• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کا علی لاریجانی کے موت کا بدلہ لینے کا اعلان، رات بھر تل ابیب پر ہوتی رہی میزائلوں کی بارش

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 19, 2026
0 0
A A
ایران کا علی لاریجانی کے موت کا بدلہ لینے کا اعلان، رات بھر تل ابیب پر ہوتی رہی میزائلوں کی بارش
Share on FacebookShare on Twitter

تہران، (ہ س)۔ایران کی جانب سے سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سکریٹری علی لاریجانی کی ہلاکت کے با ضابطہ اعلان کے بعد ایرانی فوج کے کمانڈر ان چیف امیر حاتمی نے فیصلہ کن جواب دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔امیر حاتمی نے آج بروز بدھ ایک بیان میں کہا کہ سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سکریٹری کے قتل پر ہمارا رد عمل فیصلہ کن اور پشیمان کر دینے والا ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاریجانی اور دیگر شہدا کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔دوسری جانب العربیہ اور الحدث کے نمائندے نے بدھ کے روز اطلاع دی ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ایرانی میزائل داغے جانے کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جنوب میں ایک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا جبکہ متعدد علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے۔نمائندے نے یہ بھی اشارہ کیا کہ تل ابیب اور بیت المقدس کی طرف میزائل داغے جانے کا مشاہدہ کیا گیا جہاں انہیں ناکارہ بنائے جانے کے بعد سائرن بجنے لگے۔ اس کے علاوہ انہوں نے واضح کیا کہ تل ابیب میں گرنے والے ایک میزائل کے ٹکڑوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن کیا گیا۔اس کے مقابلے میں تہران کے مغرب میں واقع شہر کرج میں تین دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس سے قبل خبردار کیا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے اثرات پوری دنیا میں محسوس کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید مغربی حکام سے اس جنگ کی مخالفت کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسی طرح یورپی یونین نے بھی گذشتہ روز جنگ کے خاتمے پر زور دیتے ہوئے پوری دنیا پر اس کے معاشی اثرات سے خبردار کیا تھا۔ادھر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی اوقیانوس کے معاہدے کی تنظیم (نیٹو) میں اپنے یورپی اتحادیوں پر تنقید کے نشتر چلائے ہیں کیونکہ انہوں نے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں شرکت سے انکار کر دیا ہے، حالانکہ ٹرمپ کے مطابق یہ اتحادی تہران کے خلاف جنگ کی حمایت کرتے ہیں۔تہران نے سکیورٹی خطرات اور مال بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنائے جانے کی وجہ سے اس آبنائے کو عملی طور پر بند کر رکھا ہے۔ٹرمپ نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ ابھی جنگ روکنے کا وقت نہیں آیا، باوجود اس کے کہ انہوں نے گذشتہ روز شام کو اس کے خاتمے کے قریب ہونے کا اشارہ دیا تھا۔دوسری طرف اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایران پر حملے جاری رکھنے، اس کی فوجی صلاحیتوں کو کمزور کرنے اور وہاں کے حکومتی نظام کو غیر مستحکم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ان کے مطابق اس کا مقصد ایرانی عوام کی تحریک کے لیے راستہ ہموار کرنا ہے جیسا کہ انہوں نے گذشتہ روز اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist