• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 7, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رہائشی کوچنگ اکیڈمی کے38 طلبہ نے یو پی ایس سی سول سروسز امتحان2025 میں کامیابی حاصل کی،15 خواتین امیدوار شامل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مارچ 7, 2026
0 0
A A
جامعہ ملیہ اسلامیہ کی رہائشی کوچنگ اکیڈمی کے38 طلبہ نے یو پی ایس سی سول  سروسز امتحان2025 میں کامیابی حاصل کی،15 خواتین امیدوار شامل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی پریس ریلیز،ہمارا سماج:نمایاں کامیابی رقم کرتے ہوئے رہائشی کوچنگ اکیڈمی (آر سی اے)،سینٹر فار کوچنگ اینڈ کیرئیر پلاننگ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اڑتیس امیدواروں نے یو پی ایس سی سول سروسز امتحان دوہزار پچیس کے آ ج جاری کردہ نتائج میں امتیازی کامیابی حاصل کی ہے۔اہم بات یہ ہے کہ چار امیدواروں نے ٹاپ پچاس امیدواروں میں جگہ بنائی اور آل انڈیاسطح پر ساتواں، چودہواں، چوبیسواں اور انتیسواں مقام حاصل کرکے جامعہ کے ٹاپ پرفارمر بنے۔اکیڈمی کے اڑتیس سے زیادہ امیدواروں نے امتحان میں کوالیفائی کرتے ہوئے مختلف آل انڈیا اور سینٹرل سروسز میں مقام حاصل کیا ہے۔اس میں پندرہ خواتین امیدوار بھی شامل ہیں جس سے ’اسٹیل فریم آف انڈیا‘ کے اندر مساوات اور شمولیت کے فروغ میں جامعہ کے اہم کردار کی وضاحت ہوتی ہے۔عزت مآب پروفیسر مظہر آصف،شیخ الجامعہ،جامعہ ملیہ اسلامیہ اور پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی،مسجل،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کامیاب امیدواروں کو مبارک باد دی اور ان کی تربیت کے لیے کوشاں فیکلٹی اور انتظامی اسٹاف کی مخلصانہ کاوشوں کی ستائش کی۔ انہوں نے پروفیسر صائمہ بانو، پروفیسر انچارچ،آر سی اے کے قائدانہ رول کی تعریف کی جن کی مدت کارمیں جو گزشتہ ایک سال سے زیادہ کے عرصے پر محیط ہے اکیڈمی نے متعدد اہم تعلیمی اور مینٹورشپ اقدامات پر عمل آوری کی ہے۔ پروفیسر مظہر آصف نے کہاکہ ”پوری جامعہ برادری کی جانب سے میں تمام ہونہار امیدواروں کو دلی مبارک باد پیش کرتاہوں جنہوں نے ہماراسرفخر سے بلند کیا ہے۔جامعہ کی رہائشی اکیڈمی کوچنگ کے تربیت یافتہ طلبہ کی غیر معمولی کامیابی، جامعہ ملیہ اسلامیہ کی سخت کاوش،استقلال اورعزم مصمم جو ملک کے سب سے مشکل امتحانات میں سے ایک میں کامیابی کے اہم اجز اہیں کو طشت از بام کرتی ہے۔ہندوستان کے انتظامی مشنیری میں اپنا تعاون دے کر اور سول سروسز امتحانات میں مستقبل کے رہنما ؤں کی صیقل گری کے ساتھ ملک کی خدمت کے تئیں، جامعہ پابند عہد ہے۔“پروفیسر محمد مہتاب عالم رضوی،مسجل جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کہا”یہ یونیورسٹی کے لیے لمحہ افتخار ہے کہ بڑی تعداد میں طلبہ نے بالخصوص خواتین نے اس باوقار امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ میری طرف سے تمام کامیاب طلبہ نیک خواہشات اور مبارک باد جنہو ں نے اپنے دیرینہ خواب کو حقیقت میں تبدیل کیا اور جامعہ کی رہائشی اکیڈمی میں زیر تربیت مستقبل کے امیدواروں کے لیے سرچشمہ تحریک وتشویق بنے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist