• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل حماس پر دباؤ کیلئے نئے جنگی منصوبے تیار کر رہا ہے: رپورٹ

اسرائیلی انٹیلی جنس کے اندازوں کے مطابق اس وقت غزہ کی پٹی میں 59 اسرائیلی قیدی موجود ہیں جن میں سے 22 کے بارے میں خیال ہے کہ وہ زندہ ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 8, 2025
0 0
A A
اسرائیل حماس پر دباؤ کیلئے نئے جنگی منصوبے تیار کر رہا ہے: رپورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام حماس کے ساتھ تنازع اور غزہ کی پٹی میں قید یرغمالیوں کی واپسی کے لیے تنظیم پر دباؤ بڑھانے کے لیے منصوبہ بندی پر کام کر رہے ہیں۔
اخبار کے مطابق گذشتہ ہفتے غزہ کی پٹی کی سرحدی گزر گاہوں کی بندش کے بعد اسرائیلی حکام فلسطینی پٹی کے لیے بجلی اور پانی کی فراہمی روک سکتے ہیں۔ اگر یہ اقدامات کامیاب نہ ہوئے تو اسرائیل غزہ کی پٹی میں فضائی حملے اور تکتیکی کا کارروائیاں دوبارہ شروع کر سکتا ہے۔ اسی طرح اسرائیل ان لاکھوں فلسطینیوں کو ایک بار پھر گھر چھوڑ کر جانے پر مجبور کر سکتا ہے جو فائر بندی کے دوران میں اپنے گھروں کو واپس لوٹے تھے۔
وال اسٹریٹ جرنل اخبار نے واضح کیا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ اور یرغمالیوں کی رہائی میں پیش رفت نہ ہونے کے بیچ اسرائیلی حکام غزہ کی پٹی میں لڑائی کی کارروائیوں میں کامیاب ہو جائیں گے۔ بالخصوص جب کہ اسرائیل کے ہتھیاروں اور گولہ بارود کے ذخائر کی تجدید ہو چکی ہے۔ اسی طرح امریکا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں اسرائیل پر دباؤ ڈالنے والا نہیں رہا۔
اسرائیل کے سرکاری عبرانی نشریاتی ادارے نے کل جمعے کے روز بتایا تھا کہ اسرائیل میں سیاسی قیادت نے فوج کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ دوبارہ شرع کرنے کی فوری تیاری کر لے۔
نشریاتی ادارے نے نے ایک سیکورٹی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ جنگ کی طرف واپسی غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہے جب کہ فائر بندی کے معاہدے کے لیے بین الاقوامی کوششیں جاری ہیں۔
حماس تنظیم بارہا باور کرا چکی ہے کہ وہ فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد کی پاسداری کر رہی ہے۔ تنظیم کا مطالبہ ہے کہ اسرائیل کو معاہدے کی تمام شقوں کا پابند بنایا جائے۔ حماس نے وساطت کار ممالک پر زور دیا ہے کہ دوسرے مرحلے کے مذاکرات کا فوری طور پر آغاز کیا جائے۔ یہ مرحلہ غزہ کی پٹی سے اسرائیلی انخلا اور جنگ کو مکمل طور پر روک دینے پر مشتمل ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو چاہتے ہیں کہ 19 جنوری 2025 کو نافذ العمل ہونے والے فائر بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں توسیع کر دی جائے تا کہ غزہ میں موجود اسرائیلی قیدیوں کی زیادہ سے زیادہ ممکنہ تعداد کی رہائی عمل میں آ سکے۔ نیتن یاہو اس کے مقابل کچھ پیش نہیں کرنا چاہتے ہیں اور نہ گذشتہ عرصے میں معاہدے میں مقررہ عسکری اور انسانی ذمے داریاں پوری کرنا چاہتے ہیں۔
اسرائیلی انٹیلی جنس کے اندازوں کے مطابق اس وقت غزہ کی پٹی میں 59 اسرائیلی قیدی موجود ہیں جن میں سے 22 کے بارے میں خیال ہے کہ وہ زندہ ہیں۔یرغمالیوں میں 5 افراد امریکی شہریت رکھتے ہیں جن میں اہم ترین 21 سالہ ایڈان الیگزینڈر ہے۔
اسرائیل رواں ماہ 2 مارچ کو اعلان کر چکا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی کی تمام گزر گاہیں اور انسانی امداد کا داخلہ بند کر دیا ہے۔ اس کی وجہ حماس کی جانب سے امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کے منصوبے کو قبول کرنے سے انکار ہے۔ یہ منصوبہ غزہ کی پٹی میں فائر بندی کے مذاکرات جاری رکھنے سے متعلق ہے۔
معلوم رہے کہ اسرائیل فائر بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے میں جانے سے انکار کر چکا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist