• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیلی یرغمالیوں کو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مارا گیا : اسرائیلی وزارت صحت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 2, 2024
0 0
A A
اسرائیلی یرغمالیوں کو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مارا گیا : اسرائیلی وزارت صحت
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب (یواین آئی)اسرائیلی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہاہےکہ چھ یرغمالیوں کو حماس نے انتہائی قریب سے گولی مار کر ہلاک کیا ہے۔ وہ بظاہر پوسٹ مارٹم سے 48 سے 72 گھنٹے پہلے یعنی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ہلاک ہوئے ہیں اتوار کی صبح ان چھ یرغمالیوں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جو غزہ سے برآمد ہوئی اور اسرائیل منتقل کی گئی تھیں۔ ان سب کو بہت قریب سے اور جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مارا گیا ہے۔
قبل ازیں حماس کے ایک رہنما نے اتوار کو کہا کہ رفح میں جن قیدیوں کی لاشیں ملی ہیں ان میں سے کچھ رہائی کے لیے حماس کی منظور شدہ فہرست میں شامل تھے۔
حماس رہنما، جنہوں نے نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کو ترجیح دی، نے کہا کہ تحریک حماس نے ان یرغمالیوں میں سے کچھ کو جنگ بندی ہونے کی صورت کی صورت میں رہا کرنے پر اتفاق کیا تھا جن کی لاشیں رفح شہر کی ایک سرنگ سے ملی ہیں۔ دو اسرائیلی حکام نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 6 میں سے 3 یرغمالیوں کی رہائی متوقع تھی۔ دونوں عہدیداروں نے سی این این کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ ہرش گولڈ برگ پولین، ایڈن یروشلمی، اور کارمل گیٹ کو جولائی کے اوائل میں اسرائیل اور حماس کے درمیان طے پانے والے فریم ورک کی بنیاد پر انسان دوستی کے زمرے کے حصے کے طور پر رہا کیا جانا تھا۔
دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے 6 یرغمالیوں کے قتل پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے قتل سے ثابت ہوتا ہے کہ حماس جنگ بندی کا معاہدہ نہیں چاہتی۔ انہوں نے کہا مجھے حراست میں لیے گئے افراد کے قتل کی خبر سن کر دکھ ہوا۔ انہوں نے حماس پر ان کے قتل کا الزام لگایا اور کہا کہ اسرائیل حماس کو ذمہ دار ٹھہرائے گا۔ انہوں نے حماس پر جنگ بندی کی جاری کوششوں کو ناکام بنانے کا الزام بھی لگایا۔ نیتن یاہو نے کہا جو یرغمالیوں کو مارتا ہے وہ معاہدہ کرنا نہیں چاہتا۔نتن یاہو نے اتوار کے اوائل میں غزہ میں قیدیوں اور مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں تین پولیس اہلکاروں کے قتل کے بعد حماس سے ان کا بدلہ لینے کے عزم کا اظہار کیا۔ نیتن یاہو نے کہا اسرائیل قیدیوں کو قتل کرنے والوں تک پہنچنے اور انہیں جوابدہ ٹھہرانے سے باز نہیں آئے گا۔ ان کی حکومت باقی یرغمالیوں کی رہائی اور اسرائیل کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ایک معاہدے تک پہنچنے کے لیے پرعزم ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist