• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جنوری 14, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ کے لاس اینجلس میں ایرانی حامی مظاہرین پر ٹرک چڑھانے کی کوشش،ڈرائیور گرفتار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 13, 2026
0 0
A A
امریکہ کے لاس اینجلس میں ایرانی حامی مظاہرین پر ٹرک چڑھانے کی کوشش،ڈرائیور گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،(ہ س)۔لاس اینجلس پولیس نے اتوار کے روز مداخلت اور جوابی کارروائی کی جب ایک شخص نے ایرانی عوام کی حمایت میں مظاہرے کرنے والے ہجوم پر یو-ہال باکس ٹرک گھسا دیا۔ اس کی وجہ سے مظاہرین خوفزدہ ہو کر تیزی سے راستے سے ہٹ گئے اور پھر تیز رفتار گاڑی کے پیچھے بھاگ کر ڈرائیور پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔یو-ہال ٹرک کو کئی بلاکس کے فاصلے پر روکا گیا اور اسے پولیس کی گاڑیوں نے گھیر لیا۔ اس کی کھڑکی اور سائیڈ کے شیشے ٹوٹے ہوئے تھے۔اے بی سی سیون نیوز ہیلی کاپٹر کی فوٹیج میں دکھایا گیا کہ افسران نے ہجوم کو قابو میں اور فاصلے پر رکھتے ہوئے ٹرک کو گھیرے میں لے لیا۔ ہجوم میں شامل افراد نے ڈرائیور پر مکے برسائے اور ڈرائیور کی طرف کی کھڑکی سے اس پر حملہ کیا۔پولیس نے اتوار کی شام ایک بیان میں کہا کہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا جس کی شناخت نہیں ہو سکی اور معاملے کی "مزید تفتیش جاری ہے۔پولیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹرک سے ایک شخص کو ٹکر لگی لیکن کوئی بھی شخص شدید زخمی نہیں ہوا۔ لاس اینجلس فائر ڈپارٹمنٹ نے بتایا کہ نیم طبی عملے نے دو افراد کا معائنہ کیا اور دونوں نے ہی علاج کروانے سے انکار کر دیا۔لاس اینجلس کے ویسٹ ووڈ محلے میں ویٹرن ایونیو کے ساتھ ایرانی ملائیت کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے اتوار کی سہ پہر مظاہرین کا ایک جمِ غفیر جمع ہو گیا جن میں سے بعض ایرانی پرچم لہرا رہے تھے۔ پولیس نے بالآخر انہیں منتشر ہو جانے کا حکم جاری کیا اور اے بی سی سیون نے اطلاع دی کہ شام پانچ بجے تک تقریباً صرف سو مظاہرین علاقے میں بدستور موجود تھے۔کارکنان نے کہا ہے کہ ایران میں ملک گیر احتجاج کے خلاف کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 530 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایران کے دارالحکومت اور اس کے دوسرے بڑے شہر تہران میں اتوار کو ایک بار پھر مظاہرین سڑکوں پر آگئے۔لاس اینجلس ایران سے باہر سب سے بڑی ایرانی کمیونٹی کا مرکز ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کیا میگھن مارکل برسوں بعد پہلی بار برطانیہ واپس آ رہی ہیں؟

    کیا میگھن مارکل برسوں بعد پہلی بار برطانیہ واپس آ رہی ہیں؟

    جنوری 14, 2026
    ایران پر حملہ نہیں سفارتکاری کو موقع دیا جائے: جے ڈی وینس

    ایران پر حملہ نہیں سفارتکاری کو موقع دیا جائے: جے ڈی وینس

    جنوری 14, 2026
    وسطی فلپائن میں لینڈ فل منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی

    وسطی فلپائن میں لینڈ فل منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی

    جنوری 14, 2026
    جنوبی سوڈان میں ریپیڈ سپورٹ فورس کی بربریت جاری

    جنوبی سوڈان میں ریپیڈ سپورٹ فورس کی بربریت جاری

    جنوری 14, 2026
    کیا میگھن مارکل برسوں بعد پہلی بار برطانیہ واپس آ رہی ہیں؟

    کیا میگھن مارکل برسوں بعد پہلی بار برطانیہ واپس آ رہی ہیں؟

    جنوری 14, 2026
    ایران پر حملہ نہیں سفارتکاری کو موقع دیا جائے: جے ڈی وینس

    ایران پر حملہ نہیں سفارتکاری کو موقع دیا جائے: جے ڈی وینس

    جنوری 14, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist