• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

‘ انروا کے خلاف اسرائیلی مسودہ قانون بد ترین انسانی تباہی لائے گا : انتونیو گوتریس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 9, 2024
0 0
A A
‘ انروا کے خلاف اسرائیلی مسودہ قانون بد ترین انسانی تباہی لائے گا : انتونیو گوتریس
Share on FacebookShare on Twitter

فلسطين:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ بے گھر اور جنگ زدہ فلسطینیوں کی مدد کے لیے قائم یو این ایجنسی ‘ انروا کی سرگرمیاں روکنے کے لیے قانون بنانے سے باز رہے ، اگر اسرائیلی قانون بن گیا تو غزہ میں بہت بڑی تباہی ہوگی۔
سیکرٹری جنرل نے اس امر کا اظہار منگل کے روز رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بھی اپنی تشویش سے آگاہ کیا ہے۔ یہ اسرائیلی اقدام غزہ اور تمام مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ان کوششوں کا گلا گھونٹ دے گا۔ اسرائیلی قانون پہلے سے جاری تباہ کن صورت حال کو مزید بڑھاوا دے گا۔واضح رہے اسرائیلی پارلیمنٹ نے ماہ جولائی میں ایک مسودہ قانون کی ابتدائی منطوری دی تھی ۔ اس قانون کی مکمل منطوری کے بعد اقوام متحدہ کے اس انسانی بنیادوں پر کام کرنے والے ‘ انروا کو ایک دہشت گرد ادارہ قرار دے دیا جائے گا۔ اسرائیل نے اس سے پہلے بھی اقوام متحدہ کے ذیلی امدادی اداروں سمیت ہر اس ادارے کے کام میں رکاوٹ پیدا کی ہے جو غزہ میں فلسطینیوں کی مدد کر رہے ہیں۔
سیکرٹری جنرل کے ان خیالات کے سامنے آنے پر اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر ڈینی ڈانن نے ‘ رائٹرز کو بتایا ‘ اسرائیل ایسے امدادی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے جو واقعی امدادی سرگرمیوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ لیکن یہ معاملہ دہشت گردی کا ہے۔خیال رہے اسرائیل کی غزہ جنگ میں اب تک تقریباً 23 لاکھ کی آبادی بے گھر ہو کر نقل مکانی پر مجبور ہو چکی ہے۔ ان لاکھوں بے گھر افراد میں سے بہت بڑی تعداد کو بار بار نقل مکانی کرنا پڑی ہے۔ جبکہ اس دوران لگ بھگ 42 ہزار فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔
اقوام متحدہ کا ادارہ ‘ انروا ‘ ان بے گھر اور زیر محاصرہ فلسطینیوں کے لیے پناہ گاہوں میں انتہائی بنیادی نوعیت کی ضروریات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے۔ تاہم اسرائیلی فوج اور حکومت اس امدادی ادارے کو بھی دہشت گرد کہہ کر اس کی سرگرمیوں کو مکمل روک دینا چاہتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    خلیجی ممالک کی صورتحال اور ہندوستان کا لائحہ عمل

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے   10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    پالم میں آتشزدگی 9 افراد ہلاک، وزیر اعلیٰ نے 10 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا

    مارچ 19, 2026
    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    ڈاکٹر شوبھا وجیندر سنگھ کی کتاب کی رونمائی کے موقع پر اسپیکر وجیندر گپتا نے شرکت کی

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist