• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اردو کو تحلیل کرکے ایکتا کی بات کرنا نامناسب: ڈاکٹر جانکی پرساد شرما

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 5, 2023
0 0
A A
اردو کو تحلیل کرکے ایکتا کی بات کرنا نامناسب: ڈاکٹر جانکی پرساد شرما
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، خسروفاؤنڈیشن اورانڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے اشتراک سے ’اردو ہندی کے تخلیقی رشتے‘ کے عنوان سے ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس میںمہمان خصوصی کے طور پر شریک معروف ادیب و مصنف ڈاکٹر جا نکی پرساد شرما نے اپنی گفتگو میںکہاکہ یہ سوچنا ضروری ہے کہ اردو ہندی کے رشتے کیوںہمیں ثابت کر نے پڑرہے ہیں،یہ ضرورت ہی کیوں پیش آئی ،جویہ چیز ثابت کر نی پڑرہی ہے ،لہذا یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میںایسے ماحول میںتعلیم حاصل کی جس میں قطعی تفریق کا علم نہیں تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے مدرسے میں ٹوپی اوڑھ کر نعتِ شریف پڑھنے کی خاطر مجھے اردو سیکھنے کاذوق و شوق پیدا ہوا۔ مجھے فخر حاصل ہے کہ میری ذہنی تربیت اچھے استادوں کی نگرانی میں ہوئی۔ اردو ہندی ایکتا کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ میں ان دونوں زبانوں کی ایکتا کا حامی ہوں لیکن اس بات کا بالکل بھی حامی نہیں کہ آپ اردو کو تحلیل کرکے ایکتا کی بات کریں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جمہوریت کے تحفظ کے لیے بہت ساری چیزیں ضروری ہیں اسی طرح میں مانتا ہوں کہ اردو رسم الخط اور اردو ادب بھی جمہوریت کے تحفظ کیلئے لازمی ہیں۔انہوںنے تلسی داس جی کی تحریر کردہ مقدس کتاب رام چرتر مانس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عربی و فارسی کے بہت سارے الفاظ بہت خوبصورت انداز میں پیش کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوک ادب میں اردو ہندی کے رشتے ہیں لیکن اردو داں سے غافل ہیں۔ اردو ادب کے لوگوں کو بھی لوک ادب پر توجہ دینی چاہیے کیوں کہ اردو ہندی کا ادب لوک مشترکہ ہے۔ قبل ازیں سیمینار کے روح رواں خسرو فاؤ نڈیشن کے چیئرمین پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے سبھی مہمانان کا استقبال کیا اور اپنی گفتگو میں کہا کہ اردو ہندی کی پیدائش خانقاہ میں ہوئی اور حضرت امیر خسرو کے ذریعے یہ پروان چڑھی۔ پروفیسر واسع نے مزید کہا کہ زبانوں کو مذہب کے ساتھ نہ جوڑا جائے کیوں کہ زبانیں سمواد کا ذریعہ ہوتی ہیں وِواد کا ذریعہ نہیںاور اردو ہندی ہندوستانی زبانیں ہیں۔ صدارتی خطبے میں دہلی اردو اکیڈمی سابق وائس چیئرمین پروفیسر خالد محمود نے جانکی پرساد جی کی خدمات کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ موصوف اردو ہندی خدمت کےلئے ہمہ وقت کوشاںرہتے ہیں، ان کی ابتدا اردو ماحول میں ہوئی لیکن آج ہندی، سنسکرت اور دیگر زبانوںمیں ان کو مہارت حاصل ہے۔ آخر میں خسرو فاؤ ڈیشن کے ڈائریکٹر اور سینٹر کے چیئرمین سراج الدین قریشی نے سبھی مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جب کہ تقریب کو کامیاب بنانے میں فاؤ نڈیشن کے ڈائریکٹر روہت کھیڑا،پروفیسر تسنیم فاطمہ، ڈاکٹر سید اقبال، حاجی محمد شمیم احمد، مسٹر ابراہیمی و دیگر نے اہم کردار ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، پاکستانی کھلاڑیوں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ

    مارچ 3, 2026
    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر: حیدرآباد میں ٹکٹوں کی فروخت شروع

    مارچ 3, 2026
    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    چین کو ایک اور اتحادی کے نقصان کا سامنا

    مارچ 3, 2026
    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    حراست میں ڈاکٹر ماہ رنگ کی علالت پر تشویش

    مارچ 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist