• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 14, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

جمعیت اہلِ حدیث حلقہ شہرت گڑھ، سدھارتھ نگر کا قابلِ ستائش اقدام

دعوتی، تعلیمی، تدریسی، تالیفی اور جماعتی و ملی خدمات کے اعتراف میں نو اہم علمی شخصیات کو توصیفی اسناد و ایوارڈ سے نوازا گیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 2, 2024
0 0
A A
جمعیت اہلِ حدیث حلقہ شہرت گڑھ، سدھارتھ نگر کا قابلِ ستائش اقدام
Share on FacebookShare on Twitter

سدھارتھ نگر، پریس ریلیز،ہماراسماج: مقامی جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ، سدھارتھ نگر اپنے سالانہ تعلیمی مظاہرہ کے موقع پر بمقام مدرسہ دار الادب سراج العلوم کھڑکوئیاں نانکار، سدھارتھ نگر یوپی، حلقہ شہرت گڑھ سے اپنی جماعت کی نو اہم و نمایاں شخصیات کو ان کی دعوتی و تدریسی، تصنیفی و تالیفی، صحافتی و سماجی اور جماعتی و ملی خدمات کے اعتراف میں توصیفی سند و ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ یقیناً حلقہ شہرت گڑھ کا یہ اقدام لائقِ تحسین اور قابلِ ستائش ہے۔ ضلع سدھارتھ نگر میں حلقہ شہرت گڑھ کو یہ اولیت اور انفرادیت حاصل ہے کہ وہ اپنے حلقہ کے چیدہ و چنندہ علمائے کرام اور اہم شخصیات کی ہمہ جہت خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ سندِ توصیفی اور ایوارڈ دینے سے قبل جمعیت اہل حدیث حلقہ شہرت گڑھ کے ناظم مولانا جمشید عالم عبد السلام سلفی نے ایوارڈ حاصل کرنے والے علمائے کرام کا مختصر و جامع تعارف پیش کرتے ہوئے ان کی ہمہ جہت خدمات کو اجاگر کیا اور ان کے علم و عمل میں برکت کی دعا کرتے ہوئے یہ یقین دلایا کہ ان شاء اللہ مستقبل میں بھی حلقہ کی دیگر اہم شخصیات کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ جن شخصیات کو سند توصیفی اور ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا ان کے اسمائے گرامی یہ ہیں :1۔ڈاکٹر سید سعید احسن عابدی ازہریڈاکٹر صاحب کو ان کی بے مثال تصنیفی و تالیفی اور ہمہ جہت دعوتی خدمات کے اعتراف میں ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔2۔مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی ناظم ضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر، یوپیشیخ محترم کو ذمہ داران جمعیت حلقہ شہرت گڑھ نے ایوارڈ برائے دعوت وتدریس، تصنیف و تالیف اور ہمہ جہت ملی و جماعتی خدمات تفویض کی۔3۔مولانا شفیع اللہ عبدالحکیم مدنی استاد جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈا نگر، نیپال ایوارڈ برائے دعوت و تدریس اور جماعتی خدمات4۔مولانا عبدالسمیع سلفی ناظم کلیۃ البنات المسلمات انتری بازار، سدھارتھ نگرایوارڈ برائے تعلیمِ نسواں کا فروغ5۔مولانا محمد بشیر سلفی استاد کلیہ عائشہ صدیقہ جھنڈا نگر، نیپال ایوارڈ برائے دعوت وتدریس6۔مولانا تاج الدین سراجی پرنسپل مدرسہ ضیاء العلوم السلفیہ چنروٹا، نیپال ایوارڈ برائے تدریسی و سماجی خدمات7۔مولانا شہاب الدین سلفی استاد جامعہ قاسم العلوم گلرہا، بلرام پور ایوارڈ برائے تدریسی خدمات 8۔مولانا محمد فاروق شفع محمد ریاضی استاد مدرسہ دار الاسلام بھینسہواں ایوارڈ برائے تدریس9۔ایڈوکیٹ شہاب الدین صاحب کھڑکوئیاں ایوارڈ برائے ملی و سماجی خدماتاللہ ہمارے ان علمائے کرام کی روشن اور قابل رشک خدمات کو شرف قبولیت بخشے۔ آمین!اس اہم موقع پر ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے ناظم اعلیٰ مولانا وصی اللہ عبدالحکیم مدنی نے اپنی تاثراتی کلمات میں کہا کہ : جمعیت اہلِ حدیث حلقہ شہرت گڑھ کے ناظم مولانا جمشید عالم سلفی جماعت کے ہر دل عزیز عالم دین ہیں۔ ان کی متانت و سنجیدگی، تواضع و انکساری اور جماعت کے مقتدر و ہمہ جہت خدمات کے حامل علماء کی تکریم و قدردانی ان کی خاص پہچان ہے۔ ہر ایک کی وہبی و کسبی خوبیوں اور صلاحیتوں کا اعتراف کرنے کے علاوہ استفادہ بھی کرتے ہیں۔ علمائے کرام کے تئیں اُن کا یہ پیش رفت لائقِ تعریف اور قابلِ نمونہ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    امریکہ کی جانب سے ناروے کو 2.6 بلین ڈالر کے ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری

    جولائی 12, 2025
    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    ٹرمپ کے ساتھ اختلاف کے باوجود ہارورڈ کا ایک ارب ڈالر سے تحقیقی مرکز قائم کرنے پر غور

    جولائی 12, 2025

    الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سوال

    جولائی 12, 2025
    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    امداد پر پابندی کی وجہ سے غزہ میں حاملہ خواتین کے بھوک سے اموات کا خطرہ

    جولائی 12, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist