• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 16, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

مسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی خفیہ کھدائی کی ویڈیو لیک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 1, 2025
0 0
A A
مسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی خفیہ کھدائی کی ویڈیو لیک
Share on FacebookShare on Twitter

یروشلم (یو این آئی) قبلہ اول مسجد اقصیٰ میں اسلامی نوادرات کو نقصان پہنچانے کی اسرائیلی خفیہ کارروائیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کی یروشلم گورنریٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل خفیہ طور پر مسجد اقصیٰ میں اسلامی نوادرات کو تباہ کر رہا ہے۔ لیک ہونے والی ویڈیوز میں اسرائیلی حکام کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں غیر مجاز کھدائی اور مسماری کی کارروائیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ فلسطینی حکام نے کہا کہ یہ کارروائیاں جان بوجھ کر اموی دور سے تعلق رکھنے والے اسلامی نوادرات کو نشانہ بنانے کے لیے کی جارہی ہیں جو اس مقام پر مسلمانوں کے جائز دعوے کے زندہ گواہ اور ناقابل تردید ثبوت کے طور پر کھڑے ہیں۔ انہوں نے اسلامی خلافت کی حکمرانی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جو 661 میں شروع ہوئی اور 750 میں ختم ہوئیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مسجد اقصیٰ کی تاریخی شناخت کو ختم کرنے کے مقصد سے اسلامی آثار قدیمہ کو تباہ کر رہا ہے تاکہ اس جگہ پر مستقبل میں یہودی مندر کی تعمیر کے حق میں ہوں، یہ کھدائی کسی بھی بین الاقوامی نگرانی سے ہٹ کر کی جارہی ہے۔ تنظیم نے اسے ایک "جرم اور بین الاقوامی قوانین اور نوادرات کے تحفظ کے معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی” قرار دیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وجیندر گپتا نے ’’مدن داس دیوی بھون‘‘ کا افتتاح کیا اور 159ویں مائکرو قرض تقسیم سے خطاب کیا

    وجیندر گپتا نے ’’مدن داس دیوی بھون‘‘ کا افتتاح کیا اور 159ویں مائکرو قرض تقسیم سے خطاب کیا

    مارچ 16, 2026
    مسلمانوں کو نہیں مل رہا پانچ روپے والا سستا اور اچھا  کھانا؟

    مسلمانوں کو نہیں مل رہا پانچ روپے والا سستا اور اچھا کھانا؟

    مارچ 16, 2026
    دہلی کو نفرت کی آگ میں جھونکنے کی سازش!

    دہلی کو نفرت کی آگ میں جھونکنے کی سازش!

    مارچ 16, 2026
    سی این این کی رپورٹ: ایران پر حملے کے منفی اثرات سامنے آ گئے

    سی این این کی رپورٹ: ایران پر حملے کے منفی اثرات سامنے آ گئے

    مارچ 16, 2026
    وجیندر گپتا نے ’’مدن داس دیوی بھون‘‘ کا افتتاح کیا اور 159ویں مائکرو قرض تقسیم سے خطاب کیا

    وجیندر گپتا نے ’’مدن داس دیوی بھون‘‘ کا افتتاح کیا اور 159ویں مائکرو قرض تقسیم سے خطاب کیا

    مارچ 16, 2026
    مسلمانوں کو نہیں مل رہا پانچ روپے والا سستا اور اچھا  کھانا؟

    مسلمانوں کو نہیں مل رہا پانچ روپے والا سستا اور اچھا کھانا؟

    مارچ 16, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist