• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران اور قطر نے قانونی، عدالتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 14, 2024
0 0
A A
ایران اور قطر نے قانونی، عدالتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (یو این آئی) ایران اور قطر نے فوجداری مقدمات میں قانونی امداد پر معاہدے کے ساتھ اپنی حکومتوں کے درمیان عدالتی تعاون پر مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم اویو) پر دستخط کیے ہیں۔
میزان نے کہا کہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قطر کے اٹارنی جنرل عیسیٰ بن سعد الجفالی النعیمی اور عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی عزی کی قیادت میں ایک ایرانی وفد کے درمیان دستاویزات پر دستخط کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت جس میں 14 آرٹیکلز تھے دونوں فریقوں نے فوجداری مقدمات میں زیادہ سے زیادہ قانونی اور عدالتی تعاون کرنے کا وعدہ کیا گیاہے۔ دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ سال میں کم از کم ایک بار دوسرے ملک کے شہریوں کے خلاف حتمی فیصلوں سے متعلق ڈیٹا ایک دوسرے کو بھیجا جائے۔ فریقین نے فوجداری مقدمات میں دوطرفہ قانونی مدد فراہم کرنے کا بھی وعدہ کیا۔
میزان نے کہا کہ 11 شقوں پر مشتمل ایم او یو تجربات کے تبادلے، مشترکہ دلچسپی کے عدالتی اور قانونی مدوں پر بات چیت کے ساتھ ساتھ ججوں اور انصاف کے محکموں نیز عدالتوں کے اہلکاروں کے لیے تعلیمی کورسز منعقد کرنے کے شعبے میں تعاون سے متعلق ہے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے قطر کے اٹارنی جنرل کے ساتھ اپنی میٹنگ میں دوطرفہ معاہدوں کے نفاذ کی سمت میں طویل اقدامات اور قانونی معاونت نیز مجرموں کی حوالگی کے شعبوں میں مزید مشترکہ اقدامات پر عمل درآمد پر زور دیا۔
قطر کے اٹارنی جنرل نے اپنی طرف سے کہا کہ ان کے ملک اور ایران کے درمیان تعاون کے لیے زمین مکمل طور پر تیار ہے اور تہران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے دوحہ کی آمادگی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے عدالتی تعاون پر گزشتہ برسوں میں قطر اور ایران کے درمیان دستخط شدہ دو معاہدوں اور بدھ کو طے پانے والے معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے زوردیا کہ وہ ان معاہدوں کو جلد از جلد نافذ کرنا چاہتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    اگر آپریشن نہ کرتے تو ایران 2 ہفتوں میں ایٹم بم بنا لیتا: صدر ٹرمپ کا دعوی

    مارچ 11, 2026
    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    یو اے ای کو دفاع کیلئے میزائل دیں گے

    مارچ 11, 2026
    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    جاپان تائیوان کے معاملے میں مداخلت بند کرے: چین

    مارچ 11, 2026
    ایران گرلز اسکول حملہ

    ایران گرلز اسکول حملہ

    مارچ 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist