• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہندوستان- یو اے ای اقتصادی اسٹراٹیجک پارٹنرشپ کو بنائیں گے مضبوط

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 23, 2022
0 0
A A
ہندوستان- یو اے ای اقتصادی اسٹراٹیجک پارٹنرشپ کو بنائیں گے مضبوط

NEW DELHI, INDIA - FEBRUARY 10: Prime Minister Narendra Modi with Sheikh Mohammed bin Zayed Al Nahyan, Crown Prince of Abu Dhabi, after he arrived here on a three-day visit, at Palam Technical Area on February 10, 2016 in New Delhi, India. The crown prince is being accompanied by a high-level delegation comprising Cabinet Ministers, senior officials and business leaders. India-UAE relationship is focus on new areas of cooperation like defence production in India, security, counter-terrorism, in nuclear and space sector, in energy sector. Delegation-level discussions will be held here between Modi and Sheikh Mohammed on Thursday evening and then the agreements will be signed. (Photo by Mohd Zakir/Hindustan Times via Getty Images)

Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آج اپنی اسٹراٹیجک شراکت داری اور جامع اقتصادی شراکت داری کا جائزہ لیا اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط کرنے کا عزم کیا۔وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور متحدہ عرب امارات کے خارجی امور اور بین الاقوامی تعاون کے وزیر شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے یہاں حیدرآباد ہاؤس میں ہندوستان یو اے ای جوائنٹ کمیشن کے اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا۔ ملاقات میں متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے بین الاقوامی تعاون ریم الہاشمی اور سیکرٹری خارجہ ونے کواترا نے بھی شرکت کی۔ بعد ازاں وزیر خارجہ نے دورہ کرنے والے قائدین اور وفد کے ارکان کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام کیا۔ وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں وزراء نے ستمبر میں مشترکہ کمیشن کے 14ویں اجلاس کے بعد مختلف شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا اور دو طرفہ تعلقات بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری، قونصلر امور، تعلیم اور خوراک کی حفاظت کے شعبوں میں ہونے والی پیش رفت کی تعریف کی۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ یکم مئی کو جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے (سی ای پی اے ) پر دستخط کے بعد تجارت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔ اس مالی سال کی پہلی ششماہی میں متحدہ عرب امارات کو ہندوستان کی برآمدات 24 فیصد بڑھ کر 16 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں، جب کہ اسی مدت میں متحدہ عرب امارات سے ہندوستان کی غیر تیل کی درآمدات 38 فیصد کے اضافہ کے ساتھ 28.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔اے ڈی کیو کے ایک وفد نے امریکہ، اسرائیل، ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے نئے چوکور آئی 2یو2 کے تحت غذائی تحفظ کے شعبے میں مختلف اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے گزشتہ ماہ ہندوستان کا دورہ کیا، جبکہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) دہلی اور ابوظہبی کے شراکت داری اے ڈی ای کے کے ساتھ ابوظہبی میں آئی آئی ٹی دہلی کا کیمپس قائم کرنے کے لیے بات چیت ہوئی ہے ۔ قونصلر امور کی مشترکہ کمیٹی اور انسانی وسائل پر مشترکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس اکتوبر اور نومبر میں ہو چکے ہیں۔دونوں فریقوں نے توانائی، صحت، دفاع، خلائی، موسمیاتی تبدیلی، مہارت، مالیاتی ٹیکنالوجی اور اسٹارٹ اپ وغیرہ کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور مختلف علاقائی اور عالمی مسائل اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان گرین ہائیڈروجن کے شعبے میں تعاون کے لیے ایک فریم ورک بھی تیار کیا جا رہا ہے ۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ سی ای پی اے معاہدے پر دستخط کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ڈالر کے بجائے درہم روپے میں کاروبار کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے ۔ متحدہ عرب امارات میں ہندوستانی شہریوں کو رقم کی ادائیگی کیلئے ہندوستان کے یو پی آئی سسٹم کو استعمال کرنے کی اجازت دینے پر بھی غور کیا جارہا ہے ۔ آئی 2یو2 کے تحت دونوں ممالک فوڈ کوریڈورز کی ترقی کے لیے ہندوستان میں 2 ارب ڈالر اور 300 جی ڈبلیو کے ونڈ اور سولر پاور پلانٹس کے قیام کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے بھی بات چیت کر رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین  جاسوس کو پھانسی دے دی

    ایران نے اسرائیل کے اہم ترین جاسوس کو پھانسی دے دی

    ستمبر 29, 2025
    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ایران کے افزودہ یورینیم کے ٹھکانے کا علم ہے:نیتن

    ستمبر 29, 2025

    مسلمانوں کی کامیابی اور شراکت کی کہانیاں

    ستمبر 29, 2025
    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    خلیج کی مشترکہ سلامتی خطرے میں ہے شہزادہ ترکی الفیصل کا انتباہ

    ستمبر 29, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist