• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ کا بہتر این آئی آر ایف درجہ بندی میں بہتر مظاہر ے کے ساتھ یونیورسٹیز میںتیسرا مقام برقرار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 6, 2023
0 0
A A
جامعہ ملیہ اسلامیہ کا بہتر این آئی آر ایف درجہ بندی میں بہتر مظاہر ے کے ساتھ یونیورسٹیز میںتیسرا مقام برقرار
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی 6جون،پریس ریلیز؍ ہمارا سماج: ناک کی جانب سے اے پلس پلس یافتہ مرکزی یونیورسٹی ،جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) نے وزارت تعلیم کی نیشنل انسٹی ٹیوشنل رینکنک فریم ورک (این آئی آر ایف)۔ دوہزار تیئس کی جاری کردہ فہرست میں یونیورسٹی کے زمرے میں لگاتار دوسرے سال اپنا تیسرا مقام برقرار رکھا۔جامعہ ملیہ اسلامیہ نے صرف یونیورسٹی زمرے میں اپنا مقام برقرار نہیں رکھا بلکہ مجموعی زمرے میں بھی گزشتہ سال کے تیرہویں مقام سے اس سال بارہویں مقام پر آیا ہے۔این آئی آر ایف کے اعداد و شمار کے مطابق جامعہ ملیہ اسلامیہ نے جن شعبوں میں بہترین مظاہرہ کیا ہے ان میں قانون،ڈینٹل ،آرکی ٹیکچراینڈ پلاننگ ،تحقیق،انجینرئنگ اور مینجمنٹ شامل ہیں۔ قانون کے شعبے میں جامعہ پچھلے سال کے ساتویں مقام کے مقابلے میں اس سال پانچویں مقام پر آگئی ہے جب کہ آرکی ٹیکچر اور پلاننگ میں شاندار مظاہر ہ کرتے ہوئے جامعہ نویں مقام سے چھٹے مقام پر پہنچ گئی ہے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی سب سے بہترین کارکردگی ڈینٹل میں رہی جس میں وہ گزشتہ سال کے سولہویں مقام کے مقابلے میں اس سال دسویں مقام پر ہے۔انجینئرنگ میں جامعہ نے اپنا چھبیسواں مقام برقرار رکھا اور ملک کے بہترین انجینرئنگ کالجوں میں شمار ہواہے۔ تحقیق کے میدان میں جامعہ ملک کے تمام اداروں میں بیسویں مقام پر ہے۔ پروفیسر نجمہ اختر(پدم شری ) شیخ الجامعہ ،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کہا کہ ’ اس خبر سے یونیورسٹی کیمپس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے جو ہمیں ہمارے منضبط اور منظم طریق کار،دقیقہ رس تحقیق،مجموعی جذبہ ٔ خدمت اور اجتماعی کوششوں کی یاد تازہ ہوتی ہے۔ این آئی آر ایف میں یونیورسٹی کے بہترین مظاہرے کی وجہ سے کیمپس میں خوشی و انبساط کا ماحول ہے جس نے ہمارے اندر مزید بہتر مساعی اور نتائج کے لیے تازہ دمی کے ساتھ جذبہ خدمت کو بھردیاہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist