• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جماعت اسلامی کبھی ووٹنگ کے خلاف نہیں تھی

اب انتخابات شفاف اور منصفانہ ہو رہے ہیں، منتخب ہوئے تو لوگوں کے مسائل کو حل کروں گا: ڈاکٹر طلعت مجید

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 18, 2024
0 0
A A
جماعت اسلامی کبھی ووٹنگ کے خلاف نہیں تھی
Share on FacebookShare on Twitter

پرویز وانی
سرینگر،سماج نیوز سروس:جماعت اسلامی کبھی ووٹنگ کے خلاف نہیں تھی کی بات کرتے ہوئے گوری پورہ اونتی پورہ کے امید وار ڈاکٹر طلعت مجید نے کہا کہ سال 1987 کے انتخابات میں ایک علاقائی جماعت کی جانب سے دھاندلی کے بعد اس عمل سے دوری اختیار کر لی۔ انہوں نے کہا کہ اب انتخابات شفاف اور منصفانہ ہو رہے ہیں ، اس لیے میں نے جماعت اسلامی کی حمایت کے ساتھ اس میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا تاکہ اپنے لوگوں کے مسائل حل کر سکوں۔تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر میں طویل عرصہ کے بعد اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ میں جماعت اسلامی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر طلعت مجید نے اپنے آبائی علاقہ گوری پورہ پلوامہ میں حق راے دہی کا استعمال کرنے کے بعد کہا کہ سال 2014 کے انتخابات کے بعد کی صورتحال،خاص طور پر 2019 میں ہند پاک کی سیاست میں تبدیلیاں اور جموں و کشمیر میں پیدا ہونے والے مسائل نے انہیں اس بات پر مجبور و قائل کیا کہ انہیں اور جماعت اسلامی اور اس کے ارکان کو جمہوری عمل میں شرکر کرکے عوام کو درپیش مسائل کو حل کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کبھی انتخابات یا جمہوری عمل کے خلاف نہیں تھی لیکن 1987 کے انتخابات میں ایک علاقائی جماعت کی جانب سے دھاندلی کے بعد اس عمل سے دوری اختیار کر لی۔ انہوں نے کہا کہ اب انتخابات شفاف اور منصفانہ ہو رہے ہیں، اس لیے میں نے جماعت اسلامی کی حمایت کے ساتھ اس میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا تاکہ اپنے لوگوں کے مسائل حل کر سکوں۔ڈاکٹر طلعت کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے طویل عرصے کے بعد اپنا جمہوری حق استعمال کر کے ووٹ ڈالا اور امید ظاہر کی کہ پلوامہ اسمبلی حلقے کے لوگ انہیں منتخب کریں گے تاکہ ان کے حال اور مستقبل کو بہتر بنایا جا سکے۔ نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی پر سخت تنقید کرتے ہوئے ڈاکٹر طلعت نے کہا کہ ان دونوں جماعتوں نے دہائیوں تک کشمیر پر حکومت کی لیکن عوام کے مسائل حل نہیں کیے۔ انہوں نے کہا’’’میرے مقابلے میں نیشنل کانفرنس کا امیدوار وہی ہے جو تین بار پی ڈی پی کی ٹکٹ پر پلوامہ سے ایم ایل اے اور وزیر رہ چکا ہے، اور اب وہ این سی کی ٹکٹ پر میدان میں ہے۔ یہ دونوں جماعتیں ایک ہی ہیں۔ ‘‘ انہوں نے طویل عرصے تک حکومت کرنے کے باوجود کیا حاصل کیا؟ کچھ نہیں۔ڈاکٹر طلعت نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس حلقے کی ترقی کیلئے ایک جامع منصوبہ ہے، جس میں خاص طور پر نوجوانوں کے مسائل اور ان کی امیدوں پر توجہ دی جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist