• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران: صدارتی انتخاب کیلئے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 29, 2024
0 0
A A
ایران: صدارتی انتخاب کیلئے  آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(ہ س)۔ایران میں آج جمعے کے روز ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے عوام ووٹ ڈال رہے ہیں۔ انتخابات کا مقصد سابق صدر ابراہیم رئیسی کی جگہ ملک کا نیا صدر چننا ہے۔ رئیسی گذشتہ ماہ سرکاری ہیلی کاپٹر گرنے کے حادثے میں ہلاک ہو گئے تھے۔صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ایرانی رجسٹرڈ ووٹروں کی تعداد 6.1 کروڑ ہے۔ ان کے لیے ملک بھر میں 58640 انتخابی مراکز بنائے گئے ہیں۔حالیہ صدارتی انتخابات کو بین الاقوامی سطح پر بھی توجہ حاصل ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مشرق وسطیٰ میں وزن دار قوت کی حیثیت رکھنے والا ایران بہت سے جیو پولیٹیکل بحرانوں کے بیچ ہے۔ ان میں غزہ کی جنگ سے لے کر جوہری طاقت کا مسئلہ شامل ہے۔آج ہونے والے صدارتی انتخابات میں چار امیدوار ہیں۔ ان سب کی عمر 50 سے 70 برس کے درمیان ہے۔ امیدواروں کے نام یہ ہیں :1. مصطفی پور محمدی2. مسعود پزیشکیان3. سعید جلیلی4. محمد باقر قالیباف اگر ان میں سے کسی بھی امیدوار نے غالب اکثریت حاصل نہیں کی تو پھر پانچ جولائی کو انتخابات کا دوسرا مرحلہ منعقد ہو گا۔ سال 1979 میں ایران میں اسلامی جمہوریہ کے قیام کے بعد صرف ایک بار 2005 کے انتخابات میں یہ صورت حال پیش آئی تھی۔تہران میں حکام کو اندیشہ ہے کہ صدارتی انتخابات میں بھی گذشتہ پارلیمانی انتخابات والا منظر نامہ دوبارہ سامنے آ سکتا ہے جب ووٹروں کی شرکت کا تناسب ریکارڈ حد تک کم رہا تھا۔ صدارتی انتخاب میں زیادہ تر امیدوار سخت گیر قدامت پسند ہیں جب کہ صرف ایک امیدوار مسعود پزیشکیان اصلاح پسند ہیں۔ توقع ہے کہ آن ہونے والے انتخابات کے ابتدائی نتائج کل ہفتے کے روز آ جائیں گے جب کہ سرکاری طور پر نتائج کا اجرا اتوار تک ہو جائے گا۔ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے آج ووٹنگ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ صدارتی انتخابات میں ووٹ دیں۔ خامنہ ای نے قدامت پسندوں کی حمایت پر مبنی اپنے موقف کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بہترین امیدوار وہ ہے جو انقلاب اور نظام کے بنیادی اصولوں پر دل سے یقین رکھتا ہو .. اور ایران کو دیگر ممالک پر انحصار کے بغیر ترقی کرنے دے”۔ تاہم رہبر اعلیٰ نے زور دے کر کہا کہ ایران کو دنیا سے اپنے تعلقات منقطع نہیں کرنا چاہئیں۔ایران کے سابق اصلاح پسند صدر محمد خاتمی (1997-2005) کا کہنا ہے کہ مسعود پزیشکیان ایک ایمان دار ، انصاف پسند اور ذہین امیدوار ہیں لہذا انہیں ووٹ دیا جائے۔ سابق اعتدال پسند صدر حسن روحانی (2013-2021) کا بھی یہ ہی موقف ہے۔واضح رہے کہ حالیہ حکام کے حامی ووٹر دو قدامت پسند امیدواروں میں تقسیم ہو گئے ہیں۔ ان میں پہلے تو ایرانی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر محمد باقر قال?باف ہیں اور دوسرے سخت گیر شخصیت کے مالک سعید جلیلی ہیں جو مغرب کے ساتھ جوہری مذاکرات میں سابق نمائندے رہ چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist