• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران اپنے جوہری اور میزائل پروگراموں کے بارے میں معاہدہ کرنا چاہتا ہے : امریکی صدر ٹرمپ کادعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 12, 2026
0 0
A A
ایران اپنے جوہری اور میزائل پروگراموں کے بارے میں معاہدہ کرنا چاہتا ہے : امریکی صدر ٹرمپ کادعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،(ہ س)۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز اس اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ ایران اپنے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ ایسا نہ کرنا ایران کے لیے ’حماقت‘ ہو گی۔منگل کے روز ’فوکس بزنس‘ کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایک بڑا بحری بیڑا ایران کی طرف بڑھ رہا ہے، اور ان کے خیال میں ایرانی حکام معاہدے کے خواہش مند ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ معاہدہ نہ کرنا ان کے حق میں بہتر نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم پہلے بھی ان کی جوہری صلاحیتوں کو نقصان پہنچا چکے ہیں اور اب بھی ایسا کر سکتے ہیں، لیکن شرط یہ ہے کہ معاہدہ ’اچھا‘ ہونا چاہیے جس میں جوہری ہتھیاروں اور میزائلوں کی کوئی گنجائش نہ ہو۔اسرائیلی "چینل 12″ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ وہ مشرق وسطیٰ میں ایک نیا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے پر غور کر رہے ہیں۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب واشنگٹن اور تہران نئی محاذ آرائی سے بچنے کے لیے مذاکرات کی بحالی کی تیاری کر رہے ہیں۔ سلطنت عمان نے گذشتہ ہفتے دونوں ممالک کے درمیان بات چیت میں سہولت کاری کی ہے، جسے ایرانی وزارت خارجہ نے مثبت قرار دیا ہے۔امریکی حکام کے مطابق طیارہ بردار بحری جہاز ’جارج واشنگٹن‘ یا’جارج ڈبلیو بش‘کو خطے میں تعینات کیا جا سکتا ہے، جبکہ فورڈ” کو بھی کیریبین سے روانہ کیا جا سکتا ہے۔ واشنگٹن کی کوشش ہے کہ مذاکرات کا دائرہ کار صرف جوہری پروگرام تک محدود نہ رہے بلکہ ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو بھی لگام دی جائے، تاہم ایران کا موقف ہے کہ اس کا میزائل ذخیرہ ناقابلِ گفت و شنید ہے۔توقع ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو بدھ کو واشنگٹن میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیں گے کہ کسی بھی معاہدے میں ایرانی میزائلوں پر پابندیاں شامل ہونی چاہئیں۔ واشنگٹن کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ ایران 60 فی صد تک افزودہ یورینیم کے ذخیرے سے دست بردار ہو جائے۔ یاد رہے کہ گذشتہ سال مذاکرات کے پانچ دور ہوئے تھے جو یورینیم کی افزودگی کے معاملے پر اختلاف کی وجہ سے معطل ہو گئے تھے، تاہم ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تنصیبات پر حملوں کے بعد تہران کا دعویٰ ہے کہ اس نے افزودگی کی سرگرمیاں روک دی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    یونانی ڈے پر آئی ایس ایم کی جانب سے حکیم امام الدین ذکائی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

    یونانی ڈے پر آئی ایس ایم کی جانب سے حکیم امام الدین ذکائی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

    فروری 12, 2026
    وجیندر گپتا نے 17 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت افسروں سے بات چیت کی

    وجیندر گپتا نے 17 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت افسروں سے بات چیت کی

    فروری 12, 2026
    مسلمانانِ ہند کی زبوں حالی اور ان کا علاج

    مسلمانانِ ہند کی زبوں حالی اور ان کا علاج

    فروری 12, 2026
    امریکی فوج کوبغاوت پر اکسانے کا الزام، چھ ڈیموکریٹک ارکان کے خلاف فردِ جرم کی درخواست مسترد

    امریکی فوج کوبغاوت پر اکسانے کا الزام، چھ ڈیموکریٹک ارکان کے خلاف فردِ جرم کی درخواست مسترد

    فروری 12, 2026
    یونانی ڈے پر آئی ایس ایم کی جانب سے حکیم امام الدین ذکائی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

    یونانی ڈے پر آئی ایس ایم کی جانب سے حکیم امام الدین ذکائی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

    فروری 12, 2026
    وجیندر گپتا نے 17 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت افسروں سے بات چیت کی

    وجیندر گپتا نے 17 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت افسروں سے بات چیت کی

    فروری 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist