• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 22, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

’عدالت میں بار بار ایک ہی معاملے کو لانا وقت کی بربادی‘، سپریم کورٹ نے عرضی دہندہ کو لگائی پھٹکار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 7, 2023
0 0
A A
’عدالت میں بار بار ایک ہی معاملے کو لانا وقت کی بربادی‘، سپریم کورٹ نے عرضی دہندہ کو لگائی پھٹکار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: سپریم کورٹ میں کئی بار ایک ہی جیسے معاملے پر عرضی داخل کیے جانے کا معاملہ دیکھا گیا ہے۔ آج سپریم کورٹ نے ایک شخص کو ایسے ہی ایک معاملے میں زبردست پھٹکار لگائی۔ عدالت نے عرضی کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ بار بار ایک ہی معاملے کو عدالت میں لانا عدالتی وقت کی بربادی ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے اس شخص پر جرمانہ بھی عائد کیا۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ کسی قانونی نظام میں ایسا منظرنامہ نہیں ہو سکتا، جہاں کوئی کسی ایشو کو اعلیٰ سطح پر حل کرنے کے بعد بار بار اٹھاتا رہے۔ یہ عدالتی وقت کی بربادی کرنا ہے۔ دراصل ایک شخص نے عرضی داخل کی تھی کہ اسے ملازمت سے برخواست کر دیا گیا تھا۔ اس معاملے کو سماعت کر 2004 میں عدالت نے بند کر دیا تھا۔ اس شخص کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے اور اس معاملے میں پھر سے سماعت کی جائے۔عرضی کو خارج کرنے سے پہلے جسٹس ایس کے کول اور جسٹس اروند کمار کی بنچ نے کہا کہ عرضی دہندہ نے آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت ایک رِٹ عرضی داخل کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ آئین کے آرٹیکل 32 اشخاص کو انصاف کے لیے سپریم کورٹ جانے کا اختیار دیتا ہے، جب انھیں لگتا ہے کہ ان کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔بہرحال، بنچ نے گزشتہ روز پاس کردہ اپنے حکم میں کہا کہ کسی بھی قانونی نظام میں ایسا منظرنامہ نہیں ہو سکتا ہے جہاں کوئی شخص بار بار ایک ہی ایشو کو اعلیٰ سطح پر سلجھاتا رہے۔ یہ پوری طرح سے عدالتی وقت کی بربادی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ وقت برباد کرنے کے لیے جرمانہ کے ساتھ ہی اس عرضی کو خارج کیا جاتا ہے۔ حالانکہ بنچ نے شخص کو بے روزگار دیکھتے ہوئے جرمانہ صرف 10 ہزار لگایا۔ بنچ نے ہدایت دی کہ 10 ہزار روپے سپریم کورٹ ایڈووکیٹس آن ریکارڈ ویلفیئر فنڈ میں جمع کیا جائے، جس کا استعمال سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن لائبریری کے لیے کیا جائے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    امریکہ دمشق میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے

    فروری 22, 2026
    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح  افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    نائیجیریا کے گاؤں پر مسلح افراد کا حملہ، 50 افراد ہلاک

    فروری 22, 2026
    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    مشرق وسطیٰ پر قبضہ کرنا اسرائیل کا حق: مائیک ہکابی

    فروری 22, 2026
    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    انڈونیشیا، مراکش، قازقستان، کوسوو اور البانیہ کا غزہ میں فوج بھیجنے کا وعدہ

    فروری 22, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist