• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 18, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں: صدر ایران

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 24, 2024
0 0
A A
ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں: صدر ایران
Share on FacebookShare on Twitter

ایران: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک کے وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے امریکی ذرائع ابلاغ عامہ کے سربراہوں سے ملاقات میں کہا کہ ملک، علاقے اور دنیا کے بارے میں ہمارا نقطہ نگاہ واضح اور شفاف ہے۔
انھوں نے کہا کہ جب ميں صدارتی انتخابات کا امیدوار بنا تو وحدت اور یکجہتی میرا سلوگن تھا کیونکہ پہلے ملک کے اندرجو اختلافات ہیں انہیں دور کرنا ضروری ہوتا ہے۔صدرمملکت نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران سبھی ایرانیوں کا ہے ، کہا کہ وہ کسی ایک دھڑے اور دستے سے وابستہ نہیں ہیں اسی لئے عوام نے ان کا استقبال کیا اور انہيں ووٹ دیا۔انھوں نے کہا کہ اس کے باوجود کہ وہ کسی دھڑے سے وابستہ نہیں تھے، عوام نے اپنے ووٹوں سے انہیں اس جگہ تک پہنچایا۔ڈاکٹر پزشکیان نے کہا کہ بین الاقوامی روابط میں ہماری ترجیح ہمارے پڑوسی ہیں ۔ ہمارا نظریہ ہے کہ ہمیں اپنی حدود، سرحدوں اور سلامتی کے تحفظ کے ساتھ ایک دوسرے سے افہام و تفہیم سے کام لینا چاہئے اور ایسے اقدام سے پرہیز کرنا چاہئے جو ہم میں سے کسی کی بھی اندرونی سلامتی کو نقصان پہنچا سکتاہو۔
انھوں نے کہا کہ ہم دنیا کے ساتھ روابط رکھیں گے۔ دنیا کے ساتھ صحت مند، اور برابری کی بنیاد پر تعلقات رکھتے ہیں، اور ہمارا نظریہ ہے کہ دنیا میں جنگ اور خونریزی کی جگہ صلح و سلامتی کو لینا چاہئے اور انسان انسان کو نہ ماریں۔ڈاکٹر پزشکیان نے یہ بیان کرتےہوئے کہ ہم اپنے ملک کے اندر اتحاد ویکجہتی کی کوشش کررہے ہیں کہا کہ ہم کسی بھی دھڑے بندی یا جماعتی ، جنسی اور قومیتی وابستگی کو خاطر میں لائے بغیر یہ کام کریں گے۔صدر ایران نے کہا کہ دنیا کے سلسلے میں بھی بالخصوص ان ملکوں کے تعلق سے بھی جنہوں نے ہماری شبیہ خراب کی ہے، ہم اسی پروگرام پر عمل کریں گے۔انھوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ایران کئی ہزار سالہ تمدن کا مالک ہے کہا کہ دنیا کے ذرائع ابلاغ ایران کی جو تصویر پیش کرتے ہیں، ہم وہ نہیں ہیں، اور پوری دنیا کے ساتھ امن وسلامتی کے ساتھ رہنے کے لئے تیار ہیں اور ہم بدامنی نہیں چاہتے۔ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ میں یہاں اس لئے آیا ہوں کہ دنیا کے کانوں تک اپنا پیغام پہنچا سکوں ۔ یہ ہمارا قلبی یقین ہے اور ہم اس کوشش میں ہیں کہ جہاں تک ممکن ہو اندرونی اور بیرونی ہم آہنگی سے کام لوں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    مارچ 18, 2026
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist