• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حج کمیٹی کی مکمل تشکیل پر سپریم کورٹ میں سماعت اگلے ہفتے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2024
0 0
A A
حج کمیٹی کی مکمل تشکیل پر سپریم کورٹ میں سماعت اگلے ہفتے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی کی سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی عرضی پر 7 مارچ کو چیف جسٹس کی سربراہی والی بنچ نے مرکزی حکومت کی اقلیتی فلاح وبہبودکی وزارت کو حج کمیٹی کی تشکیل ایکٹ کے مطابق نہ ہونے پر کے معاملہ میں14اپریل تک حلف نامہ داخل کرنے کی سخت ہدایت دی تھی مرکزی حکومت نے حلف نامہ اس سلسلے میں داخل کیا ہے کیوں کہ حلف نامہ 13 اپریل کو داخل کیا گیا تھا اورآج اس سلسلے میں عدالت عظمی کے سامنے معاملہ پیش ہوا ۔مسٹر اعظمی کے وکلا نے ا س سلسلے میں عدالت عظمی سے اس حلف نامہ کا جواب داخل کرنے کے لیے کچھ وقت مانگا جس پر چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ جے بی پادری والا اور منوج مشرا کی بنچ نے ایک ہفتہ کا وقت دے دیاہے اور قوی امید ہے اگلے ہفتہ اس معاملہ کی سماعت ہوگی ۔حکومت کے جواب کے متعلق اس معاملہ کی برسوں سے شدت سے پیروی کرنے والے مسٹر اعظمی نے کہا کہ حکومت نے بہت سی اپنی مجبوریاں دکھائی ہیں جو پوری طرح ایک سازش ہے کیوں کہ حج کمیٹی انڈیا 2016میں وزارت خارجہ نے بنائی تھی 30جون 2019 کو جس کی مدت ختم ہوگئی مگر دو مرتبہ اسی کمیٹی کو توسیع دی گی اور 20 جو ن 2020کے بعد کوئی کمیٹی نہیں رہی جبکہ کمیٹی کی مدت ختم ہونے سے پہلے ایکٹ کے مطابق 4ماہ پہلے ہی کمیٹی بن جانی چاہیے تھی جب ہم نے ایک سال حکومت سے کوشش کرنے کے بعد بہت مجبور ہوکر عدالت عظمیٰ میں گئے پھر بھی حکومت نے طرح طرح کے ہتھکنڈے اپناکر آج تک ایکٹ کے مطابق کمیٹی نہیں بنائی بہرکیف جب تک ایکٹ کے مطابق کمیٹی نہیں بنے گی ہم اپنے رفقا کے ساتھ شدت سے عدالت عظمیٰ میں پیروی کرتے رہیں گے اور ہمیں پوری طرح یقین ہے کہ عدالت عظمیٰ سے ہمیں انصاف ملے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist