• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

ایران کے خلاف جنگ جیت چکے، لیکن جلد نکلنا نہیں چاہتے : ڈونلڈ ٹرمپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 13, 2026
0 0
A A
ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے
Share on FacebookShare on Twitter

کینٹکی، (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ جیت چکے،لیکن جلد نکلنا نہیں چاہتے ، اب جب تک مقصد پورانہیں ہوتا ایران سے واپس نہیں آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کینٹکی میں مڈٹرم الیکشن کی ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایران نے مشرق وسطیٰ پر قبضے اور اسرائل کو فارغ کرنےکی تیاری کرلی تھی لیکن امریکی فوج نےایسا حملہ کیا ہے کہ ان کو کچھ سمجھ نہیں آرہا۔امریکی صدر نے اعلان کیا ایران کے خلاف جنگ جیت چکے لیکن جلدی نکلنا نہیں چاہتے، ہم کو کوئی جلدی نہیں،ایران میں اپنا کام مکمل کریں گے، امریکہ کو ایران میں اپنا مقصد ہر حال میں حاصل کرنا ہوگا۔صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ 11 دنوں میں امریکی فوجی کارروائیوں نے ایران کی عسکری قوت کو مفلوج کر دیا ہے، ایرانی بحریہ کو سمندر میں ڈبو دیا اور آبنائے ہرمز میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں کو ایک ہی رات میں ختم کر دیا، اس کارروائی میں بارودی سرنگیں بچھانے والے 31 ایرانی جہاز تباہ کیے گئے۔انھوں نے مزید کہا ایران کے پاس اب نہ تو فضائیہ بچی ہے اور نہ ہی ریڈار سسٹم کام کر رہے ہیں، ایران کی میزائل صلاحیت کا 90 فیصد اور ڈرونز کا 85 فیصد حصہ تباہ کر دیا گیا ہے۔ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے اور اگر وہ اوباما دور کی ڈیل ختم نہ کرتے تو آج دنیا کو ایٹمی لیس ایران کا سامنا ہوتا، ایران میں "کام ادھورا چھوڑ کر” نہیں نکلیں گے۔امریکی صدر نے آپریشن ایپک فیوری” (Operation Epic Fury) کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے پہلے ہی گھنٹے میں برتری حاصل کر لی تھی:صدر نے یقین دہانی کرائی کہ ایرانی خطرہ ختم ہوتے ہی تیل کی قیمتیں مزید گریں گی۔ انٹرنیشنل انرجی ایجنسی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے تیل کی فراوانی کو یقینی بنائے گی۔ریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے الزام لگایا کہ ایران نے مشرقِ وسطیٰ پر قبضے اور اسرائیل کو ختم کرنے کی تیاری کر رکھی تھی اور کچھ لوگ گزشتہ 47 سال سے امریکیوں کو قتل کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی فوج نے ایسا کاری ضرب لگائی ہے کہ اب ان کو کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist