• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home اداریہ ؍مضامین

تعلیمی میدان میں طلباکی صلاحیتوں کی ہمہ جہت نشوونما قابل تعریف:پروفیسر مسعود پرویز نیوہورائزن اسکول مےں تین روزہ مولانا ابو الکلام آزادتعلیمی و ثقافتی انٹر اسکول مقابلوں کا افتتاح

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 23, 2022
0 0
A A
تعلیمی میدان میں طلباکی صلاحیتوں کی ہمہ جہت نشوونما قابل تعریف:پروفیسر مسعود پرویز نیوہورائزن اسکول مےں تین روزہ مولانا ابو الکلام آزادتعلیمی و ثقافتی انٹر اسکول مقابلوں کا افتتاح
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،،سماج نیوز سروس:آج نیو ہورائزن اسکول مےں تین روزہ مولانا ابوالکلام آزاد تعلیمی اور ثقافتی انٹر اسکول مقابلوں کا جوش وخروش کے ساتھ افتتاح ہوا۔یہ مقابلے 22 نومبر سے 24 نومبر2022تک چلےں گے۔ان تعلیمی اور ثقافتی انٹر اسکول مقابلوں کا مقصدمولانا ابو الکلام آزاد کو خراجِ عقیدت پےش کرتے ہوئے بچوںکی صلاحیتوں کو فروغ دےنا ہے۔ادبی مےلے کے پہلے دن شعبہ¿ انگریزی ، شعبہ¿ اردو ، شعبہ¿ ہندی ، شعبہ¿ کامرس اور شعبہ¿ سائیکو شوشو کے مختلف مقابلوں مےں دہلی اور بیرونِ دہلی سے کثیر تعداد میں طلبا و طالبات نے حصہ لیا۔فہد عظمت ، عبد الماہب اور حمد شرف کی تلاوتِ کلامِ پاک کے بعد مہمانِ خصوصی پروفیسر مسعود پرویز(ڈائریکٹر علاقائی خدمات اور اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی ، دہلی) چیئرمین کمال فاروقی صاحب ، منیجر پروفیسر محمد نقی ، اینس الرحمن ، وی.ڈو.نظیم کے صدر شبیہ احمد اور پرنسپل محترمہ سلےکھا مہرا کی موجودگی میں شمع فروزاں کر کے پروگرام کا آغاز کیا۔ بعد ازاں مہمانِ خصوصی کا تعارف پیش کیا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی نے اسکول انتظامیہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ مولانا آزادکی شخصیت احترام اور علامت کے ساتھ ماضی اور جدید تعلیمی نظریے کا اےک انوکھا سنگم ہے۔ طلبا کی تدریس کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوںکے ذریعے ہی ہمہ جہت نشوونما ہو سکتی ہے۔ آج یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ نیوہورائزن اسکول اس کی بہترین علامت ہے۔ اس کے بعد اسکول نیوز لیٹر کا اجرا ہوا اور طلبا نے اسکول ترانہ پےش کیا ۔تعلیمی اور ثقافتی مقابلہ جاتی پروگراموں مےں شعبہ¿ انگرےزی کی پہلی سرگرمی کوس پلے برائے پرائمری زمرے کے لیے اول مقام دی گرین اسکول، دوم مقام سینٹ جورجیز اسکول ، سوم مقام جامعہ مڈل اسکول کو ، دوسری سرگرمی سیلفی پوائنٹ برائے مڈل زمرے کے لیے اول مقام سینٹ جورجیز اسکول ، دوم مقام ہمدرد پبلک اسکول اور نیوہورائزن اسکول ، سوم مقام ایم.ایس.کرئیٹیو اسکول ، ذاکر نگر ، تیسری سرگرمی ٹائیر لیس اوریٹر برائے سینئر سکنڈری زمرے کے لیے اول مقام ہمدرد پبلک اسکول ، دوم مقام ساو¿تھ دہلی پبلک اسکول ، سوم مقام دی گرین اسکول کو دیا گیا۔ طلبہ کی مجموعی طور پر شرکت اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ”وِنگ کمانڈر یوسف خان رننگ ٹرافی “ ہمدرد پبلک اسکول کو دی گئی۔شعبہ¿ اردو کی پہلی سرگرمی برائے پرائمری زمرے میرا پسندیدہ کھلونا اور اُس کی پیشکش کے لیے اول مقام خدیجة الکبریٰ گرلز پبلک اسکول ، دوم مقام ہمدرد پبلک اسکول ، سوم مقام نیوہورائزن اسکول اور اینگلو عربک پرئمری اسکول ، دوسری سرگرمی اردو بحث و مباحثہ برائے مڈل زمرے کے لیے اول مقام ہمدرد پبلک اسکول اور نیوہورائزن اسکول ، دوم مقام خدیجة الکبریٰ گرلز پبلک اسکول ، سوم مقام دی گرین اسکول ، تیسری سرگرمی اردو غزل سرائی برائے سینئر سکنڈری زمرے کے لیے اول مقام گرین فیلڈ اسکول اور نیوہورائزن اسکول ، دوم مقام گورمنٹ بوائز سینئر سکنڈری اسکول ، دریا گنج ، سوم مقام خدیجة الکبریٰ گرلز پبلک اسکول کو دیا گیا۔طلبہ کی مجموعی بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ”ڈاکٹر علی باقر رننگ ٹرافی “ ہمدرد پبلک اسکول نے حاصل کی۔ اس موقعے پر وی.ڈو.تنظیم کے صدر شبیہ احمد نے مولانا آزاد کی شخصیت کے اہم واقعات سے روشناس کراتے ہوئے اُن کی طرح بننے کی ہدایت کی۔دونوں جج صاحبان اردو اخبار روزنامہ ہمارا سماج کے چیف ایڈیٹر عامرسلیم خان اور اردو اخبار روزنامہ سیاسی تقدیر کے چیف ایڈیٹر محمد مستقم خان نے سبھی طلبا کی کارکردگی کی ستائش کرتے ہوئے آئندہ مزید اچھا کرنے کا مشورہ دیا۔ شعبہ¿ ہندی کی پہلی سرگرمی برائے پرائمری برائے رامائن کے کسی ایک کردار کی پیشکش کے لیے اول مقام سینٹ جورجیز اسکول اور نیوہورائزن اسکول ، دوم مقام ساو¿تھ دہلی پبلک اسکول ، سوم مقام نیوہورائزن پبلک اسکول کو اور دوسری سرگرمی ہندی بحث و مباحثہ کے لیے اوّل مقام سینٹ جورجیز اسکول ، دوم مقام نیوہورائزن اسکول اور ہمدرد پبلک اسکول جب کہ سوم مقام ڈی.ایل.ڈی.اے.وی.ماڈل اسکول کو دیا گیا۔ طلبہ کی مجموعی طور پر شرکت اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ”احمد اللہ خاں رننگ ٹرافی “ سینٹ جورجیز اسکول کو دی گئی۔وہیں شعبہ¿ کامرس اور شعبہ¿ سائیکو شوشو سرگرمیوں میںطلبا و طالبات کی بڑی تعدادنے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے انعامات حاصل کرتے ہوئے اپنے اسکولوں کا نام روشن کیا۔اس مےلے کے پہلے روز جج صاحبان نے طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انھیں اپنے مفید مشوروں سے نوازا۔ اسکول چیئرمین کمال فاروقی صاحب نے طلبا کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ حالات کیسے بھی ہوںہماری اسکول انتظامیہ ہمیشہ سبھی طلبا کی ہمہ جہت نشو و نما کے لیے اپنی خدمات انجام دیتا رہا ہے اور ان شاءاللہ دیتا رہے گا۔کیونکہ ہمارا مقصد طلبا کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانا اور مولانا ابوالکلام آزاد کو خراجِ عقیدت پےش کرنا ہے۔اسکول پرنسپل سُلےکھا مہرا نے طلبا اور اساتذہ کی کاوشوں کو سراہا۔ پروگرام کی نظامت اسکولِ ہذاکی طالبات ثانیہ خان ، سیدہ حنا نظامی اور سائرہ بانو نے کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist