• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیلی عدالت کا غزہ سے متعلق فیصلہ ملتوی

بین الاقوامی میڈیا گروپ کو مایوسی،بظاہر عدالت سکیورٹی سے متعلق ریاست کے دلائل سے متأثر ہو گئی ہے جو بند دروازوں کے پیچھے اور ایف پی اے کے وکلاء کی عدم موجودگی میں پیش کیے گئے تھے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 29, 2026
0 0
A A
اسرائیلی عدالت کا غزہ سے متعلق فیصلہ ملتوی
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے غزہ تک آزاد و خودمختار صحافتی رسائی کی درخواست پر فیصلہ دوبارہ ملتوی کر دیا ہے جس کے بعد ایک بین الاقوامی میڈیا ایسوسی ایشن نے بدھ کو میڈیا کو ارسال کردہ ایک بیان میں مایوسی کا اظہار کیا۔سات اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی حکومت نے محصور علاقے میں غیر ملکی صحافیوں کا آزادانہ داخلہ روک دیا ہے۔اس کے بجائے اسرائیل نے اپنی فوج کے ہمراہ صرف ایک محدود تعداد میں صحافیوں کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے۔فارن پریس ایسوسی ایشن (ایف پی اے) نے 2024 میں اپنی درخواست دائر کی تھی جس کے بعد عدالت نے حکومت کو اپنا جواب جمع کروانے کے لیے کئی مہلتیں دیں۔ایف پی اے اسرائیل اور فلسطینی علاقوں میں سینکڑوں صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ہے اور اے ایف پی کا ایک صحافی اس کے بورڈ میں شامل ہے۔پیر کو تازہ ترین سماعت کے بعد عدالت نے دوبارہ ایف پی اے کی درخواست پر فیصلہ ملتوی کر دیا اور کہا کہ وہ 31 مارچ تک اپ ڈیٹ دے گی۔
ایف پی اے نے اپنے بیان میں کہا، فارن پریس ایسوسی ایشن کو شدید مایوسی ہوئی ہے کہ اسرائیلی سپریم کورٹ نے غزہ تک آزادانہ صحافتی رسائی کے لیے ہماری درخواست پر فیصلہ ایک بار پھر ملتوی کر دیا ہے۔نیز کہا، "سب سے زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ بظاہر عدالت سکیورٹی سے متعلق ریاست کے دلائل سے متأثر ہو گئی ہے جو بند دروازوں کے پیچھے اور ایف پی اے کے وکلاء کی عدم موجودگی میں پیش کیے گئے تھے۔ اس خفیہ عمل سے ہمارے لیے ان دلائل کو رد کرنے کا کوئی موقع میسر نہیں آتا اور غیر ملکی صحافیوں کے لیے غزہ کی مسلسل من مانی اور صریح بندش کا راستہ ہموار ہوتا ہے۔”ایف پی اے نے کہا کہ سکیورٹی سے متعلق ایسے کوئی دلائل نہیں تھے جو اس کے مطابق غزہ تک میڈیا کی رسائی پر اسرائیل کی مکمل پابندی” کا جواز فراہم کریں۔تنظیم نے کہا، یہ پابندی ایسے وقت میں لگائی گئی ہے جب انسانی امداد کے کارکنان اور دیگر اہلکاروں کو غزہ میں جانے کی اجازت ہے۔سابقہ گذارشات میں حکومت نے استدلال کیا کہ صحافیوں کو غزہ میں جانے کی اجازت دینے سے فوج کے لیے سلامتی کے خطرات پیدا ہوئے بالخصوص جبکہ فوجی وہاں پر آخری قیدی کی باقیات بدستور تلاش کر رہے تھے۔تاہم آخری اسرائیلی اسیر ران گویلی کی باقیات اب اسرائیل کو واپس کر دی گئی ہیں جس کے بارے میں ایف پی اے نے کہا ہے کہ اس سے غزہ تک میڈیا کی آزاد رسائی کا راستہ کھلتا ہے۔تنظیم نے کہا، "ایف پی اے عدالت سے اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی کرنے کی اپیل کرتا ہے اور غزہ تک آزادانہ و خودمختار رسائی کی فوری ضرورت پر زور دیتا ہے۔”

 

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    جنوری 31, 2026
    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    جنوری 31, 2026
    ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے

    ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے

    جنوری 31, 2026
    ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف 2650 دن بعد کامیابی

    ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف 2650 دن بعد کامیابی

    جنوری 31, 2026
    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    جنوری 31, 2026
    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    جنوری 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist