• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, فروری 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیلیوں سے تمام شہر کو خالی کرنے کا مطالبہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 17, 2025
0 0
A A
ایرانی پاسداران انقلاب کا اسرائیلیوں سے تمام شہر کو خالی کرنے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(ہ س)۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل کے تمام شہروں کے باشندوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر انخلاء کریں۔ یہ اعلان ایسے وقت سامنے آیا پء جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کی صبح سب سے تہران چھوڑ دینے کی اپیل کی۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ اسرائیل کے تمام شہر اور تنصیبات اب جائز فوجی اہداف شمار ہوں گے۔ انھوں نے واضح کیا کہ فضائی و خلائی افواج آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر درست نشانہ بنانے والے حملے کریں گی۔ادھر اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ گھنٹوں میں ایران کی جانب سے مزید حملے متوقع ہیں۔ تاہم، العربیہ/الحدث کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے عوام کو پناہ گاہوں سے محفوظ طریقے سے نکلنے کی ہدایت دی ہے، جو اس بات کی علامت ہے کہ حالیہ ایرانی میزائل حملے کا خطرہ ختم ہو چکا ہے۔یہ پیش رفت اْس وقت ہوئی جب امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا کہ ایران کو امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر دستخط کر لینے چاہیے تھے۔ انھوں نے ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں کہا: "ایران کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی… میں یہ بات بارہا دہرا چکا ہوں! سب کو فوراً تہران چھوڑ دینا چاہیے!” انھوں نے مزید کہا کہ انسانی جانوں کا ضیاع افسوس ناک ہے۔اس کے ساتھ ہی امریکی صدر نے قومی سلامتی کونسل کو آپریشن روم میں مستعد رہنے کی ہدایت دی، یہ بات فوکس نیوز نے بتائی۔دوسری طرف ایرانی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا گیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی نے سرکاری خبررساں ایجنسی "ارنا” کو بتایا کہ "نویں مرحلے کا مشترکہ حملہ ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعے شروع ہو چکا ہے اور صبح تک بغیر رکے جاری رہے گا۔ایرانی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران "اسرائیل کی مسلسل جارحیت” پر خاموش نہیں بیٹھے گا۔ ایک فوری بیان میں کہا گیا کہ تہران "اسرائیل کی رات کو دن میں بدل دے گا۔” ایرانی میڈیا کے مطابق یہ نیا حملہ تل ابیب اور حیفا کو نشانہ بنا رہا ہے، یہ بات خبر رساں ادارے "تسنیم” نے بتائی۔یاد رہے کہ اسرائیل نے 13 جون کی رات "اْبھرتا ہوا شیر” (رائزنگ لائن) کے نام سے ایک فوجی آپریشن شروع کیا تھا، جس میں ایرانی جوہری پروگرام کو نشانہ بنایا گیا۔ اس میں فوجی ٹھکانوں، جوہری تنصیبات، پولیس اور وزارت خارجہ کی عمارتوں کو تہران میں بم باری کا نشانہ بنایا گیا۔ ساتھ ہی، درجنوں اعلیٰ فوجی کمانڈروں اور جوہری سائنس دانوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    فروری 27, 2026
    امریکہ ہماری ایٹمی پروگرام کو تسلیم کرلے تو بہتر ہوسکتے ہیں تعلقات:جونگ ان

    امریکہ ہماری ایٹمی پروگرام کو تسلیم کرلے تو بہتر ہوسکتے ہیں تعلقات:جونگ ان

    فروری 27, 2026
    ہندوستان کا کینیڈا کی سرزمین پر جرائم سے کوئی تعلق نہیں: کنیڈا

    ہندوستان کا کینیڈا کی سرزمین پر جرائم سے کوئی تعلق نہیں: کنیڈا

    فروری 27, 2026
    رنجی ٹرافی فائنل: عاقب نبی نے تباہی پھیر دی، مینک اگروال کی سنچری نے کرناٹک کی لاج رکھ لی

    رنجی ٹرافی فائنل: عاقب نبی نے تباہی پھیر دی، مینک اگروال کی سنچری نے کرناٹک کی لاج رکھ لی

    فروری 27, 2026
    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    بل گیٹس کا ازدواجی زندگی کے دوران روسی خواتین سے تعلقات کا اعتراف

    فروری 27, 2026
    امریکہ ہماری ایٹمی پروگرام کو تسلیم کرلے تو بہتر ہوسکتے ہیں تعلقات:جونگ ان

    امریکہ ہماری ایٹمی پروگرام کو تسلیم کرلے تو بہتر ہوسکتے ہیں تعلقات:جونگ ان

    فروری 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist