• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یرغمالیوں کی رہائی کے لئے اسرائیلی مزدور یونین کی ملک گیر ہڑتال

نیتن یاہو پر حماس سے معاہدے کے لئے عوامی دباؤ بڑھنے لگا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 2, 2024
0 0
A A
یرغمالیوں کی رہائی کے لئے اسرائیلی مزدور یونین کی ملک گیر ہڑتال
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب (یواین آئی) اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لپپڈ کے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے ملک گیر ہڑتال کی اپیل کے بعد اسرائیلی مزدوروں کی یونین نے بھی یرغمالی کی رہائی کے لیے ہڑتال کی کال پر بین گوریان ایئر پورت پیر کے روز صبح آٹھ بجے سے بند، میونسپلٹی سروسز بھی بند کر دی گئیں۔
العربیہ کے مطابق یہ کال اس سلسلے کی کڑی ہے کہ یرغمالیوں کو غزہ میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی قید سے زندہ رہائی دلانے کے لیے نیتن یاہو حکومت فی الفور حماس کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ کرے، بجائے اس کے کہ غزہ مین جاری اسرائیل کے فوجی حملوں میں ہی یرغمالی بھی ہلاک ہوتے رہے ہیں اور ان کی لاشیں ملتی رہی ہیں۔
اسرائیلی یونین کے سربراہ ‘ایرنون بار ڈیوڈ ‘کی طرف سے ایک روزہ ہڑتال کی یہ اپیل پیر کے روز کی گئی تاکہ نیتن یاہو کی حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے اور یر غمالیوں کی رہائی کے لیے انہیں حکمت عملی کی تبدیلی کے لیے اقدامات پر مجبور کیا جا سکے۔ ان کی یونین میں لاکھوں مزدور جو ملکی صنعتوں اور کاروباری اداروں سے وابستہ ہیں ممبر کے طور پر شامل ہیں۔
اسرائیلی معیشت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کی یہ طاقتور ترین آواز ہے۔ اس لیے عام اور ملک گیر ہڑتال کی یہ اپیل یرغمالیوں کی رہائی کے لیے نیتن یاہو کی حکومت کی غلط پالیسی اور بے حسی کے خلاف ایک سخت ناپسندیدگی اور غصے کا اظہار بھی ہے۔ کیونکہ ملک کو گیارہ ماہ سے ایک خوفناک جنگ میں جھونکے رکھنےاور اسرائیلی فوج کی تمام تر بمباریوں کے باوجود یہ یرغمالی رہا نہیں کرائے جا سکے ہیں۔
اسرائیلی جنگ نے خود اسرائیلی معیشت کو بھی سخت مشکلات سے دو چار کیا ہے۔ حتیٰ کہ اسرائیلی کی حمایت یافیہ مصنوعات اور براندز کو بھی بائیکاٹ کی عالم گیر مہم کی وجہ سے بھاری نقصان ہو رہا ہے۔ لیکن اتنی بڑی قربانی کے باوجود جنگ مزید پھیلتی جارہی ہے اور حاصل کچھ نہیں ہو رہا ہے۔
اس تناظر یہ ایک روز کی عام ہڑتال کی پیش رفت عوامی سطح پر بڑا پیغام ہے کہ یرغمالیوں کو حماس کی قید میں اگلے ماہ ایک سال ہو جائے گا۔ لیکن اس دوران بچے گا کون اور کیسے بچے گا اس کا جواب کسی کے پاس نہیں ہے۔
‘بار ڈیوڈ ‘نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ‘ ہمیں اپنے یرغمالیوں کو زندہ واپس لانے کے لیے لازماً ایک معاہدہ کرنا ہو گا۔ یہ جنگ بندی معاہدہ باقی ہر چیز سے زیادہ ضروری ہے۔ کیونکہ ہم معاہدہ نہ کر کے آئے روز یرغمالیوں کی لاشیں واپس لارہے ہیں۔ ‘
دوسری جانب نیتن یاہو حکومت کے انتہائی کٹر مذہبی اور انتہا پسند وزیر خزانہ سموٹریچ نے اس اپیل کو روکنے کے لیے اسرائیلی اٹارنی جنرل کو خط لکھا ہے۔ اسرائیلی لیبرکورٹ کو اس ہڑتال کرنے والوں کے خلاف فوری متحرک کیا جائے۔ گویا ہڑتال پر جانے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist