• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں ہی امریکہ کے نام کئی ریکارڈ درج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 4, 2024
0 0
A A
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں ہی امریکہ کے نام کئی ریکارڈ درج
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک( آئی این ایس انڈیا ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں میزبان امریکہ نے کینیڈا پر یکطرفہ جیت کرنے کے ساتھ ساتھ کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کینیڈا نے مقررہ 20 اوورز میں پانچ وکٹ کھو کر 194 کا بڑا اسکور کھڑا کیا تھا۔ لیکن ہدف کے تعاقب میں ایرون جونز کے ناٹ آوٹ 94 رنز کی شاندار اننگز نے امریکہ کو شاندار جیت میں اہم کردار ادا کیا۔اس دوران جونز نے متعدد ریکارڈ بھی اپنے نام کیے۔ وہ ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز کرس گیل کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے (10) لگانے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے، گیل نے 2016 میں انگلینڈ کے خلاف 11 چھکے لگائے تھے۔اس کے علاوہ، جونز نے صرف 22 گیندوں میں نصف سیچری مکمل کرکے امریکہ کے لیے تیز ترین نصف سنچری بنانے والے اسٹیون ٹیلر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نیز، یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کامیاب تعاقب میں تیسرا سب سے زیادہ اسکور تھا۔جونز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ہدف کے تعاقب میں کسی نان اوپنر کے ذریعہ سب سے زیادہ اسکور بھی بنانے کا ریکارڈ بھی اپنے نام درج کرلیا ہے۔ امریکہ نے انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں اپنا سب سے کامیاب ہدف کا تعاقب کا بھی ریکارڈ بنایا۔ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی میں اپنا تیسرا سب سے زیادہ مجموعی اسکور کا بھی ریکارڈ بنایا۔پہلے میچ میں کینیڈا کے خلاف زبردست جیت ملنے سے آنے والے میچوں میں امریکہ کے حوصلے ضرور بلند کریں گے۔ لیکن وہ بھارت، آئرلینڈ اور پاکستان کے ساتھ گروپ اے میں ہیں، اس لیے سپر ایٹ میں آگے بڑھنا ان کے لیے ایک مشکل چیلنج ہوگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    خلیجی ممالک سے ہوئےحملوںکیلئے ایران نے معافی مانگی

    مارچ 8, 2026
    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی  اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    جموں کی خواتین نے اپنی بااختیار بنانے کی اسکیموں کے لیے وزیراعظم مودی کا شکریہ ادا کیا

    مارچ 8, 2026
    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    ایران کی معافی پر ٹرمپ نےمشرقِ وسطیٰ کا ہارنے والا قرار دیا

    مارچ 8, 2026
    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور  کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    گھریلو ایل پی جی سلنڈر 60 روپے اور کمرشیل سلنڈر 114.50روپے مہنگا

    مارچ 8, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist