• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اکتوبر 20, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ادبی سرگرمیاں

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’ہندوستان، وسط ایشیا اور عرب دنیا تاریخ،سیاست اور سماج‘ کے موضوع پر دوروزہ قومی کانفرنس کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 21, 2024
0 0
A A
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ’ہندوستان، وسط ایشیا اور عرب دنیا تاریخ،سیاست اور سماج‘ کے موضوع پر دوروزہ قومی کانفرنس کا انعقاد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے عرب کلچرل سینٹر میں آج ’ہندوستان،وسط ایشیا اور عرب ورلڈ: تاریخ،سیاست او ر سماج‘ کے موضوع پر دورروزہ(اکیس اور بائیس اگست دوہزار چوبیس) قومی کانفرنس کا افتتاح ہوا۔پروفیسر محمد شکیل قائم مقام شیخ الجامعہ جامعہ ملیہ اسلامیہ نے سینٹر کے کانفرنس ہال میں منعقدہ افتتاحی اجلاس کی صدارت کی۔ پروگرام میں پروفیسر محمد گلریز سابق وائس چانسلر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) ڈاکٹر عمار عبدالحمید قدیر ہندوستان میں عراقی سفارت خانے کے کلچرل چانسلر،محترمہ اکاتیرینا دیناک صدر روسی ایجوکیشن سینٹر نئی دہلی، پروفیسر مسلم خان ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز جامعہ ملیہ اسلامیہ موجود تھے۔ پروفیسرناصر رضا خان نے استقبالیہ دیا اور کانفرنس کے اغراض و مقاصد پر روشی ڈالتے ہوئے اس کے مرکزی خیال اور اس میں ہونے والے مختلف اجلاس کی تفصیلات سے روبرو کرایا۔انھوں نے سامعین سے مہمانان ذی وقار کاتعارف بھی کرایا۔ پروفیسر خان نے دوران تقریر چہار بندرگاہ کی تجدید کاری،بین الاقوامی شمال وجنوب ٹرانسپورٹ کوڑیڈور کی تعمیر اور اشگابات معاہدے کے رکن بننے پر خطے میں ہندوستان کو جو غیر معمولی ترقی اور پیش رفت ملی ہے اس سلسلے میں ہندوستان اور وسط ایشیا کے درمیان تعلقات پر زوردیا۔انھوں نے کہاکہ یہ کوریڈور ایران کے توسط سے بحر ہند اور خلیج فارس کو بحیرہ کیسپین سے جوڑتاہے اور پھر اسے روس کے توسط سے ایس ٹی پیٹسبرگ اور شمال یورپ سے منسلک کرتاہے۔آئی این ایس ٹی سی میں وسعت دے کر اس میں نئے گیارہ اراکین یعنی آذربائیجان، آرمینیا، کزاخستان، کرغیز،تزاکستان، ترکی، یوکرین، بیلاروس، عمان،شام،بلغاریہ (آبزور) کو شامل کیا گیا پروگرام میں مہمان اعزازی کی حیثیت سے ڈاکٹر عمار عبدالقدیر،ہندوستان میں عراقی سفارت خانے کے کلچر ل کونسلر شریک ہوئے۔انھوں نے اپنی گفتگو میں ہندوستان اور عرب دنیا کے درمیان تہذیبی و تاریخی تعلقات و روابط کو اجاگر کیا۔مہمان اعزازی محترمہ اکاتیرینا دیناک (صدر روسی ایجوکیشن سینٹر نئی دہلی) نے اپنی تقریر میں ہندوستان اور وسط ایشیا خاص طورپر روس اور ہندوستان کے متعدد میدانوں میں اشتراکات پر بات کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025

    خواتین صف اول میں

    اکتوبر 16, 2025
    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    پاکستان اسٹریٹجک سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہے: وزیر خزانہ

    اکتوبر 16, 2025
    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں پر ظلم جاری، مزید 6 شہید

    اکتوبر 16, 2025
    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    سعودی ولی عہد کامسجد الحرام کے قریب نیا ترقیاتی منصوبہ شروع

    اکتوبر 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist