• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اکتوبر 9, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

وانکھیڑے میں18 ہزار بچوں نے ممبئی انڈینز کا حوصلہ بڑھایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 9, 2024
0 0
A A
وانکھیڑے میں18 ہزار بچوں نے ممبئی انڈینز کا حوصلہ بڑھایا
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(یو این آئی) ممبئی انڈینز نے آئی پی ایل میں اس سیزن کی اپنی پہلی جیت درج کی۔ دہلی کیپٹلز کے خلاف ممبئی انڈینز کی یہ جیت اس لیے بھی خاص تھی کیونکہ وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ممبئی کے کونے کونے سے 18,000 بچے ممبئی انڈین ٹیم کے لیے داد دے رہے تھے۔ ریلائنس فاؤنڈیشن کی پہل ‘ ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس فار آل’ یعنی ای ایس اے سے وابستہ ان بچوں کو اس کرکٹ میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ اس سنسنی خیز جیت کے بعد ممبئی انڈینز کی مالک نیتا ایم امبانی نے کرکٹ کے بھگوان سچن ٹنڈولکر سے بات کی۔
ایجوکیشن اینڈ سپورٹس فار آل کے موضوع پر بات کرتے ہوئے، نیتا امبانی نے کہا، "آج مختلف این جی اوز کے 18000 بچے سٹینڈز میں میچ دیکھ رہے ہیں۔ میرا ماننا ہے کہ کھیل امتیازی سلوک نہیں کرتے اور ٹیلنٹ کہیں سے بھی آ سکتا ہے۔ ممکن ہے ان بچوں میں سے کوئی ایک کھیل کے عروج پر پہنچ جائے۔ مجھے امید ہے کہ وہ بہت سی یادوں اور اپنے خوابوں پر یقین کرنے کی طاقت کے ساتھ واپس جائیں گے۔
سچن ٹنڈولکر وانکھیڈے اسٹیڈیم کی اپنی پہلی یادوں کے بارے میں بات کی کہ کیسے انہیں اب بھی سب کچھ یاد ہے۔ سچن نے کہا، ’’بچے میرے لیے مستقبل ہیں۔ اگر ہم بہتر کل چاہتے ہیں تو ہمیں آج کام کرنا ہوگا۔ محترمہ امبانی کی رہنمائی میں، ریلائنس فاؤنڈیشن نے دنیا بھر میں بہت سے بچوں کو مواقع فراہم کیے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ وہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان میں بھی یہ کام کرتی رہیں گی۔
نیتا امبانی نے ایجوکیشن اینڈ سپورٹس فار آل کے بارے میں کہا کہ "ہم نے 14 سال پہلے ایجو کیشن اینڈ سپورٹس فار آل شروع کیا تھا اور یہ پورے ہندوستان میں 2 کروڑ 20 لاکھ بچوں تک پہنچ چکا ہے۔ سچن کی طرح میرا بھی ماننا ہے کہ ہر بچے کو کھیلنے اور تعلیم حاصل کرنے کا حق ہونا چاہیے۔ بچے کھیل کے میدان میں اتنا ہی سیکھتے ہیں جتنا وہ کلاس رومز میں سیکھتے ہیں۔ کھیل انہیں نظم و ضبط اور محنت سکھاتا ہے اور اس سے بڑھ کر یہ سکھاتا ہے کہ فتح اور شکست کو کیسے قبول کیا جائے۔ "ای ایس اے نے ہندوستان کے دور دراز دیہاتوں اور قصبوں میں ان چھوٹے بچوں کے لیے لاکھوں دروازے کھول دیے ہیں۔”
آپ کو بتاتے ہیں کہ ایجوکیشن اینڈ سپورٹس فار آلدراصل نیتا امبانی کی قیادت میں ریلائنس فاؤنڈیشن کی پہل پر شروع کیا گیا تھا۔ ریلائنس فاؤنڈیشن اپنے وسیع تر ‘ وی کیئر کے وژن کے تحت پورے سال ای ایس اےکے ذریعے تعلیم اور کھیلوں کے شعبے میں مختلف سرگرمیاں انجام دیتی ہے۔ ریلائنس فاؤنڈیشن نے پورے ہندوستان میں 2 کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ بچوں کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    ایلون مسک، نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کو خلا میں بھیجنا چاہتی ہوں:جین گوڈال

    اکتوبر 9, 2025
    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    حماس اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد غزہ اور تل ابیب میں عوام کا جشن

    اکتوبر 9, 2025
    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اینٹی جنتا مظاہرے میں موجود سیکڑوں افراد پر فضائی حملہ

    اکتوبر 9, 2025
    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اسرائیل کو امن کے قیام کے لیے حملے بند کرنا ہوں گے: ترک صدر

    اکتوبر 9, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist