• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

انڈین پریمیر لیگ2026 میں تیسر ے سب سے تیز تین سو چھکے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 13, 2026
0 0
A A
انڈین پریمیر لیگ2026 میں تیسر ے سب سے تیز تین سو چھکے
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
چنئی سپر کنگس کے مڈل آڈر بلے باز آیوش مہاترے 19 ویں انڈین پریمیر لیگ میں تین سواں چھکا لگانے کا اعزاز حاصل کیا۔ چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چیلپارک میں دہلی کیپٹلس کے خلاف میچ میں اپنی آوٹ ہوئی بغیر59 رن کی اننگ کے دورران تیز بالر لونگی نگیدی کی بال پر مارا گیا ان کا دوسرا چھکا18 ویں میچ کی35 ویں اننگ میں تین سواں چھکا تھا۔
اس مرتبہ تین سو چھکے انڈین پریمیر لیگ میں تیسرے سب سے تیز تین سو چھکے ہیں۔ سب سے کم اننگوں میں چھکوں کی ٹریپل سنچری کا ریکارڈگذشتہ سال قائم ہوا تھا تب16 ویں میچ کی32 ویں اننگ میں تین و سواں چھکا مارا گیا تھا۔2024 میں سترہویں میچ کی33 ویں اننگ میں تین سو واں چھکا لگا تھا جو دوسرے سب سے تیز تین سو چھکوں کا ریکارڈ ہے۔انڈین پریمیر لیگ میں سب سے سست چھکوں کی ٹریپل سنچری 2016 میں بنی تھی۔ تب 31 ویں میچ کی62 ویں اننگ میںٹریپل سنچری مکمل کی گئی تھی۔
چنئی سپر کنگس اور دہلی کیپٹلس کے درمیان میچ کے اختتام تک جو314 چھکے مارے گئے ہیں وہ71 کھلاڑیوں نے مارے ہیں۔ راجستھان رائلز کے ویبھو سوریہ ونشی نے ابھی تک جو چار میچ کھیلے ہیں انکی چار اننگوں میں200 رن بنائے ہیں ۔ اس میں وہ18 چھکے لگاکرسب سے زیادہ چھکے لگانے والے بلے باز ہیں۔ سن رائزرس حیدرآباد کے ابھیشیک شرما اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے رجت پاٹیدار13 ۔13 چھکوں کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے مقام پر ہیں۔ دہلی کیپٹلس کے سمیر رضوی چار اننگوں میں گیارہ چھکوں کے ساتھ چوتھے مقام پر ہیں۔ پانچواں مقام مشترکہ ظور پع پنجاب کنگس کے پریانش آریہ اور شریاس آیر اور راجستھان ڑائلز کے یشسوی جیسوال کے پاس ہے تینوں نے دس ۔ دس مرتبہ بال کو باونڈری کے باہر کی سیر کرائی ہے۔
چار کھلاڑیوں نے نو۔نو، ایک و کھلاڑیوں نے آٹھ اورچار کھلاڑیوں نے ساتْ سات چھکے جڑے ہیں۔پانچ کھلاڑی چھ۔چھ مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرانے میں کامیاب رہے ہیں۔آٹھ کھلاڑیوں نے پانچ۔ پامچ چھکے لگائے ہیں جبکہ نو کھلاڑی چار۔ چار چھکے لگانے میں کامیاب رہے ہیں۔ دو کھلاڑیوں نے تین۔ تین چھکے مارے ہیں جبکہ سولہ کھلاڑیوں نے دو۔دو مرتبہ ایسا کیاہے۔سولہ کھلاڑی ایک ایک مرتبہ چھکا لگانے میں کامیاب رہے ہیں۔
چھ ٹیموں نے اس انڈین پریمیر لیگ میں چارأچار میچ کھیلے ہیں جبکہ چار ٹیموں نے تین ۔تین میچ کھیلے ہیں۔ اس میں سے سب سے زیادہ چھکے راجستھان رائلزکے کھلاڑیوں نے مارے ہیں ۔اسکے پانچ کھلاڑیوں نے چارمیچوں میں42 چھکے مارے ہیں۔ سن رائزرس حیدرآباد کی جانب سے چار میچوں میں اتنے ہی چھکے مارے گئے ہیں۔ اس کے آٹھ کھلاڑیوں نے ایسا کیا ہے۔ پنجاب کنگس کے آٹھ کھلاڑیوں نے اور رائل چیلنجرس بنگلورو کے سات کھلاڑیوں نے 39ْ۔39 چھکے جڑے ہیں۔ رائل چیلنجرس بنگلورو کے کھلاڑیوں کو ابھی تین ہی میچ کھیلنے کا موقع ملا ہے۔ پانچواں مقام چنئی سپر کنگس کا ہے جس کے دس کھلاڑیوں نے چار میچوں میں32 چھکے مارے ہیں کسی دوسری ٹیم کے اتنے کھلاڑیوں نے اس ٹورنامنٹ میں چھکے نہیں لگائے ہیں۔دہلی کیپٹلس کے سات کھلاڑی چار مئیچوں میں31 چھکوں کے ساتھ چھٹے مقام پر ہیں جبکہ ساتواں مقام کولکاتہ نائیٹ رائیڈرس کے پاس ہے ۔اسکے سات کھلاڑیوں نے چار میچوں میں24 مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرائی ہے۔ ممبئی انڈینس اور گجرات ٹایٹنس تین میچوں میں 23 چھکوں کے ساتھ مشترکہ طور پر آٹھویں مقام پر ہیں۔ ممبئی انڈینس کے پانچ اورگجرات ٹایٹنس آٹھ کھلاڑیوں نے چھکے لگائے ہیں۔ سب سے کم چھکے لکھنو سپر جائنٹس کے بلے بازوں نے مارے ہیں اسکے چھ کھلاڑیوں نے تین میچوں میں19 چھکے مارے ہیں۔
بنگلورو میں رائل چیلنجرس بنگلورو اور چنئی سپر کنگس کے درمیان میچ میں چودہ کھلاڑیوں نے30چھکے مارے تھے جو اس مرتبہ ایک میچ میں سب سے زیادہ چھکے ہیں۔ رائل چیلنجرس بنگلورو کے پانچ کھلاڑیوں نے19 چھکے جڑے تھے جبکہ چنئی سپر کنگس کے نو کھلاڑیوں نے گیارہ چھکے مارے تھے۔ نیو چنڈی غڈھ میں11 اپریل2026 کو پنجاب کنگس اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان میچ میں29 چھکے مارے گئے تھے جو ابھی تک ایک میچ میں دوسرے سب سے زیادہ چھکے ہیں۔ سن رائزرس حیدرآباد کے چھ کھلاڑیوں نے تیسرہ اور پنجاب کنگس کے پانچ کھلاڑیوں نے سولہ مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرائی تھی۔ تیسرے سب سے زیادپہ چھکے رائل چیلنجرس بنگلورو اور سن رائزرس حیدرآباد کے مابیں بنگلورو میں28 مارچ2026 کو ہوئے میچ میں مارے گئے تھے۔ اس میچ میں نو کھلاڑیوں نے 25 چھکے جڑے تھے۔رائل چیلنجرس بنگلورو کے چار کھلاڑیوں نے تیرہ چھکے لگائے تھے جبکہ سن رائزرس حیددآباد کے پانچ بلے باز بارہ مرتبہ بال کو باونڈری لائین سے باہر کی سیر کرانے میں کامیاب رہے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    اپریل 13, 2026
    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    اپریل 13, 2026
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist