• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, فروری 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بھارت ایشیائی اورعالمی نمو کے کلیدی قائد کے طور پر ابھر رہا ہے : مورگن اسٹینلی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 1, 2023
0 0
A A
بھارت ایشیائی اورعالمی نمو کے کلیدی قائد کے طور پر ابھر رہا ہے : مورگن اسٹینلی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 31 مئی : ہندوستان نے 2014 سے متعدد شعبوں میں اہم مثبت تعمیری تبدیلیاں کی ہیں، جس کے سبب ہندوستان ایشیائی اور عالمی نمو کے لیے ایک کلیدی قائد کے طور پر ابھررہا ہے ۔آج کا ہندوستان 2013 کے ہندوستان سے یکسر مختلف ہے ۔ان خیالات کا اظہار آج مورگن اسٹینلی کی جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ میںکیا گیا ہے ۔ ہندوستان نے 10 برس کی مختصر مدت میں اہم مثبت نتائج کے ساتھ عالمی نظام میں اہم مقام حاصل کیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق ہندوستان ایشیا اور عالمی نمو کے لیے ایک کلیدی ذریعہ بن کر ابھرے گا۔ہندوستان کے تعلق سے خصوصاً سمندر پار کے سرمایہ کاروں کو جو شبہات لاحق ہیں، جن کے سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ ہندوستان نے گذشتہ 25 برس میں سرکردہ مصروف عمل اسٹاک منڈیوں میں دوسری سب سے تیز رفتار نمو پذیر معیشت ہونے کے باوجود اپنے مضمرات بہم نہیں پہنچائے ہیں ۔ مساوی سرمایہ حصص مالیتیں بہت زیادہ ہیں۔ اس طرح کے نظریے میں ان اہم تبدیلیوں کو نظر انداز کر دیا گیا ہے جو ہندوستان میں خصوصاً 2014 سے رونما ہوئی ہیں۔رپورٹ میں سپلائی کے محاذ سے متعلق پالیسی اصلاحات، معیشت کو رسمی شکل دینے ، براہِ راست فائدہ منتقلی، دیوالیہ پن اور دیوالیہ قرار دیے جانے سے متعلق ضابطہ، غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری پر مرتکز توجہ اور لچکدار افراط زرنیز اہداف بندی سمیت 10 بڑی تبدیلیوں کو نمایاں کرکے پیش کیا گیا ہے ۔ یہ تبدیلیاں اس لیے رونما ہوئی ہیں کہ ہندوستان کے پاس پالیسی متبادل موجود ہیں اور اس کی اپنی معیشت اور منڈی پر اس کے نمایاں اثرات مرتب ہوئے ہیں۔نتیجے کے طور پر رپورٹ میں مینوفیکچرنگ اور اہم اخراجات کے شعبے میں ایک نئے سائیکل کی توقع ظاہر کی گئی ہے کیونکہ مجموعی گھریلو پیداوار میں دونوں کے حصص میں اضافہ ہوگا۔ اس میں یہ بھی تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ہندوستان کی برآمداتی منڈی کا حصص 2031 تک 4.5 فیصد کے اضافے سے ہمکنار ہوگا جو 2021 کے مقابلے میں تقریباً دوگنی سطحوں کے برابر ہوگا، اس میں اشیائاور خدمات برآمدات سے حاصل ہونے والے وسیع تر فوائد کی بنیاد کارفرما ہوگی اور کھپت کے محاذ پر بھی اہم تبدیلیاں رونما ہوں گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2032 کے مالی سال تک ہندوستان کی فی کس آمدنی موجودہ 2200 امریکی ڈالر سے بڑھ کر تقریباً 5200 امریکی ڈالر کے بقدر تک پہنچ جائے گی۔رپورٹ کے مطابق افراط زر نسبتاً کم رہے گی اور اس سے ہندوستان کی ظاہری مالامال سرفہرست مساوی سرمایہ حصص مالیت کا پتہ ملتا ہے ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2020 کی سب سے کم شرح کے مقابلے میں مجموعی گھریلو پیداوار میں منافع حصص کے مقابلے میں دوگنے ہوگئے ہیں اور اس میں مزید اضافے کے امکانات ہیں ،جو دوگنے کی شکل میں بھی ہوسکتے ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ ایک مضبوط اور مکمل موازنہ جاتی آمدنی حاصل ہوں گی۔رپورٹ میں چند امکانی خدشات کا بھی اظہارکرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ عالمی مندی، 2024 میں متفرق ومنتشر عام انتخابات کے نتائج، بیرونی سپلائی کے نتیجے میں اشیائکی قیمتوں میں رونما ہونے والا تیکھا اضافہ اور ہنرمند لیبر کی بہم رسانی میں رونما ہونے والی قلت ہندوستان کی نمو کو لاحق کلیدی خدشات ہیں جن سے صرف نظر نہیں کیا جا سکتا ہے ۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی سرمایہ منڈی سے آنے والے سرمائے پرہندوستان کے انحصار میں کمی کے ساتھ امریکہ میں رونما ہونے والی مندی اور امریکہ کے ذریعہ طے پانے والی شرحوں میں رونما ہونے والی تبدیلیاں بھیکم ہوتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist