• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جہانگیر خان کو ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی ہائی کورٹ سے ملی اجازت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 19, 2026
0 0
A A
جہانگیر خان کو ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی ہائی کورٹ سے ملی اجازت
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی 18مئی، سماج نیوز سروس:کلکتہ ہائی کورٹ نے ٹی ایم سی کے جہانگیر خان کو فالٹا ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے زیر التوا ایف آئی آرز میں 26 مئی تک “کوئی سخت کارروائی نہ کرنے” کی ہدایت بھی جاری کی۔عدالت نے کہا:”جمہوری جذبے کو برقرار رہنے دیا جائے۔‘‘موصولہ تفصیلات کے مطابق فالٹا سے ترنمول کانگریس کے امیدوار جہانگیر خان کو کلکتہ ہائی کورٹ نے عبوری تحفظ فراہم کر دیا ہے۔ پیر کے روز ہائی کورٹ نے واضح کیا کہ اس اسمبلی حلقے میں انتخابی عمل مکمل ہونے تک پولیس جہانگیر خان کے خلاف کوئی سخت کارروائی نہیں کر سکتی۔ جسٹس سوگت بھٹاچاریہ نے اپنے حکم میں کہا کہ ترنمول امیدوار کو انتخابات میں حصہ لینے کا پورا موقع دیا جائے، اور وہ تحقیقات میں تعاون کریں گے۔ اب تک ان کے خلاف درج ہونے والی تمام ایف آئی آرز کے معاملے میں انہیں یہ تحفظ حاصل رہے گا، جو 24 مئی تک برقرار رہے گا۔ پولیس نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ فلتہ تھانے میں جہانگیر کے خلاف پہلی ایف آئی آر 5 مئی کو درج کی گئی تھی۔ اس کے بعد 10 مئی کو ان کے خلاف مزید تین اور 15 مئی کو پانچواں مقدمہ درج کیا گیا۔ ان پر ووٹروں کو ڈرانے دھمکانے اور انتخابی دھاندلی جیسے الزامات عائد کئے گئے تھے۔ جہانگیر خان نے ان مقدمات کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ ان کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کئے گئے ہیں تاکہ انہیں فلتہ میں پولنگ سے پہلے گرفتار کیا جا سکے۔ انہوں نے اپنے خلاف درج تمام مقدمات کی تفصیلات بھی مانگی تھیں، جس پر عدالت نے پولیس کو سات دنوں کے اندر ایف آئی آر کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ اس معاملے کی اگلی سماعت 26 مئی کو ہائی کورٹ کے تعطیلاتی (وکیشن) بینچ میں ہوگی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist