• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہندستان کے ساتھ ٹیسٹ میچوں میں بنائے گئے رن بیش قیمتی ہوں گے: ہیڈن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 22, 2024
0 0
A A
ہندستان کے ساتھ ٹیسٹ میچوں میں بنائے گئے رن بیش قیمتی ہوں گے: ہیڈن
Share on FacebookShare on Twitter

میلبورن(یو این آئی) آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن نے کہا کہ ہندوستان کے ساتھ پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں تین ڈراپ ان پچیں ہوں گی، ان پر ہوم ٹیم کو فائدہ نہیں ملے گا اور یہاں جو رن بنیں گے بیش قیمتی ہوں گے۔
ہیڈن نے یہ بات سی اے ٹی کرکٹ ریٹنگ ایوارڈز کی تقریب کے دوران ان ٹیسٹ میچوں (پرتھ، ایڈیلیڈ، برسبین، میلبورن اور سڈنی) میں استعمال ہونے والی پانچ مختلف پچوں کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا، "پانچ میں سے تین، یعنی پرتھ، ایڈیلیڈ اور سڈنی میں ڈراپ ان پچز ہوں گی۔” ڈراپ ان پچز وہ ہوتی ہیں جو باہر سے لا کر میدان میں لگائی جاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایڈیلیڈ میں کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہو گا، اس لیے جیسے جیسے شام قریب آتی جائے گی بلے بازوں کے لیے حالات بہت مشکل ہوتے جائیں گے۔ ان حالات میں آسٹریلیا کا ہوم ایڈوانٹیج بہت کم ہو جائے گا۔ فرض کریں کہ آپ بیٹنگ کر رہے ہیں اور آپ 130-4 ہیں لیکن ٹویلائٹ میں آپ کا اسکور 150-8 بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے آپ مقابلے میں اپنا غلبہ برقرار نہیں رکھ سکتے، یہ پورے وقت اسی طرح ہوتا رہے گا۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک مختلف قسم کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی کیونکہ وہ روایتی پچیں اب نہیں رہیں۔
ایک دیگر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا، آپ لائن اپ کو دیکھتے ہیں اور یہ بتانا واقعی مشکل ہے کہ کس کا پلڑا بھاری ہے۔ میرے خیال میں دونوں ٹیموں کے درمیان رن ہی فرق ہوں گے۔ اس لیے اس سیریز میں پچ پر رہنا بہت ضروری ہوگا اور رن بہت خاص ہونے والے ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ مغربی آسٹریلیا سے شروع ہو کر مشرقی آسٹریلیا میں ختم ہو گا۔ یہ منظر کچھ منفرد ہے۔ ایک زبردست سیریز کے لیے تیار رہیں۔”
وراٹ کوہلی اور اسٹیو اسمتھ کی بلے بازی کے حوالے سے انھوں نے کہا، ‘میرے خیال میں یہ دونوں کھلاڑی جو اپنے کرکٹ کیرئیر کے آخری مراحل میں ہیں، اس سیریز پر غلبہ حاصل کرنے کے بہت خواہشمند ہوں گے۔ یہ ان کی فطرت ہے۔ وہ اسے بہت مختلف طریقوں سے کرتے رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ یہ دونوں اپنی ٹیموں کی کامیابی کی کنجی ہوں گے۔
انہوں نے کہا، “ان کا شاٹ کھیلنا شاندار ہے۔ خاص طور پر اوور کور کو مارنے کی ان کی صلاحیت بے مثال ہے۔ اس میں کمزوریاں بھی ہوں گی۔ میں یہ دیکھنے کے لیے بے چین ہوں کہ وہ باؤنسی پچوں پر کیسے تال میل بٹھاتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist