• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

اسرائیل کی طرز پر ہندوستانی مسلمانوں پرظلم ناقابل برداشت

موجودہ حالات میں مسلمانوں کو قانونی طور سے لڑائی لڑنے کی ضرورت ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 14, 2024
0 0
A A
اسرائیل کی طرز پر ہندوستانی مسلمانوں پرظلم ناقابل برداشت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،پریس ریلیز،ہمارا سماج:آج انڈین یونین مسلم لیگ دہلی اسٹیٹ کی جانب سے ایک اہم میٹنگ جوشی کالونی پٹ پڑ گنج ودھان سبھا علاقہ میں رکھی گئی،جس میں اہم موضوع 2025 دہلی اسمبلی انتخاب میں پانچ سیٹوں پر امیدوار اتارنے کی پالیسی کو لیکر بات چیت ہوئی،دوسری اہم خوشخبری یہ ہے کہ اب بہت جلد ہی مسلم لیگ کے مرکزی دفترکا دریا گنج میں افتتاح ہونے جار ہا ہے ۔اس میٹنگ میں دہلی پردیش کے صدر مولانا نثار احمد نقشبندی،نائب صدر و سنیئر رکن معین الدین انصاری، جنرل سکرےٹری شےخ فےصل حسن،میڈیا انچارج فلاح الدین فلاحی،سید نیاز احمد راجہ ،یوتھ لیگ قومی صدرآصف انصاری ،مفتی فےروز الدین مظاہری،، اتیب احمد خان ایم ایس ایف کے قومی جنرل سکریٹری،محمد آصف ،نورشمس،محمد زاہد نائب خزانچی ،مولانا دین محمد قاسمی اور دیگر افراد شامل ہوئے۔اس موقع پر نیشنل جنرل سکریٹری خرم انیس عمر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ پارٹی نے اپنا مرکزی دفتر ملک کی راجدھانی دہلی میں قائم کرلیا ہے جس کا افتتاح چند دنوں میں عمل آجائے گا۔پارٹی ساؤتھ انڈیا میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہے ،فی الحال پارٹی کے چار ممبران پارلیمنٹ ہیں ۔ماضی کی طر شمالی ہند میں پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے دہلی میں مرکزی دفتر کا قیام عمل میں آچکا ہے ۔اب پارٹی شمالی ہند میں بھی ساؤتھ انڈیا کی طرز پر کام کوتوسیع دیتے ہوئے مسلمانوں اورپسماندہ عوام کی آواز بننے اور نمائندگی کرنے کے لیے تیار ہے ۔اس موقع پر دہلی پردیش کے صدر مولانا نثار احمد نقشبندی نے جہاں ایک طرف دہلی میں آئندہ اسمبلی انتخاب کی تیاریوں کے لیے کارکنان کو مشورے دئے وہیں انہوں نے کہا کہ ”آج مسلمانوں کے ساتھ فلسطین جیسا سلوک کیا جا رہا ہے ،مسلمانوں کی عبادگاہوں ،گھروں کو مسمار کیا جارہا ہے اور منصوبہ بند طریقے سے فساد پھیلا کر مسلمانوں کی آبادی کو بلڈوز رسے خالی کرایا جارہا ہے۔دہلی کے مہرولی میں جہاں پانچ سو سالہ مسجد کو دن کے اوجالے میں مسمار کردیا گیا وہیں آس پاس کے مسلم علاقے کو خالی کرالیا گیا ہے ۔آج چند شر پسند عناصر حکومت اور آر ایس ایس کے منشاءکو پورا کرنے کے لیے مسلم علاقے میں فساد پھیلانے کا کام کررہے ہیں ،مسلمانوں کو انتہائی دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قانونی طور سے اسے روکنے کی ضرورت ہے ۔نائب صدر معین الدین انصاری نے کہا کہ ”ہلدوانی میں مسجد اور مدرسے کی مسمار ی کے بعد احتجاج کررہے مسلمانوں پر سیدھے فائرنگ کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس میں نصف درجن سے زائد مسلمانوں کی موت ہوگئی اور پھر مسلمانوں کے سینکڑوں گھروں پر بلڈوزر چلا کر مسلمانوں کو بے شہر بد ر کرنے مجبور کیا گیا۔اترا کھنڈ کے درجنوں مسلم محلے خالی ہوچکے ہیں اور سینکڑوں گھروں پر تالے لگ چکے ہیں ۔یہ پالیسی بنی اسرائیل کی ہے جسے بد قسمتی سے ہماری حکومت انجام دینے کا کام کررہی ہے۔مسلمانوں کو قانونی طور سے لڑائی لڑنے کی ضرورت ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    بھارت کے مسلمان کرایہ دار نہیں، بلکہ اس سرزمین کے اصل مالک ہیں — :اندریش کمار

    فروری 5, 2026
    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی  صوبے

    فرقہ واریت کی تپش میں تپتے پہاڑی صوبے

    فروری 5, 2026
    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    راہل گاندھی نے صرف ایک وزیر کو نہیں بلکہ پوری سکھ برادری کو گالی دی ہے : سردار ترویندر سنگھ

    فروری 5, 2026
    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    اقلیتی عبادت گاہوں پر حملوں کے خلاف آئی ایم سی آراور اے پی سی آرکی مشترکہ میٹنگ

    فروری 5, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist