• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کی بھی جنگ کے خاتمےکیلئے امریکہ کے سامنے 6 شرائط

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 26, 2026
0 0
A A
ایران کی بھی جنگ کے خاتمےکیلئے امریکہ کے سامنے 6 شرائط
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) ایران نے امریکا کے پندرہ نکاتی امن منصوبے کے جواب میں اپنے 6 مطالبات امریکا کے سامنے رکھ دیے ہیں۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکہ کے 15 نکاتی امن منصوبے کے جواب میں ایران نے جنگ کے خاتمے کیلیے امریکہ کو اپنے 6 مطالبات پیش کر دیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب نے سب سے پہلا مطالبہ یہ کیا ہے کہ مستقبل میں دوبارہ جنگ یا جارحیت شروع نہ ہونے کی واضح اور قابل عمل بین الاقوامی ضمانت دی جائے۔ ایرانی کی دوسری شرط یہ ہے کہ خطے (مشرق وسطیٰ) میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو مکمل طور پر ختم اور بند کیا جائے۔ تیسری شرط یہ ہے کہ جارح قوتیں (امریکہ اور اسرائیل) اپنی پوزیشنوں سے پیچھے ہٹیں اور جنگ کے دوران ایران کو ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کا پورا ہرجانہ ادا کیا جائے۔ چوتھی شرط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صرف ایران ہی نہیں بلکہ تمام علاقائی محاذوں (لبتان، یمن اور دیگر ممالک) پر جاری جنگ اور معاندانہ سرگرمیوں کا مکمل خاتمہ کیا جائے۔
پانچویں شرط میں ایران نے آبنائے ہرمز کا کنٹرول اور ٹیکس وصولی کے حق کا مطالبہ کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے ذریعہ جہاز رانی اور سیکیورٹی کے لیے ایک نیا بین الاقوامی قانونی نظام نافذ کیا جائے جو ایران کے مفادات کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ چھٹی اور آخری شرط یہ ہے کہ ایران کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والی میڈیا سرگرمیوں کو روکا جائے اور ان کے خلاف قانونی کاررروائی کرتے ہوئے ملوث عناصر کو متعلقہ ممالک سے ملک بدر کیا جائے۔واضح رہے کہ ایران جنگ روکنے اور خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان، ترکیہ اور مصری حکام امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں اور آئندہ 48 گھنٹے میں مذاکرات کے لیے کوشش کی جا رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    مارچ 26, 2026
    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر  وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    مارچ 26, 2026
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist