• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ہندوستانی ٹیم نے اندور میں سبھی سات ایک روزہ بین الاقوامی میچ جیتے ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 18, 2026
0 0
A A
ہندوستانی ٹیم نے اندور میں سبھی سات ایک روزہ بین الاقوامی میچ جیتے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ہندوستا ن اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ اتوار(18 جنوری) کو اندورکے ہولکر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ہندوستان نے سریز کا پہلا میچ جو ودودرہ میں کھیلا گیاتھا، چاروکٹ سے جیت کر سریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی تھی۔ نیوزی لینڈ نے راجکوٹ میں دوسرے میچ میں سات وکٹ سے جیت حاصل کی تھی اور سرتز برابر کردی تھی۔ تیسرے میچ میں جو بھی ٹیم جیتے گی وہی سریز میں جیت لے گی۔
اس میدان پر،جس کو مہا رانی اوشاراجے ٹرسٹ کرکٹ میدان سے بھی جانا جاتا ہے، ہندوستان نے دو سات ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں ان سبھی میں اس نے جیت اپنے نام کی ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف اس نے واحد ایک روزہ بین الاقوامی میچ 24 جنوری2023 کو کھیلا تھا جس میں90 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔ ہندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ50 اوور میں نو وکٹ پر
385 ر ن بنائے تھے۔ ہندوستان کے دونوں افتتاحی بلے باز، روہت شرما (101رن) اور شبھمن گل (112 رن) سنچریاں بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ نیوزی لینڈ کے سبھی کھلاڑی41.2 اوور میں295رن بناکرآوٹ ہوئے تھے۔ ڈیون کونوے نے138 رن بنائے تھے جو اس میدان پر کسی مہمان ٹیم کو سب سے بڑاانفرادی اسکور بھی ہے۔
اس میدان پر سب سے بڑا اسکور بنانے کا ریکارڈ ہندوستان کے پاس ہے جس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف8 دسمبر2011 کو ہوئے میچ میں50 اوور میں پانچ وکٹ پر418 رن بنائے تھے۔ نیوزی لینڈ نے24 جنوری2023کو ہوئے میچ میں41.2اوور میں295 رن بنائے تھے جو اس میدان پر ہندوستان کے خلاف سب سے زیادہ اسکور ہے۔
آسڑیلیا کے سبھی کھلاڑی ہندوستان کے خلاف 28.2 اوور میں؎217 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جو اس میدان پر کسی بھی ٹیم کا سب سے کم اسکور ہے۔ ہندوستان کا اس میدان پر سب سے کم اسکور50 اوورمیںنو وکٹ پر 247 رن ہے جو اس نے جنوبی افریقہ کے خلاف 14 التوبر2015 کو بنایا تھا۔ اس میچ میں ہندوستان نے22 رن سے جیت اپنے نام کی تھی۔
وریندرسہواگ نے8 دسمبر2011 کو ویسٹ انڈیز کے خلاف208منٹ میں149 بالوں پر25 چوکوں اور سات چھکوں کی مدد سے 219 رن بنائے تھے جواس میدان پر کسی بھی کھلاڑی کا سب سے بڑا انفرادی اسکورہے۔ نیوزی لینڈکے ڈیون کونوے نے ہندوستان کے خلاف24 جنوری2023کو ہوئے میچ میں144 منٹ میں100بالوں پر12 چوکوں اور آٹھ چھکوں کی مدد سے138 رن بنائے تھے جو اس میدان پر دوسرا سب سے بڑا اور ہندوستان کے خلاف سب سے بڑا اسکور ہے۔
اس میدان پر سب سے اچھی بالنگ کرانے کا ریکارڈ ہندوستانی تیز بالر سری سنت کے پاس ہے جنہوں نیانگلینڈکے خلاف 15اپریل 2006 کو ہوئے میچ میں دس اوور میں55 رن دیکر چھ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ ہندوستان کے خلاف یہاں سب سے اچھی بالنگ کرانے کا اعزاز اسٹورٹ بروڈکے پاس ہے۔ انگلینڈکے اس تیز بالر نے17 نومبر2008کو ہوئے میچ میں دس اوور میں 55 ر ن دیکر چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔ یہ اس میدان پر تیسری سب سے اچھی بالنگ کارکردگی بھی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    جنوری 31, 2026
    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    جنوری 31, 2026
    ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے

    ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے

    جنوری 31, 2026
    ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف 2650 دن بعد کامیابی

    ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف 2650 دن بعد کامیابی

    جنوری 31, 2026
    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    جنوری 31, 2026
    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    جنوری 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist