• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

روس -یوکرین جنگ روکنے میں بھارت اہم رول ادا کرسکتا ہے

صادق شروانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 4, 2023
0 0
A A
روس -یوکرین جنگ روکنے میں بھارت اہم رول ادا کرسکتا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،روس اور یوکرین جنگ پر امریکہ نے بڑی بات کہی ہے۔ امریکہ نے کہا ہے کہ جنگ ختم کرانے میںجی 20-کے صدر کی شکل میں بھارت کو اہم رول ادا کرنا ہے، کیونکہ بھارت کے روس کے ساتھ لمبے وقت سے کافی اچھے مراسم رہے ہیں جن کو تاریخی مانا جاتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بھارت کے پاس قدرتی طور پر بہت طاقت ہے اور اس کی بات انٹرنیشنل سطح پر نہ صرف سنی جاتی ہے بلکہ اس کو تسلیم بھی کیا جاتا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں جنگ اس وقت ختم ہوسکتی ہے جب روس چاہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی میزبانی میں جی20-ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشترکہ بیان کے دوران روس اور چین نے حمایت نہیں کی۔ انہوں نے یوکرین میں موجودہ صورتحال کیلئے روس کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ انہوں نے کہا کہ اگر روس چاہے تو کل یوکرین جنگ ختم کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف روس اور چین نے ’بالی دستاویز‘ پر دستخط کرنے سے انکار کیا اور یہ کہ اقوام متحدہ کی قومی اسمبلی میں مزید جی-20 ممالک نے روس کا ساتھ نہیں دیا۔ انہوں نے یوکرین کی جنگ کے اثرات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے عالمی سپلائی چین متاثر ہوئی ہے جس سے خوردونوش کی اشیاء مہنگی ہورہی ہیں۔ انہوں نے چین کو بھی متنبہ کیا کہ چین روس کی فوجی مدد کرتا ہے۔انٹونی بلنکن نے ایک سوال کے جواب میں کہا ’ہر ملک یوکرین میں روسی جنگ کے اثرات سے دو چار ہے۔ ہمیں ان لوگوں تک کھانا پہنچانا ہے جو بھوکے ہیں اور ممالک کو زرعی طور پر خودمختار بنانے میں میں مدد کرنا ہے‘۔ انہوں نے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی جی-20 وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں چیئرز کی سمری کے ساتھ آنے کے لیے تعریف کی اور کہا کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا اجلاس ہے۔روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ اپنی مختصر ملاقات پر بلنکن نے کہا کہ انہوں نے روسی وزیر پر زور دیا کہ وہ معاہدے کیلئے مذاکرات کریں، جنگ ختم کریں اور امن کی راہ پر واپس آئیں۔ جب ہندوستان میں جمہوریت کی صورت حال پر سوال کیا گیا تو انٹونی بلنکن نے جواب دیا کہ ہندوستان اور امریکہ دو جمہوریتیں ہیں اور انہیں جمہوریت کی بنیادی اقدار کیلئے خود کو جوابدہ رکھنا ہوگا۔ امریکی وزیر خارجہ نےکہا ’ہم اس معاملے پر اپنے ہندوستانی ہم منصبوں کے ساتھ باقاعدگی سے بات چیت کرتے ہیں اور آج بھی جے شنکر سے بات چیت کی‘۔ ہندوستان میں این جی اوز پر عائد پابندیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے انٹونی بلنکن نے کہا ’جب این جی اوز پر پابندیوں کی بات آتی ہے، تو ہم اپنے ہندوستانی ہم منصبوں کے ساتھ اس بات کو اٹھاتے ہیں کہ تمام این جی اوز کو بغیر کسی پابندی کے اپنا کام کرنے کی اجازت دی جائے، اور یہ مسئلہ ہماری بات چیت میں باقاعدگی سے آتی ہے‘۔ دریں اثنا، چین کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے بلنکن نے کہا کہ اگر چین روس کی فوجی مدد کرتا ہے یا روس پر عائد پابندیوں کو ختم کرتا ہے تو یہ ایک سنگین مسئلہ ہوگا۔پرائس نے کہا کہ جب وزیراعظم مودی نے گزشتہ سال کہا تھا کہ یہ جنگ کا زمانہ نہیں ہے تو پوری دنیا نے سنا ، کیونکہ جب وزیراعظم نریندر مودی اور ان کا ملک اس طرح کی باتیں کہتے ہیں تو امریکہ کیلئے ساتھی کی طرح مانا جاتا ہے اور یہ بات روس کے لئے بھی مفید مانی جاسکتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کی کہی ہوئی بات دور ہو یا پاس تمام ممالک کیلئے با معنی ہوتی ہے۔ امریکہ اس ایشو پر بھارت کے ساتھ مل کر کام کرنا جاری رکھے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    ایران پر حملہ اور خود مختار رہنما کا قتل ناقابلِ قبول قرار

    مارچ 2, 2026
    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    ایران پر حملے کے خلاف کراچی میں شدید احتجاج

    مارچ 2, 2026
    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    ایران کا جوابی وار: تل ابیب میں 40 عمارتیں تباہ، سینکڑوں اسرائیلی شہری بے گھر

    مارچ 2, 2026
    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ قومی سوگ کا اعلان

    مارچ 2, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist