• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں ہسپتال پراسرائیلی حملے میں عملےکے پانچ افراد ہلاک ہوگئے:ڈائریکٹر کمال عدوان ہسپتال

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 27, 2024
0 0
A A
غزہ میں ہسپتال پراسرائیلی حملے میں عملےکے پانچ افراد ہلاک ہوگئے:ڈائریکٹر کمال عدوان ہسپتال
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (ایجنسی)شمالی غزہ کے آخری فعال ہسپتالوں میں سے ایک کمال عدوان ہسپتال کے عملے کے پانچ ارکان جمعرات کو اسرائیلی حملے میں ہلاک ہو گئے، یہ بات ہسپتال کے ڈائریکٹر نے بتائی جبکہ علاقے میں اسرائیلی کارروائی کو دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گذر چکا ہے۔ بیت لاہیا کے کمال عدوان ہسپتال کے سربراہ حسام ابو صفیہ نے کہا، "اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ہسپتال کے عملے میں سے پانچ افراد شہید ہو گئے۔” اسرائیلی فوج نے تبصرہ کرنے کی درخواست کا فوری جواب نہیں دیا۔فلسطینی سرزمین کے دوسرے سرے پر خان یونس کے النصر ہسپتال کے بچوں کے بڑے ڈاکٹر نے بتایا کہ اس ہفتے موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی تین بچے "درجہ حرارت میں شدید کمی” سے جاں بحق ہو گئے۔ڈاکٹر احمد الفراء نے کہا کہ تازہ ترین کیس تین ہفتے کی بچی کا تھا جسے "درجہ حرارت میں شدید کمی کے ساتھ ایمرجنسی روم میں لایا گیا تھا جس کی وجہ سے اس کی موت واقع ہو گئی۔”انہوں نے کہا کہ منگل کو ایک تین دن کا بچہ اور "ایک ماہ سے کم عمر” ایک اور بچے کی موت واقع ہو گئی۔دریں اثناء وسطی غزہ میں ایک مزاحمت کار گروپ سے وابستہ ایک فلسطینی ٹی وی چینل نے کہا کہ جمعرات کو غزہ میں ان کی گاڑی پر اسرائیلی حملے میں اس کے پانچ صحافی ہلاک ہو گئے جبکہ اسرائیل کی فوج نے کہا کہ اس نے ایک "دہشت گرد سیل” کو نشانہ بنایا تھا۔عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک میزائل اس وقت لگا جب وین نصیرات میں العودہ ہسپتال کے باہر کھڑی تھی۔تین ہفتے کی بچی صلہ الفصیح المواصی کیمپ میں ایک خیمے میں رہ رہی تھی جسے اسرائیلی فوج نے انسانی بنیادوں پر محفوظ زون قرار دیا ہے جہاں بڑی تعداد میں بے گھر فلسطینی آباد ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    حزب اقتدار نے بجٹ کو عام لوگوں کا خیال رکھنے والا قرار دیا

    مارچ 28, 2026
    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں  بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مودی نہیں چاہتے تھے کہ پیٹرولیم قیمتیں بڑھیں، لاک ڈاؤن نہیں لگے گا: سیتا رمن

    مارچ 28, 2026
    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    آئینی حدود سے تجاوز اور مذہبی آزادی پر حملہ

    مارچ 28, 2026
    ایک ہولناک عالمی مذاق

    ایک ہولناک عالمی مذاق

    مارچ 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist