• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران امریکہ پر پہلے حملہ کر کے اسے جنگ پر مجبور کر سکتا ہے: مائیکل اورین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 18, 2025
0 0
A A
ایران امریکہ پر پہلے حملہ کر کے اسے جنگ پر مجبور کر سکتا ہے: مائیکل اورین
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب( یو این آئی) امریکہ میں اسرائیل کے سابق سفیر مائیکل اورین کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے ایران امریکی بحری جہاز یا اڈے پر حملہ کر کے واشنگٹن کو جنگ پر مجبور کر سکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق مائیکل اورین نے ریڈیو 4 کے پروگرام ٹوڈے میں کہا کہ وائٹ ہاؤس میں کچھ ایسے افراد ہیں جو امریکہ کو مشرق وسطیٰ میں ایک اور جنگ میں داخل ہوتے نہیں دیکھنا چاہتے۔سابق اسرائیلی سفیر نے کہا کہ ایران کے امریکا پر پہلے حملہ کرنے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر وائٹ ہاؤس میں دباؤ بڑھے گا اور وہ اسرائیل پر دباؤ ڈالیں گے کہ وہ لڑائی ختم کرنے کیلیے بات چیت کرے۔انہوں نے کہا کہ ایران ایسا سوچ سکتا ہے اور مجھے اس کا خوف بھی ہے۔مائیکل اورین نے مزید کہا کہ اسرائیل کو اپنے حملے جاری رکھنے کی ضرورت ہے، اب جنگ بندی کا وقت نہیں ہے جیسا کہ امریکہ میں کچھ لوگوں نے بھی مشورہ دیا ہے۔واشنگٹن ڈی سی میں اسٹیمسن سنٹر تھنک ٹینک کی ممتاز فیلو باربرا سلاوین کا ماننا ہے کہ اسرائیل امریکا کی مداخلت کے بغیر ایران میں اس کے جوہری پروگرام کو تباہ کرنے سے قاصر ہے۔باربرا سلاوین نے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کرنے کیلیے امریکا کی فوجی مداخلت کی ضرورت ہے کیونکہ اس کے پاس تنہا ایسا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے باربرا سلاوین نے کہا کہ اسرائیل ایرن میں اپنے ان‘ مقاصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے جس کا اس نے اعلان کیا تھا۔باربرا سلاوین نے کہا کہ اسرائیل نے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کرنے کا اعلان کیا تھا جو واضح طور پر امریکا کی مدد کے بغیر نہیں کر سکتا۔’لہٰذا جو کچھ ہم اب دیکھ رہے ہیں وہ اسرائیل کی طرف سے ایک کوشش ہے کہ امریکا اس جنگ میں شامل ہو جائے، لیکن اس دوران ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ ایران سفارت کاری میں فوری واپسی پر زور دے رہا ہے۔‘تجزیہ کار نے مزید کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس میں شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن اسرائیل ایران پر اپنے حملوں کو جاری رکھنا چاہتا ہے اور ایران بھی جوابی کارروائی کر رہا ہے، میں اس وقت کسی کو نہیں دیکھ رہا جو اس جنگ کو روک سکے۔باربرا سلاوین کا کہنا تھا کہ اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل کو روکنے کیلیے آمادہ نظر نہیں آتے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    سکسیس ڈگری کالج بسواکلیان کی طالبہ عالیہ انجم گولڈ میڈل کے لیے نامزد

    فروری 26, 2026
    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    بھارت کو دنیا کے دو تہائی حصہ تک تجارتی رسائی حاصل ہے: پیوش گوئل

    فروری 26, 2026
    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل کانفرنس کے پانچ نمائندے اے ایم یو کورٹ کے ممبر کا انتخاب

    فروری 26, 2026
    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    متبادل رہائش کے بغیر انہدامی کارروائی غیر انسانی عمل، سپریم کورٹ کے فیصلے نے ہزاروں غریبوں کو دی بڑی راحت: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی

    فروری 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist