

    فروری 24, 2026
    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    سخت ردعمل آنے کے بعد اسرائیل میں امریکی سفیر اپنے بیان سے مکرنے لگے

    فروری 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist