• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, دسمبر 28, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

فلسطینی بچوں کوٹرول کرنے والے شخص کی موت پر انٹرنٹ صارفین کاردعمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 31, 2023
0 0
A A
فلسطینی بچوں کوٹرول کرنے والے شخص کی موت پر انٹرنٹ صارفین کاردعمل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی :31اکتوبر /سماج نیوز سروس ۔
جب سے اسرائیل او رحماس کے درمیان  جنگ شروع ہوئی ہے مسلمانوں سے اپنی باہمی نفرت کی بنیاد پر ہندوستان کے دائیں بازو کی جانب سے اسرائیل کی حمایت کی جارہی ہے ۔حالانکہ اسے بیگانی شادی میں عبداللہ کی دیوانگی کے سوا اور کچھ نہیں کہینگے لیکن یہ ہو رہا ہے ۔
حیدرآباد میں دائیں بازو نظریہ سے متاثر ایک 30سالہ شخص کی 29اکتوبر کو ہارٹ اٹیک سے موت ہو گئی جو اشتعال انگیز کیپشن کے ساتھ فلسطیینی  بچوں کے میمز بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کرتا تھا  ۔
اس کے بنائے ہوئے میمز کو بڑے پیمانے پر دیگر ہندوتوا تنظیموں نے شیئر بھی کیاہے۔ حماس اوراسرائیل کے مابین 7اکٹوبر سے جاری  تناؤ کے بعد سے دائیں بازو ٹرولرز کی جانب سے سوشیل میڈیا پر فلسطین مخالف معلومات میں اضافہ ہوا ہے جس میں اکثر جانکاری اسلام سے نفرت پرمشتمل ہے۔ یہ دیکھا جا رہا ہے کہ بیان بازی کیپشن اور میمز کااستعمال کرتے ہوئے نہ صرف فلسطینی مسلمانوں بلکہ ہندوستانی مسلمانوں کو بھی نشانہ بنایاجارہا ہے۔

نفرت انگیز میمز میں سے ایک میں اس شخص نے ایک معصوم فلسطینی لڑکے کی تصویر لی جو اسرائیل کے فضائی حملے میں شدید زخمی ہوگیاہے اور اس تصویر پر لکھا کہ "فئیر اینڈ لولی”
ایک اور پوسٹ میں اس نے ایک فلسطینی معصوم کی مسخ شدہ نعش کا استعمال کیا اورلکھا "اضافہ پاؤ لانا(اضافی پاؤں لانا)”۔اس کے 29اکتوبر کے روز انتقال پر کئی سوشل میڈیا صارفین نے اسے "بے باک ہندوتوا” کی آواز کہہ کر خراج پیش کیا اور غم کا اظہار کیا۔
لیکن بہت سارے انٹرنیٹ صارفین
نے لوگوں سے نرم لہجہ اختیار کرنے اور "نفرت پھیلانا روکنے” کی اپیل کی۔ ایک دن قبل بدسلوکی کرنے والے ایک صارف نے "فلسطینی کے ٹوٹے ہوئے پاؤں” کا مذاق اڑاتے ہوئے لکھا کہ "ایک پاؤ اور لانا "

ایک اور صارف نے لکھا کہ "ائی اے ایس اسموکنگ کی آج موت ہوگئی۔ زندگی غیر متوقع ہے۔ نرمی اختیار کریں۔ نفرت نہ پھیلائیں”۔
ایک او رصارف نے لکھاکہ "اپنے کام آپ کوسختی میں ڈالتا ہے۔ اسموکنگ اسکلس ایک موزوں مثال ہے”۔]
ایک اور صارف نے لکھا کہ "سنگھی اس قدر گھٹیا ہیں کہ وہ اسموکنگ اسکلس کے لئے انصاف کی مانگ شروع کرسکتے ہیں اور فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کی غرض سے ہر چیز کا الزام دوسروں پر ڈال سکتے ہیں ۔

ایک اور ایکس صارف نے کہاکہ”یہ شخص ائی اے ایس اسموکنگ اسکلس جس نے فلسطینیوں کا مذاق اڑایا اب نہیں ہے۔ بھگوان اس کی آتما کوشانتی دے۔ زندگی پوری گول ہے اورکرما غیر متوقع ہیں۔ نرم رہیں اور ایک دوسرے کااحترام کریں”
ایک اور صارف نے لکھا کہ ”اسموکنگ اسکلس اب نہیں ہے؟اس کو ایک نفرت پھیلانے والے طور پر ہمیشہ یاد کیاجاتا رہے گا۔

تاہم ایسے کئی ہیں جنہوں نے متوفی کو خراج پیش کیا۔ ہندوتوا حامیوں نے ایکس پر سلسلہ وار پوسٹ کئے جس میں سے ایک ہندوتوا حامی نے اس فرد کوخراج پیش کیااور لکھا کہ "اسموکنگ اسکل کے گذر جانے کی خبر صدمہ اور چوکنا کر دینے  والی ہے”۔
شدید دائیں بازو "میڈیا ہاوز” او پی انڈیا کی ایڈیٹر ان چیف نوپور جے شرما نے بھی اس کی موت پر اظہار رنج کیا
بی جے پی کے قومی ترجمان شہزاد پونا والا نے بھی دائیں بازو سے متاثر اس شخص کوخراج عقیدت پیش کیا
حال ہی میں ایک معروف دائیں بازو میڈیا سدرشن ٹی وی کے سربراہ سریش چوہان کے نے اسرائیل سے اپنی ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاتھا کہ یہودی دراصل ہندو ہیں اور ان کا تعلق یادو برادری  سے ہے۔

مسلمانوں کی نسل کشی اور مسلم خواتین کے خلاف قابل اعتراض  الفاظ کے استعمال کے خلاف چوہان کے  پر 50کے قریب ایف ائی آر درج ہیں۔ لیکن اس کی کبھی گرفتاری عمل میں نہیں ائی کیونکہ بی جے پی لیڈران کے ساتھ اس کی  کافی قربت ہے۔یا یہ کہا جائے کہ وہ آر ایس ایس اور بی جے پی کے پے رول پر ہے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے پروجیکٹ پر کام کرتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ سردشن چینل ہو یا چانکے اس پر کوئی کارروائی نہ ہوتی ہے نہ ہوگی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    دسمبر 27, 2025
    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist