• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عشرت جہاں کی راہل گاندھی کر رہے ہیں پیروی

اوکھلا سے کانگریس کی امیدوارعشرت جہاں نے کہا اس مرتبہ کجریوال اینڈ کمپنی کے کئی بڑے وکٹ گریں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 25, 2024
0 0
A A
عشرت جہاں کی راہل گاندھی کر رہے ہیں پیروی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،24دسمبر،سماج نیوز سروس:دہلی میں آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس پارٹی کی جانب سے امیدواروں کی پہلی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔جبکہ دوسری لسٹ بھی جلد جاری کر دی جائے گی۔ اوکھلا اسمبلی حلقہ اچانک سرخیوں میں آگیا ہے۔ کیونکہ کانگریس کے سینئر لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اوکھلا سے عشرت جہاں کو امیدوار بنانے کی پیروی کی ہے اور کہاہے کہ دہلی اسمبلی حلقہ سے عشرت جہاں کو کانگریس پارٹی کا امیدوار بنایاجائے کیونکہ عشرت جہاں بہت جھوجھارو ہیں اور نڈر بھی ہیں۔ عشرت جہاں نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ اکتوبر کے مہینے میں ہی سینئرلیڈر اور ممبر پارلیمنٹ راہل گاندھی سے ملاقات ہوئی تھی۔ جس میں انہوں نے مجھ سے الیکشن لڑنے کے لیے کہا تھا۔ اور میں نے بھی کہا تھا کہ پارٹی اگر ان کو کالے پانی سے بھی الیکشن لڑائے گی تو وہ تیار ہیں۔ عشرت جہاں کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے مسائل حل کرنے کے لیے اور خاص طور پر فرقہ پرست طاقتوں کو ناکام کرنے کے لیے راہل گاندھی فرنٹ فٹ پر کھیل رہے ہیں۔ اور میرے لیے تو انہوں نے خود کمان سنبھالی ہے۔ میرے والد (سسر) میرے ساتھ ہیں۔ کچھ لوگ غلط فہمی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ راہل گاندھی نے مجھے بلا کر رائے معلوم کی تھی اور میں نے دو ٹوک کہہ دیا تھا کہ آپ جہاں سے چاہیں مجھے الیکشن لڑائیں۔جیسے ہی راہل گاندھی کا بیان وائرل ہوا کچھ لوگ میری سسرال جھانکنے آگئے۔ عورتوں پر ہمیشہ ظلم ہوتا رہا ہے۔ کچھ لوگ کردار کو بہانا بنا کر الزام تراشی کرتے ہیں میرے تعلق سے جب کچھ نہیں ملا تو دوسری طرح کی افواہ اڑانی شروع کر دیں۔ ایک سوال کے جواب میں عشرت جہاں نے بتایا کہ این آر سی کے بارے میں نے دوسال تین ماہ کی جیل کاٹی ہے۔ وہ دن بہت مشکل میں گذارے ۔انہوں نے مزید بتایاکہ اسی معاملے میں بعد میں عدالت نے کہا کہ عشرت جہاں کا فساد سے کوئی تعلق نہیں ہے اور جہاں فساد ہوئے وہاں عشرت کی موجودگی یا کسی بھی طرح کا رابطہ نہیں ملتا ہے اور جہاں ان کی موجودگی جیسے کرشنا نگر میں مظاہرے ہوئے لیکن وہاں اب تک کوئی فساد نہیں ہوا۔ میں نے صرف اور صرف مسلمان ہونے کی سزا کاٹی ہے۔ اسی لیے عدالت نے مجھے دونوں کیسوں میں پاکی ضمانت دے دی۔آپ کو بتا دیں کہ جیل میں رہتے ہوئے ہی ان کا نکاح فرحان ہاشمی سے ہوا۔عشرت جہاں کا کہنا ہے کہ اوکھلا والوں کے لیے بہت سے کام اور ان کے حقوق دلانے کے لیے کام کرتی رہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ آپ دیکھنا اس الیکشن میںکجریوال اینڈ کمپنی کے کئی وکٹ گریں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist