• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 1, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

اسماعیل ہنیہ کی پوتی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں، عرب میڈیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اپریل 16, 2024
0 0
A A
اسماعیل ہنیہ کی پوتی زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں، عرب میڈیا
Share on FacebookShare on Twitter

فلسطین :فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی پوتی ملاک محمد ہنیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئیں، وہ عید کے روز غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملے شدید زخمی ہوئی تھیں۔اسی حملے میں اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے شہید ہوئے تھے۔غزہ میں اسرائیل کا فضائی حملہ، حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے، 3 پوتے شہید
حماس چیف اسماعیل ہنیہ نے عرب میڈیا سے گفتگو کے دوران اموات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ انکے بیٹے بیت المقدس کی آزادی کی جنگ کی راہ میں شہید ہوگئے۔اسماعیل ہنیہ نے دوران انٹرویو مزید کہا تھا کہ مجرم صفت دشمن انتقام اور قتل پر اتر آیا ہے اور کسی معیار اور اقدار سے عاری ہے۔
اس حوالے سے اسماعیل ہنیہ کے رشتہ داروں اور حماس کے آفیشلز نے اسرائیل پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ انتقام اور قتل کے جذبے کے مطابق اقدامات کر رہا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ یہ حملے اس دوران ہوئے جب بین الاقوامی ثالثین جنگ بندی کا معاہدہ کروانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکی تجویز پر فلسطینی گروپوں سے مشاورت کر رہے ہیں: حماس

    امریکی تجویز پر فلسطینی گروپوں سے مشاورت کر رہے ہیں: حماس

    مئی 31, 2025
    رام اللہ میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس کو اسرائیل روکنے پر بضد

    رام اللہ میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس کو اسرائیل روکنے پر بضد

    مئی 31, 2025
    اسرائیل کا فرانسیسی صدر پریہودی ریاست کے خلاف صلیبی جنگ چھیڑ نے کا الزام

    اسرائیل کا فرانسیسی صدر پریہودی ریاست کے خلاف صلیبی جنگ چھیڑ نے کا الزام

    مئی 31, 2025
    حماس امریکی تجویز کو قبول کرے ورنہ اسے ختم کردیا جائے گا: اسرائیلی وزیر دفاع

    حماس امریکی تجویز کو قبول کرے ورنہ اسے ختم کردیا جائے گا: اسرائیلی وزیر دفاع

    مئی 31, 2025
    امریکی تجویز پر فلسطینی گروپوں سے مشاورت کر رہے ہیں: حماس

    امریکی تجویز پر فلسطینی گروپوں سے مشاورت کر رہے ہیں: حماس

    مئی 31, 2025
    رام اللہ میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس کو اسرائیل روکنے پر بضد

    رام اللہ میں عرب وزرائے خارجہ کے اجلاس کو اسرائیل روکنے پر بضد

    مئی 31, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist