• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عالمی حالات کے پیش نظر اسلام کو عملی شکل میں پیش کرنے کی ضرورت

منہاج احمد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 22, 2023
0 0
A A
عالمی حالات کے پیش نظر اسلام کو عملی شکل میں پیش کرنے کی ضرورت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی اسلام ایک آفاقی اور ابدی مذہب ہے، اس نے انسانی معاشرے کے مختلف مسائل کے حل اور انسانی زندگی کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنا منظم حکم نازل کیا ہے۔آج اسلام کو سمجھنے اور اس کی تعلیمات کو پرکھنے کا رجحان یہاں پر نظر آتا ہے۔ عالمی سطح پر عالمی حالات کے پیش نظر اسلام کو عملی انداز میں پیش کرنے اور دعوت و تبلیغ کے عصری اسلوب کو اپناتے ہوئے عالم انسانیت کے لیے اسلام کی شکل میں ایک متبادل طرز زندگی کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پروفیسر اختر الواسع نے اپنے صدارتی خطبہ میں کیا۔للتا پارک ایک مینار جامع مسجد لکشمی نگر دہلی مےں چل رہے جامعہ شاہ ولی اللہ دہلی کے تحت منعقدہ دستار تکمیل حفظ وافتاو مفتیان ہند کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کرتے ہوئے علماءکرام مشترکہ طور پر مفتی عبدالواحد قاسمی کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی میں وسائل کی کمی کے باوجود علمائے کرام منظم طریقے سے کام کر رہے ہیں جو کہ قابل تقلید ہے۔اس موقع پر محب العلما الحاج حفیظ اللہ شریف نے تفصیل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علماءکرام انبیاءکے حقیقی وارث ہیں ان کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔اس کے ساتھ انہوں نے تنظیم کو ایک لاکھ روپے دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔غور طلب ہے کہ ولی اللہ دارالافتاءآئی آر ڈبلیو ایف اکےڈمی کے دو طالب علم حافظ محمد صادق للیتاپارک اور حافظ محمد انس نبی کریم کی دستار بندی،نیز ادراہ سے قاری احمد کو تجوید کی سند،دو عالم مولانا طیب مکی سلیم پور کیدستار فضیلت کے ساتھ ادارہ سے فارغ ہوئے چار مفتیان کرام مفتی ممتاز قاسمی مادی پور،مفتی افشان قاسمی وزیر آباد مفتی غلام محمد قاسمی اور مفتی سید مشکورکی افتا ءکی دستار بندیکی گئی اور انہےں افتا کی سندبھی دی گئی ۔اس سے قبل کے سالوں مےں ادارہ کے تربیت یافتہ ائمہ کرام مفتی کنور شکیل ترکمان گیٹ، مفتی مشاہد حسین پٹنہ والی مسجد باڑہ ہندراؤ، مفتی محمد طیب بلی ماران، مفتی محمد مسعود دہلی گیٹ، مفتی محمد خالد قاسمی مفتی لونی، مفتی محمد اشرف امینی، مفتی محمداکرم قاسمی بابری مسجد نبی کریم ، مفتی محمد ساجد قاسمی، مفتی محمد عادل قاسمی،مفتی محمد فاضل قاسمی ،مفتی محمد سلمانقاسمی سنگم وہار ، مفتی گلفام قاسمی منڈاؤلی، مفتی محمد رفیع قاسمی، مفتی صلاح الدین جعفرآباد اور مفتی مبین سمیت کل 18 مفتیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا، جبکہ یہ ایوارڈ عالمیت کے درجے مےں تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کوتشجیعی ایوارڈ دےئے گئے ۔
اس موقع پر پروفیسر اختر الواسع، حفظ اللہ شریف، شہ روز طارق رضا ایڈیٹر روزنامہ دور جدید، ڈاکٹر اسرار عالم، آزاد ڈائریکٹر منار ہدی، ڈاکٹر عمران احمد چودھری، سوامی وشوا آنند جی مہاراج، ڈاکٹر پروفیسرریاض القمر ڈائریکٹر مولانا آزاد میڈیکل کالج، مولانا جاوید صدیقی قاسمی، اور ڈاکٹر مفتی آصف اقبال کو مولانا ابوالکلامآزاد ایوارڈ سے نوازا گیا، جب کہ مولانا منہاج احمد قاسمی چیف رپورٹر روزنامہ ”ہمارا سماج“ کو”القلم“ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ۔ سرفراز علیگ، مولانا اعجاز الرحمن قاسمی اور مشہور شاعر طالب رامپوری کو القلم ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر پروگرام کے کنوینر مولانا مفتی عبدالواحد قاسمی تھے۔جبکہ تلاوت قاری احمد اور قاری شعیب کے نعت سے جلسہ کا آغاز ہوا۔ دارالافتاءکی اہمیت بیان کرتے ہوئے ادارہ سے فارغ ہونے والے مفتی ممتاز احمد قاسمی نے کہا کہ فتاوی شرعی حکم کی حیثیت رکھتا ہے، جس کی اطاعت مسلمانوں پر لازم ہے، مولانا جاوید قاسمی صدیقی نے بھی اہم خطاب کیا، مفتی مختار، قاری عمران، قاری سہیل، قاری سفیان، مولانا حذیف الرحمن، مولانا تنویر، قاری عبد المنان، مولاناضیاءاللہ قاسمی، قاری ہارون، مفتی خبیب، مفتی عالم گیر، مفتی رحمت اللہ، قاری ثناؤ اللہ، ایف اسماعیلی، قاری یوسف سمیت ڈھائی سو سے زائد خواتین طلباء، طالبات اور نامور لوگوں نے شرکت کی۔ آخر میں مفتی عبدالواحد قاسمی امام و خطیب ایک مینار جامع مسجد للیتاپارک نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور مولانا فاروق مظہر اللہ شاہی امام و خطیب بھوگل جامع مسجد کی دعا پر جلسہ کا اختتام ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خامنہ ای کی موت پر مودی کو واضح طور پر بولنا چاہئے: راہل

    خامنہ ای کی موت پر مودی کو واضح طور پر بولنا چاہئے: راہل

    مارچ 5, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    خامنہ ای کی موت پر مودی کو واضح طور پر بولنا چاہئے: راہل

    خامنہ ای کی موت پر مودی کو واضح طور پر بولنا چاہئے: راہل

    مارچ 5, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist