• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

اسماعیل ہانیہ کو سازش کے تحت بزدلانہ اندازمیںشہید کیاگیا

ہزاروں فلسطینی’ہانیہ‘صیہونیت کے منصوبوںکوخاک میںملانے کا عزم رکھتے ہیں:ڈاکٹر عبید اقبال عاصم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 2, 2024
0 0
A A
اسماعیل ہانیہ کو سازش کے تحت بزدلانہ اندازمیںشہید کیاگیا
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند، یکم اگست،سماج نیوز سروس: آل انڈیا ایجوکیشنل موومنٹ کے سکریٹری ڈاکٹر عبید اقبال عاصم نے فلسطینی جانبازشیخ اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کو دور حاضر کے ’’حسینی مشن‘‘ کے علمبردار ان افراد میں قرار دیا، جنہوں نے مسجد اقصی کو ظالم و جابر شیطانی صیہونی حکمرانوں کے تسلط سے آزاد کرانے اورمظلوم ومعصوم فلسطینیوں کو آزادی دلانے کے لئے جیتے جی اپنے خاندان کے’’ستر سے زائد افراد کو متفرق اوقات میں جام شہادت نوش کرتے دیکھا لیکن اس سے نہ تو ان کے حوصلے پست ہوئے اور نہ ہی انہوں نے میدان سے ہٹنا گوارہ کیا، اپنے جگر گوشوںکی شہادت پر خندہ پیشانی کا اظہار کرنے والے شیخ اسماعیل ہانیہ کی شہادت مرحوم کے لئے ان شاء اللہ دائمی مسرت اور انکی نیکیوں کی قبولیتِ کی علامت ہے۔ البتہ ملت اسلامیہ کے لئے یہ ایک عظیم سانحہ ہے ۔جس کا غم ملت سے محبت رکھنے والے ہر فرد کو ہے، لیکن جس بزدلانہ انداز سے انہیں ایک سازش کے تحت ہلاک کیا گیاہے یہ دشمن کی کامیابی نہیں بلکہ اسکی ناکامی کا ثبوت ہے کیونکہ سازشی منصوبوں کے تحت کسی کو شہید تو کیا جا سکتا ہے لیکن تحریک کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔ڈاکٹر عبید اقبال عاصم نے کہاکہ الحمد للہ ابھی بھی فلسطینی جوانوں میں ہزاروں ’’اسماعیل ھانیہ‘‘ہیں جو صیہونی کے منصوبوں کو خاک میں ملانے کے لئے پر عزم ہیں، اسماعیل ہانیہ کو جس طرح شہید کیا گیا ہے اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ باطل کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو وہ حق کا سامنا کرنے کی جرأت نہیں کرتا۔ اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکرم سے مرحوم کی شہادت کو قبول فرمائے ،ان کے پسماندگان کو صبر جمیل،ملت اسلامیہ کو ان کا نعم البدل اور ملت اسلامیہ میںشہادت کے مقام کو سمجھنے اور ہر دل میں اسکی خواہش بیدار رہنے کی توفیق عطافرمائے۔ آمین

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist