• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ناگپور میںجمعیۃ کایک روزہ تربیتی کیمپ و اجلاس عام

امت کو فتنوں سے اور نوجوانوں کو نشہ سے بچانا ہےتو دینی مکاتب کا قیام ضروری: مولانا ندیم صدیقی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 3, 2026
0 0
A A
ناگپور میںجمعیۃ کایک روزہ تربیتی کیمپ و اجلاس عام
Share on FacebookShare on Twitter

ناگپور، پریس ریلیز،ہماراسماج:جمعیۃ علماء ناگپور کے زیر اہتمام کارکنان جمعیۃ کا یک روزہ تربیتی ورکشاپ اور جلسہ اصلاح معاشرہ زیر صدارت فخر مہاراشٹر مولانا حافظ محمدندیم صدیقی صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹر منعقد ہوا،جس میں علاقہ بھر سے ذمہ داران، اراکین، خدام جمعیۃ اور عوام الناس نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام تین حصوں پر مشتمل تھا۔ پروگرام کا آغاز بدست صوبائی صدر مولانا حافظ محمد ندیم صدیقی کےپرچم کُشائی سے ہوا، جس کے بعدصبح نو بجےتربیتی ورکشاپ چمن مسجد امان اللہ سیٹھ میں منعقد ہوا، بعدنماز ظہر دو مختلف مقامات کمپاؤنڈ مسجد امان اللہ سیٹھ اور مدرسہ حفظ الایمان نئی بستی ،ناگپور میںخواتین کے لیے خصوصی نشستیں ہوئیں،، بعد نماز عشاء مسجد امان اللہ سیٹھ میں قاری عدنان دانش کی تلاوت سے اور مولانا ریاض الدین کی نظامت میں اجلاس عام کا آغاز ہوا۔ تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ندیم صدیقی نےکہا کہ جمعیۃ علماء کا قیام خالصتاً اخلاص کی بنیاد پر عمل میں آیا تھا،انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جمعیۃ علماء کے ذمہ داران کو اپنے اندر صفات نبوی پیدا کرنی چاہئیں، جیسے لوگوں کو جوڑنا، دوسروں کا بوجھ اٹھانا اور مہمان نوازی کرنا، جو کہ اکابرین کا بھی وطیرہ رہا ہےانہوں نے کارکنان کو نصيحت کی کہ اکابرین کے مشن کو آگے بڑھانے کے لیے ذمہ داری کے احساس کے ساتھ ساتھ اخلاص، اطاعت اور نظم و ضبط کی پابندی بے حد ضروری ہے۔اجلاس عام سےخطاب کرتے ہوئےمقرر خصوصی ومبلغ دارالعلوم دیوبند مولانا محمد عرفان قاسمی نےکہاکہ آج امت میں کچھ گناہیںعام ہو چکے ہیں جیسے خیانت، زناکاری، ناپ تول میں کمی،جب قوم خیانت کی عادی ہو جاتی ہے تو اللہ ان کے دلوں میں رعب اور خوف پیدا کر دیتے ہیں، زناکاری کے عام ہونے سے موت کی کثرت ہو جاتی ہے، ناپ تول میں کمی سے رزق میں کمی اور تنگی کر دی جاتی ہے، صحت مند معاشرہ کے لئے ان گناہوں سے بچنا ضروری ہے،مفتی محمد روشن شاہ قاسمی صدر دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے کہاکہ سب سے پہلی وحی "اقراء” نازل ہوئی یعنی اللہ نے سب سے پہلے پڑھنے کا حکم دیالہذا علم کے بغیر نہ دنیا مل سکتی ہے اور نہ ہی آخرت بن سکتی ہے، مولانا محمد ابراہیم قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مہاراشٹرنےکہاکہ معاشرے کی اصلاح کے لئے ایمانی تربیت، اخلاقی تربیت، جسمانی تربیت، نفسیاتی تربیت، عقلی تربیت بے حد ضروری ہے۔ ہمارے نوجوان تربیت کی کمی کے باعث ہی نشہ اور ارتداد کا شکار ہو رہے ہیں اس لئے ہمیں زندگی کے ہر شعبہ میں سنت کا اہتمام کرنا چاہیے، مفتی عبد الرحمن اشرفی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء مراٹھواڑہ نے اصلاح معاشرہ پر زور دیا اور شادی بیاہ کے موقع پر ہونے والی خرافات پر نکیر کی۔مزید برآں جمعیۃ علماء کے مقامی ذمہ داران و علماء کرام نے بھی اجلاس عام سے خطاب کیا۔ اس اجلاس کو کامیاب بنانے میںمولانا سراج احمد قاسمی صدر جمعیۃ علماء ناگپور،جناب محمد سلیم انصاری جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ناگپور، جناب عبدالمعبود، جناب جناب امتیاز الدین،حافظ ریاض الدین، جاوید اختر،قاری مسعود احمدگونڈوی،فاروق قیصربالخصوص نوجوان طبقہ و دیگر مقامی کارکنان نے اہم رول ادا کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    نامور گلوکارہ آشا بھوسلے کا انتقال ، دنیا ایک عہد سے محروم

    اپریل 13, 2026
    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    کھڑگے نے مودی کو خط لکھ کر خواتین ریزرویشن اور حدبندی پر اٹھائے سوال

    اپریل 13, 2026
    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    پاکستان میں ہوئے امن مذاکرات بے نتیجہ ختم

    اپریل 13, 2026
    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    وزیراعظم نے خواتین کے بل پر تمام جماعتوں کو لکھا خط

    اپریل 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist